#671

مصنف : قاری محمد یعقوب شیخ

مشاہدات : 18288

مسلمانوں میں باہمی جنگ کفار کی نئی سازش

  • صفحات: 19
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 665 (PKR)
(جمعہ 05 اگست 2011ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اہل کفر کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ اسلام واہل اسلام کو صفہ ہستی سے مٹا دیا جائے۔اس کے لیے وہ مختلف سازشیں کرتے رہے ہیں ۔ان میں سے ایک سازش یہ ہے کہ مسلمانوں کو آپس ہی میں لڑا دیا جائے تاکہ وہ کمزور ہو جائیں اور دشمنوں کا مقابلہ نہ کرسکیں۔صلیبی جنگوں کی تاریخ میں بھی یہی سازش نظر آتی ہے کہ سلطان صلاح الدین ایوبی کو خانہ جنگی میں الجھا دیا گیا،جس سے امت کی بہت سی توانائیاں ضائع ہو گئیں ،آج بھی اسی تاریخ کو دہرایا جا رہا ہے ۔عالم کفر نے چونکہ حالیہ جنگ کو بھی صلیبی لڑائیاں قراردیا ہے چنانچہ اسی کے پیش نظر کلمہ گو حکومتوں کو ا پنا آلہ کار بناکر کلمہ اسلام کی سربلندی کے لیے لڑنے والے مخلص مسلمانوں سے بھڑادیا ہے ۔نتیجتاً مسلمان ایک دوسرے کا گلا کاٹ رہے ہیں۔زیر نظر کتابچے میں بھی اسی پہلو کی آراء سے اختلاف کی گنجائش موجود ہے ،خدا کرے کہ مسلمانوں میں اتحاد واتفاق پیدا ہو اور وہ متحد ہو کر عالم کفر کی شورشوں کا مقابلہ کر سکیں۔آمین(ط ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مسلمانوں میں باہمی جنگ کفار کی نئی سازش

 

3

اسلام کی نگاہ میں خون ریزی

 

6

دین اسلام کو اپنے ماننے والوں کا جانی و مالی نقصان گوارہ نہیں

 

7

مسلمان بھائی پر اسلحہ ظاہر کرنا

 

7

دین اسلام مسلمانوں کے درمیان کیسی فضا چاہتا ہے؟

 

8

اہل اسلام کے خلاف اسلحہ اٹھانے والے کا خون رائیگاں ہے

 

9

قاتل و مقتول جہنم میں

 

10

مسلمان بھائی کی طرف اسلحہ سے اشارہ کرنا

 

10

مسجد میں اسلحہ لے کر جانے کے آداب

 

11

ہتھیار اور بازار

 

11

مسلمان کو گالی دینا اور قتل کرنا

 

12

ظلم کرنا حرام ہے

 

14

ظالم کا انجام

 

14

جہنم کا ایندھن کون بنیں گے؟

 

15

تین قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کا قتل جائز ہے

 

15

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21407
  • اس ہفتے کے قارئین 179939
  • اس ماہ کے قارئین 1699012
  • کل قارئین115591012
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست