#489

مصنف : علامہ شبلی نعمانی

مشاہدات : 84242

مقالات شبلی جلد1

  • صفحات: 230
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5750 (PKR)
(پیر 01 اگست 2011ء) ناشر : مسلم اکادمی لاہور

علامہ شبلی نعمانی اردو کے مایہ ناز علمی و ‌ادبی شخصیات میں سے ہیں۔ خصوصاً اردو سوانح نگاروں کی صف میں ان کی شخصیت سب سے قدآور ہے۔ مولانا شبلی نے مستقل تصنیفات کے علاوہ مختلف عنوانات پر سیکڑوں علمی و تاریخی و ادبی و سیاسی مضامین لکھے تھے جو اخبارات و رسائل کے صفحات میں منتشر تھے۔ اگرچہ مولانا مرحوم کے چند مضامین ’رسائل شبلی‘ اور ’مقالات شبلی‘ کے نام سے ان کی زندگی ہی میں شائع ہو چکے تھے، لیکن یہ دونوں مجموعے ناتمام ہیں اور صرف چند تاریخی و علمی مضامین پر مشتمل ہیں،  مولانا کے تمام مضامین کو یکجا صورت میں پیش کرنے کے لیے ہندوستان کے مختلف رسائل و اخبارات مثلاً معارف علی گڑھ، دکن ریویو، انسٹیٹیوٹ گزٹ، تہذیب الاخلاق، الندوہ، مسلم گزٹ وغیرہ سے مولانا کے تحریر کردہ  تمام مضامین استقصاء کے ساتھ نہایت تلاش و محنت سے جمع  کیے گئے اور مختلف موضوع کے لحاظ سے الگ الگ ان کی تقسیم کی گئی اور ’مقالات شبلی‘ کے نام سے اشاعت کا انتظام کیا گیا۔ یہ اس سلسلے کی پہلی جلد ہے جس میں تاریخ ترتیب قرآن، اختلاف مصاحف اور قراءت، یورپ اور قرآن کے عدیم الصحۃ ہونے کا دعویٰ، مسائل فقہیہ پر زمانہ کی ضرورتوں کا اثر، عربوں کی صلح پسندی اور بے تعصبی، مسلمانوں کو غیر مذہب حکومت کا محکوم ہو کر کیوں رہنا چاہیے وغیرہ جیسے علمی و تحقیقی مقالات شامل ہیں۔ اگرچہ بہت سی جگہوں پر مضامین کے مندرجات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن مجموعی طور یہ علمی دستاویزات  ہیں، عوام و خواص کے لیے ان سے مستفید ہونے کے لیے بہت کچھ موجود ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

3۔4

تاریخ ترتیب قرآن

 

1۔24

اختلاف  مصاحف اور قرأءت

 

10

علوم القرآن

 

20۔33

اعجاز القرآن

 

34۔37

قرآن مجید میں خدا نے قسمیں کیوں کھائیں؟

 

38۔44

قضا وقدر اور قرآن مجید

 

45۔63

یورپ اور قرآن کے عدیم الصحۃ ہونے کا دعوی

 

64۔72

قرآن مجید کی تدوین کی کیفیت

 

67

تحریر وکتاب

 

70

مسائل فقہیہ پر زمانہ کی ضرورتوں کا اثر

 

73۔78

وقف اولاد

 

79۔99

فقہ میں وقف اولاد

 

93

مفتی بہ،قاضی ابو یوسف اور امام محمد کی رائے ہے

 

93

پریوں کو فعل کے شبہات کا جواب

 

96

پردہ اور اسلام

 

100۔115

الاسلام

 

116۔155

رسالہ ’’الاسلام ‘‘کا ترجمہ

 

117

پہلی فصل محمد ﷺ کی سچائی

 

122

عربی کی صلح پسندی اور بے تعصبی

 

124

دولت فرانس اور اسلام

 

141

تعددازواج

 

146

مسلمانوں کو غیر مذہب حکومت کا محکوم ہو کر کیوں کر رہنا چاہیے

 

156۔161

غیر قوموں کی مشابہت

 

162۔168

غلافت

 

169۔174

حقوق الذمیین

 

175۔208

الجزیہ

 

209

پہلی بحث

 

209

دوسری بحث

 

211

تیسری بحث

 

213

اختلاف اور مسامحت

 

220۔229

اختلاف کے ساتھ اتحاد

 

223

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62226
  • اس ہفتے کے قارئین 359204
  • اس ماہ کے قارئین 1412704
  • کل قارئین110734142
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست