#3634

مصنف : ڈاکٹر احسان الحق

مشاہدات : 8445

یہودیت و مسیحیت

  • صفحات: 403
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10075 (PKR)
(اتوار 24 اپریل 2016ء) ناشر : مسلم اکادمی لاہور

اسلام نے اہل کتاب (یہود ونصاری ) کے ساتھ روز اول ہی سے رواداری اور صلح جوئی کا رویہ اپناتے ہوئےانہیں مشرکین سے الگ اور ایک ممتاز مقام دیا اور ان کے ساتھ خصوصی رعایت کرتے ہوئے انہیں ایک نقطہ اتفاق (توحید) کی طرف بلایا۔قرآن مجید میں جابجا یہود ونصاری کا ذکر خیر بھی ہوا اور نصاری کو یہود کے مقابلے میں مسلمانوں سے زیادہ قریب اور ان کا دوست بتایا گیا۔اسلام کی انہی تعلیمات کا یہ اثر تھا کہ مسلمانوں نے اہل کتاب کے ساتھ مصالحت کا رویہ قائم رکھا اور مناظرانہ بحثوں میں علمی وتحقیقی انداز اپنایا اور مسیحیت کے اپنے مطالعے اور تحقیقی دلچسپیوں کا موضوع بنایا۔ زیر تبصرہ کتاب"یہودیت ومسیحیت، مذاہب اہل کتاب کی حقیقت"محترم ڈاکٹر احسان الحق رانا صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نےیہودیت و عیسائیت کی تاریخ،ان کے مآخذ،ان کی کونسلوں اور نئے پرانے فرقوں اور مسیحیت کی اصلاحی تحریکوں پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے، اور خاص طور پر قرآن مجید کے بیانات اور اس کے بتائے ہوئے خطوط پر غور وفکر کیا گیا ہے ۔ گویا یہ کتاب اردو زبان میں یہودیت و عیسائیت کے بے لاگ مطالعہ وجائزہ اور معروضی انداز بحث کا ایک نمونہ ہے۔اس کتاب کی تصنیف پر مولف کو جیل کی ہوا بھی کھانا پڑی۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

عرض حال

6

بائبل کی کتابیں

21

بائبل کی ترتیب وتدوین

28

آسمانی کتابیں

40

کتب عہد عتیق کاجائز ہ

70

یہودی اورمسیحی اقوام

97

تاریخ بنی اسرائیل

113

بائبل میں مذکور نسب نامے

126

اسرائیل کی حکومت ار سامیری

152

یہود کی تاریخ کے تین دور

169

حضرت مسیح کاحسب نسب

201

حضرت مسیح کی پیدائش

217

حضرت مسیح کے شاگرد ارو رسول

231

مصلویت مسیح

255

ابن اللہ اور تثلیث

289

کفارہ کاعقیدہ

315

بائیل کےتضادات وتحریفات

327

مسوجہ کتاب پر مسیحی علماء کے تبصرے

347

اشاریہ

381

کتابیات

396

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63760
  • اس ہفتے کے قارئین 360738
  • اس ماہ کے قارئین 1414238
  • کل قارئین110735676
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست