#4833

مصنف : ابو الحسن مبشر احمد ربانی

مشاہدات : 10737

مسئلہ تکفیر اور اس کے اصول و ضوابط ( اضافہ شدہ جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(جمعہ 13 اکتوبر 2017ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

اسلام امن وسلامتی اور باہمی اخوت ومحبت کا دین ہے۔انسانی جان ومال اور عزت وآبرو کا تحفظ اسلامی شریعت کے اہم ترین مقاصد اور اولین فرائض میں سے ہے۔کسی انسان کی جان لینا، اس کا ناحق خون بہانا اور اسے اذیت دینا شرعا حرام ہے۔کسی مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانا ایک سنگین جرم ہے اور اس کی سزاجہنم ہے۔ عصر حاضر میں مسلم حکمرانوں اور مسلم معاشروں کے افراد کے خلاف ہتھیار اٹھانے ، اغوا برائے تاوان، خود کش دھماکوں اور قتل وغارت گری نے ایک خطرناک فتنے کی صورت اختیار کر لی ہے۔اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ سارے جرائم اسلام اور جہاد کے نام پر کئے جارہے ہیں۔یوں تو بہت سارے زخم ہیں جو رس رہے ہيں لیکن بطور خاص عالم اسلام کو خارجی فکرو نظر کے سرطان نے جکڑ لیا ہے ۔ ہرچہار جانب تکفیر و تفریق اور بغاوت کی مسموم ہوائیں چل رہی ہیں اور سارا تانا بانا بکھرتا ہوا محسوس ہورہا ہے ۔ امت کے جسم کا ایک ایک عضو معطل، اجتماعیت اور وحدت کی دیواروں کی ایک ایک اینٹ ہلی ہوئی سی  ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے اب تب امت کے شاندار عمارت کی کہنہ دیوار پاش پاش ہو جائےگی۔ مسلمانوں کو ہی کافر قرار دیا جا رہا ہے۔ حالانکہ اسلام میں کسی کو کافر قرار دینے کے اصول وضوابط موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" مسئلہ تکفیر اور اس کے اصول وضوابط"جماعۃ الدعوہ کے مرکزی رہنما محترم مولانا مبشر احمد ربانی صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے مسئلہ تکفیر اور اس کے اصول وضوابط پر گفتگو کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو متحد ومتفق فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

11

حرف اول

13

کفر صرف شرعی دلائل سےثابت ہوتاہے

14

قاضی شوکانی کی تنبیہ

14

امام غزالی اورمسئلہ تکفیر

18

امام ابو الحسن علی بن اسماعیل الاشعری کااعلان حق

19

شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ ﷫ کاآخری قول

19

جہلاء کاعلماء کی تکفیر کرنا سب سے بڑا منکر

20

امام ابن دقیق العید کی توضیح

21

علامہ ابن الو زیز یمانی  کی توضیح

21

اگر کسی میں کئی وجوہات کفر ہوں اورایک مانع کفر ہو

22

اگر کسی میں سو وجوہات کفر ہوں اورایک وجہ ایمان ہو

23

استفسار

 

مسلمان مملکتوں کےحکمرانوں کےبارے میں ایک وضاحت ایک استفسار کےجواب میں

 

تمہید

 

تجدید ایمان

39

دین صرف اسے ملتا ہے جس سے اللہ محبت کرتا ہے

40

کفر کامفہوم

42

خلاصہ قوفل

43

کفر کتنے طریقوں سے ممکن ہے

44

کفر اعتقادی

45

خلاصہ قول

46

کفر قولی

46

کفر عملی

47

امام ابن القیم ﷫ اوراقسام کفر

47

خوارج کااہل السنہ کو مرجہ کہنا

48

لفظ کفر اطلاق

 

کفراکبر پر لفظ کااطلاق قرآن کی روشنی میں

59

احادیث صحیحہ سےدلائل

51

کافر کو نیکی کابدلہ دنیا میں مل جاتاہے

52

قیامت والے دن کافر کو چہرے کوبل اٹھایا جائے گا

53

کفر اصغر پر لفظ کفر کااطلاق

57

کفران نعمت

58

ابن عباس﷜ اورآیت تحکیم

59

احادیث نبویہ اوراکفر اصغر

63

لفظ کفرپر دیگر الفاظ کاطلاق

67

لفظ شرک پر کفر اطلاق

67

تارک نماز کےکافر ہونے میں اختلاف

70

لفظ ظلم کاکفر پر اطلاق

72

لفظ فسق کاکفر پر اطلاق

78

معاصی اورذنوب پر فسق کااطلاق

80

کفر کےبعض نتائج

82

قرآن مجید کی روشنی میں کفار کی صفات

96

باطل کی اتباع

96

خواہشات نفسانی کی پیروی

97

حدسے گزرنا

99

اللہ تعالی پر اعتراض کرنا

99

حق سے منہ پھیرنا

100

فساد پھیلانا

103

بخل

104

اختلاف اورتفرقہ بازی

104

غرور اورتکبر

106

خسارہ اورنقصان

107

خیانت

109

ذلت

110

استہزااور مذاق

111

عداوت

112

تحریف

112

غفلت

113

اہل ایمان کےساتھ غیظ وغضب

113

فسق وفجور

114

کتمان علم

114

حق سےکراہت

115

اہل ایمان کےخلاف خفیہ سازشیں

116

اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی معصیت

116

مکروفریب

117

خیر سےمنع کرنا

119

کفران نعمت

119

اللہ تعالی پر جھوٹ

120

اللہ کےحکم کےبغیر تحکیم کرنا

123

کفر کی مختلف صورتیں

125

حکم کےاعتبار سےکفر کی انواع

133

کفر تکذیب

137

اللہ کی آیات سےانکار اوراس کی جزا

139

آخرت سےانکار اورا س کی جزا

140

رسولوں کاانکار اوراس کی جزا

142

حق کاانکار اوراس کی جزا

144

نعمتوں کی تکذیب

145

قرآن مجید کی تکذیب

145

کفر حجود

146

کفر عناد

147

کفر نفاق

150

کفر اعراض

151

اللہ تعالی کی آیات اور نشانیوں سے اعراض اوراس کی مذمت

154

حق سے اعراض اوراس کی مذمت

156

اللہ کے ذکر سےاعراض اوراس کی مذمت

158

قرآن مجید سےاعراض اور اس کی مذمت

159

جاہلوں سے

159

جھگڑے سے

160

مشرکین سے

160

منافقین سے

161

یہود سے

162

کفر شک

163

تکفیر اوراس کے اصول وضوابط

 

ضابط دو م،قیام حجت اورزوال شبہات

188

مصادر ومراجع

189

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4414
  • اس ہفتے کے قارئین 162946
  • اس ماہ کے قارئین 1682019
  • کل قارئین115574019
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست