#2901

مصنف : قاری محمد یعقوب شیخ

مشاہدات : 4904

لبیک حرمین شریفین

  • صفحات: 195
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4875 (PKR)
(بدھ 09 ستمبر 2015ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

حرمین شریفین (مکہ ومدینہ ) تمام مسلمانوں کےدینی وروحانی مرکزہیں اور حرم مکی مسلمانوں کا قبلہ امت کی وحدت کی علامت اوراتحاد واتفاق کا مظہر ہے۔ پوری دنیا کےمسلمان نمازوں کی ادائیگی کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرتے ہیں اوراس کے علاوہ دیگر اسلامی شعائر وعبادات حج او رعمرہ بھی یہاں ادا ہوتے ہیں ۔ دنیا کے تمام شہروں میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سب سے افضل ہیں اور فضیلت کی وجہ مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کا ہونا جبکہ مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ کا ہونا ہے۔ان دونوں کی حرمت قرآن و حدیث میں بیان کی گئی ہے۔سعودی حکومت کی حرمین شریفین کے تحفظ اور دنیا بھر میں دین اسلام کی نشر واشاعت ، تبلیغ کے لیے خدمات لائق تحسین ہیں ۔ لہذا سعودی عرب کا دفاع اور حرمین شریفین کا تحفظ عالمِ اسلام کے مسلمانوں کابھی دینی فریضہ ہے ۔ کیونکہ سعودی عرب میں حرمین شریفین امتِ مسلمہ کےروحانی مرکز ہیں ۔حالیہ ایام میں سعودی اور یمن کے مسئلہ ماشاء اللہ عالم اسلام کے مسلمانوں نے سعودی عرب کے دفاع اور حرمین کے تحفظ کے لیے مثالی کردار ادا کیا۔پاکستان میں بھی حرمین شریفین کےتحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تحریک شروع کی گئی اس تحریک میں بالعموم تمام دینی اور سیاسی جماعتوں نےبھر پور حصہ لیا اور جماعۃ الدعو ۃ پاکستان نےبالخصوص تحریک تحفظ حرمین شریفین میں ہراول دستے کے طور پر نمایاں کردادر ادا کیا ہے اوراس خالص دینی مسئلہ کو فرقہ وارانہ اورمتنازعہ بنانے کی سازش کوناکام بنایا ہے اور پاکستان کےتمام مسلمانوں کوایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے حرمین شریفین اور سعودی عرب کے دفاع کا عہد وپیمان کیا اور پورے ملک میں سیمینارز،جلسوں اور ریلیوں کی شکل میں مسلمانوں کوبیدار کیا اور ملکی سطح پر اس تحریک کو منظم اور فعال کرنے میں سب سےنمایاں اور قائدانہ کردار پروفیسر حافظ محمد سعید ﷾ امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان نے ادا کیا ۔ زیر نظر کتاب ’’ لبیک حرمین شریفین‘‘ پرو فیسر حافظ سعید صاحب کے دوران تحریک سعودیہ ، یمن حالات پر کی جانے والی دس تقاریر، مختلف 6 نیو چینل کودئیے گے انٹرویوز، اور خطبات کا مجموعہ ہے ایمان افروز اور جذبہ ایمانی سے سرشار یہ شاندار گلدستہ جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما محترم جنا ب قاری محمد یعقوب شیخ ﷾ نےبڑی دلچسپی سے مرتب کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو قارئین کےدلوں میں حرمین شریفین کےساتھ عقیدت ومحبت پیدا کرنے کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ ا) 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

مقدمہ

 

9

تقاریر

 

23

تحفظ حرمین شریفین مظاہرہ

 

23

دفاع حرمین شریفین علماء سیمینار

 

26

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

 

29

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس اسلام آباد

 

33

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس گوجرانوالہ

 

37

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس لاہور

 

43

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس فیصل آباد

 

48

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس ہری پور ہزارہ

 

52

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس پشاور

 

60

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس جہلم

 

69

انٹرویوز

 

79

اے آر وائی نیوز

 

79

چینل

 

82

وقت نیوز

 

85

چینل

 

91

ایکسپریس نیوز

 

94

دن نیوز

 

106

خطبات

 

111

خطبہ نمبر 1 حرمین کی شان اور یہودیوں کے ایجنٹوں کی سازشیں

 

111

خطبہ نمبر 2 بیت اللہ کی آبادی اور ابراہیم ؑ کا کردار

 

130

خطبہ نمبر 3 حرمین کو شرک کی نجات سے پاک رکھنا

 

147

خطبہ نمبر4 حدود حرم کو کفر و شرک کی نجاست سے پاک رکھنا

 

165

خطبہ نمبر 5 حرمین اور سعودیہ کے خلاف ناپاک سازشیں

 

177

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56530
  • اس ہفتے کے قارئین 252274
  • اس ماہ کے قارئین 2559096
  • کل قارئین109225858
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست