#276

مصنف : حافظ عبد السلام بن محمد

مشاہدات : 27239

مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج

  • صفحات: 46
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 920 (PKR)
(جمعرات 18 مارچ 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

ایمانی محبت دیگر تمام محبتوں پر غالب ہوتی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ  کا بھی یہی تقاضا ہے کہ دین اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ۔ جس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ کفر کی رسموں سے شدید بغض ہو۔ افسوس یہ ہے کہ گرد وپیش پر نگاہ ڈالیں تو امت مسلمہ کے مجموعی افعال و کردار کا جائزہ لیں۔ پاک و ہند میں مروجہ رسومات اور ثقافتی پہچان کی تاریخ ملاحظہ فرمائیں، تو یہ بات واضح ہو جائے گی کہ آج مسلمان غیر مسلموں کی شباہت اختیار کئے ہوئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں نہایت مدلل انداز میں مسلمانوں میں رواج پا جانے والی ہندوانہ رسوم و رواج کا بنظر غائر جائزہ لیا گیا ہے۔ اور کتاب و سنت کی روشنی میں ان سے بچنے کی احسن انداز میں ترغیب دلائی گئی ہے۔

نوٹ : اس کتابچہ کی فہرست موجود نہیں ہے۔

ٹیم

www.KitaboSunnat.com

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68724
  • اس ہفتے کے قارئین 287108
  • اس ماہ کے قارئین 287108
  • کل قارئین111894436
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست