#4992

مصنف : حافظ عبد السلام بن محمد

مشاہدات : 10782

مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج

  • صفحات: 62
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2790 (PKR)
(جمعرات 23 نومبر 2017ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

ایمانی محبت دیگر تمام محبتوں پر غالب ہوتی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کا بھی یہی تقاضا ہے کہ دین اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ۔ جس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ کفر کی رسموں سے شدید بغض ہو۔ افسوس یہ ہے کہ گرد و پیش پر نگاہ ڈالیں تو امت مسلمہ کے مجموعی افعال و کردار کا جائزہ لیں۔ پاک و ہند میں مروجہ رسومات اور ثقافتی پہچان کی تاریخ ملاحظہ فرمائیں، تو یہ بات واضح ہو جائے گی کہ آج مسلمان غیر مسلموں کی شباہت اختیار کئے ہوئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج‘‘ میں نہایت مدلل انداز میں مسلمانوں میں رواج پا جانے والی ہندوانہ رسوم و رواج کا بنظر غائر جائزہ لیا گیا ہے، کہ آج مسلمانوں نے بے شمار معاملات میں یہود و ہنود کی نقالی اختیار کر رکھی ہے۔ اور کتاب و سنت کی روشنی میں ان سے بچنے کی احسن انداز میں ترغیب دلائی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ کتاب کے مفاہیم کو سمجھ کر اصلاح کرنے کی توفیق دے اور صاحب مؤلف کی کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین( پ،ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج

11

عبادت

20

نماز اور ذکر

20

تسبیح اور مالا

24

ہر کام کی ابتدائء

26

ملاقات کا طریقہ

28

ستاروں کی تعظیم

29

مسلمانوں میں قطب کی تعظیم

31

چوریاں بتانا

33

استخارہ کے نام پر کہانت

33

گنگا، جمنا، متھرا کے سفر اور اجمیر، داتا سہون کے سفر

39

شادی کی رسمیں

42

نکاح سے پہلے روٹی اور نیوندرا

45

لڑکیوں کو وراثت میں حصہ دینے کی بجائے جہیز دینا

46

موسیقی اور گان بجانا

52

چہرے کی وضع قطع، داڑھی اور مونچھیں

53

بیوہ کی شادی کو معیوب سمجھنا

56

ذکر اور جہاد سے روکنے والے کھیل

59

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37956
  • اس ہفتے کے قارئین 334934
  • اس ماہ کے قارئین 1388434
  • کل قارئین110709872
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست