#5515

مصنف : پال فنڈلے

مشاہدات : 11679

اسرائیل کی دیدہ و دانستہ فریب کاریاں

  • صفحات: 248
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6200 (PKR)
(جمعہ 20 اپریل 2018ء) ناشر : ملی پبلی کیشنز نئی دہلی

اللہ رب العزت نے قرآن کریم ہمیں یہودیوں اور عیسائیوں کی اسلام دشمن سازشوں سے بچنے کا حکم دیا ہے اور یہودیوں اور نصاریٰ کی دوستی سے منع کرتے ہوئے واضح طور پر فرمادیا ہے کہ وہ کسی صورت بھی تمہارے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ۔ ایک جگہ ارشاد فرمایا کہ یہود تمہاری دشمنی میں بہت شدید ہیں ۔ یوں حضورﷺ کی تشریف آوری سےہی یہودیوں کا طرز اور طریقہ یہ رہا کہ وہ چھپ کر وار کرنےاور خفیہ سازشوں کے ذریعہ اسلام کو ختم کرنے کےدرپے ہیں ۔ یہودیوں کی سازشوں سے ہمیشہ اسلام کو نقصان پہنچا۔ان کی سازشوں کی وجہ سے نبی ﷺ نےان کو مدینہ منورہ سے اور خلیفہ ثانی سید نا عمر فاروق ﷺ نے ان کو خیبر سے نکال دیاتھا۔اس وقت سے اب تک ذلت کی چادر اوڑھے یہ یہود اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ۔ ساٹھ سال قبل یہودیوں نے سازش کے ذریعہ ارضِ فلسطین پر قبضہ کیا اور پھر بیت المقدس پر قابض ہو کر سر زمین عرب میں ایک ناسور کی حیثیت سے اپنا ایک ملک ’’اسرائیل ‘‘ قائم کردیا جس کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کا خطہ عدم استحکام کا شکار ہے اورآئے روز فلسطینی مسلمانوں کےخون کی ہولی کھیلی جاتی ہے ۔اور بربریت ووحشت کا وہ طوفان برپا کیا جاتاہے ۔ کہ خود یہودی اس پر شرمسار ہوجاتے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اسرائیل کی دیدہ ودانستہ فریب کاریاں‘‘ پال پانڈلے کی انگریزی زبان میں ہے جس کو اردو قالب میں سعید رومی نے ڈھالا ہے۔ جس میں فلسطین پر اسرائیل کے دعوی، فتح اور قیام ریاست، تصادم اور ملی بھگت اور اندیشہ ہائے امن کو بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف موصوف کی خدمات کو قبول فرمائے (آمین)( رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ/طبع ثانی

11

پیش لفظ/طبع اول

23

حصہ اول:فتح اورقیام ریاست

 

فلسطین پراسرائیل کادعوی

33

1948ءکی جنگ

38

فلسطینی پناہ گزیں

46

1956ءکاسوئیزبحران

56

1967ءکی جنگ

60

اقوام متحدہ قراردادنمبر242

67

جنگ رگڑ1969ئءسے1970ء

72

1973ءکی جنگ

75

1982ءکالبنان پرحملہ

80

لیکڈحکومتیں

91

حصہ دوم:تصادم اورملی بھگت

 

انتفاضہ

97

اسرائیل کےفلسطینی شہری

109

اسرائیلی لابی

114

اسرائیل کوامریکی امداد

129

اسرائیل کےلیے ضمانت قرضہ

135

اسرائیل کی امریکہ کےبارےمیں مخبری

143

اسرائیل کےجوہری ہتھیار

149

اسرائیل اورجنوبی افریقہ

155

اسرائیل اورتیسری دنیا

160

حصہ سوئم:اندیشہ ہائےامن

 

اسحاق رابن کی حکومت

171

یروشلم پراسرائیلی دعوی

187

یہودی بستیاں

194

اسرائیل اوراقوام متحدہ

199

اسرائیل اورقیام امن

210

اسرائیل کےدیگرتاوان

223

اسرائیل بطورایک دفاعی اتحادی

233

مشرکہ اقدارکافریب نظر

239

اختتامیہ

247

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27518
  • اس ہفتے کے قارئین 453008
  • اس ماہ کے قارئین 1653493
  • کل قارئین113260821
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست