#1983.02

مصنف : رحمت اللہ خلیل الرحمن کیرانوی ہندی

مشاہدات : 6683

بائبل سے قرآن تک اردو ترجمہ وشرح اظہار الحق جلد سوم

  • صفحات: 670
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16750 (PKR)
(اتوار 12 اکتوبر 2014ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم، کراچی

اسلامی تعلیمات کے مطابق اللہ تعالی ایک ہے ۔اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔وہ ہر چیز پر قادر ہے۔نہ اس کی بیوی ہے اورنہ ہی اس کا کوئی بیٹا ہے ۔لیکن  اس کے برعکس عیسائی عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں ،جس کے مطابق اللہ تعالی، سیدنا عیسیٰ﷤اورسیدہ  مریم  علیھا السلام تینوں  خدا  ہیں اور یہ تینوں خدا مل کر بھی ایک ہی خدا بنتے ہیں۔ یعنی وہ توحید کو تثلیث میں اور تثلیث کو توحید میں یوں گڈ مڈ کرتے ہیں کہ انسان سر پیٹ کے رہ جائے اور پھر بھی اسے کچھ اطمینان حاصل نہ ہو۔اسی طرح  کتب سماویہ میں سے صرف قرآن مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے جو ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ دیگر تمام کتب تحریف وتصحیف کا شکار ہو چکی ہیں،اور  ان کے حاملین نے اپنی خواہشات نفس کو بھی ان کتب کا حصہ بنا دیا ہے۔ اس کے برعکس صورتحال یہ ہے کہ عیسائی پادری  جہاں قرآن مجید کو تو غیر محفوظ جبکہ اپنی کتب کو محفوظ قرار دیتے نظر آتے ہیں،وہیں عقیدہ تثلیث کے رد پر مسلمانوں کی تردید کرتے نظر آتے ہیں۔زیر تبصرہ کتاب " بائیبل سے قرآن تک"ہندوستان کے معروف مبلغ ،داعی ،محقق مسیحیت اور عیسائیت کی جڑیں کاٹنے والے اور انگریزی استعمار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکنے والے  مولانا رحمت اللہ کیرانوی﷫ کی  عربی کتاب "اظہار الحق " کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ کرنے کی سعادت مولانا اکبر علی صاحب استاذ حدیث دار العلوم کراچی نے حاصل کی ہے۔مولف ﷫نے عیسائیت کے رد  میں عظیم الشان خدمات انجام دی ہیں اور کتابیں لکھی ہیں۔ اس کتاب میں موصوف نے عقیدہ تثلیث،تحریف بائبل ،بشارات محمدی اور عیسائیوں کے متعدداعتراضات کا عقلی ونقلی ،الزامی وتحقیقی، مدلل اور مسکت جواب دیا ہے۔رد عیسائیت پر اتنی علمی وتحقیقی کتاب آپ کو اس کے علاوہ اور کوئی نہیں ملے گی۔عیسائیت کے خلاف کام کرنے والے اہل علم کے لئے یہ ایک گرانقدر تحفہ ہے۔اللہ تعالی دفاع توحید کے سلسلے میں انجام دی جانے والی ان کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

چوتھی فصل  

 

 

احادیث پر پادریوں کے پانچ اعتراضات

 

1

پہلا اعتراض ، راوی حضور کے رشتہ دار تھے

 

1

اس کا جواب

 

1

صحابہ کرام کی نسبت شیعوں کے اقوال

 

5

الزامی جواب

 

6

دوسرا جواب ، قرآن کی حقانیت پر شیعہ علماء کے اقوال

 

9

محمد بن علی بابویہ کی شہادت

 

10

سید مرتضی کی شہادت

 

10

سید مرتضیٰ کی دوسری شہادت

 

11

قاضی نور اللہ شوستری کی شہات

 

12

ملا صادق کی شہادت

 

13

عاملی کی شہادت

 

13

صحابہ کرام کے مومن ہونے کی شہادت قرآن سے

 

14

بارہ شہادتیں

 

15تا24

اہل بیت کی شہادتیں خلفائے ثلاثہ کے حق میں

 

26

پانچ شہادتیں

 

21تا29

احادیث پر دوسرا اعتراض

 

30

جواب

 

30

تیسرا اعتراض ، بعض احادیث خلاف واقعہ مین

 

32

جواب

 

32

عیسائی تعلیمات پر دہریوں اور علحدوں کا استہزاء

 

35

پانچ شہادتیں

 

36تا39

چوتھا اعتراض ، احادیث قرآن کی مخالف ہیں اور اس کا جواب  

 

40

دوجدک ضالا فہدی کی تفسیر

 

41

مضاف محذوف ہونے کی شہادت کتب مقدسہ سے

 

46

پانچواں اعتراض ، حدیثوں میں تعارض و اختلاف اس کا جواب

 

48

مقدس کتابوں کے اختلافات جو ملحدین نے بیان کئے ہیں

 

50

اختلاف نمبر 1تا 9

51تا55

باپ دادوں کا گناہ بیٹوں پر

 

55

زکریابن برکیاہ کا قتل

 

58

انجیل متی کی ایک اور تحریف

 

58

اختلاف نمبر 10تا21

 

60تا66

عیسو کے ساتھ کھلی ناانصافی

 

66

اختلاف نمبر 23تا 25

 

68تا71

اختلاف نمبر 26، خدا پچھتاتا ہے

 

72

اختلاف نمبر 27

 

72

اختلاف نمبر 28،خدا عورتوں کو برہنہ کرتا ہے

 

74

اختلاف نمبر 29خدا صادقوں پر بھی تلوار چلاتا ہے

 

76

اختلاف نمبر 30و 31

 

78

اختلاف نمبر 32 ، کفارہ کون ہے ؟

 

79

اختلاف نمبر 33تا 40

 

80تا 84

کیا خدا کو دیکھنا ممکن ہے ؟ اختلاف نمبر 41

 

85

اختلاف نمبر 46تا 50

 

86تا 91

تعدد ازواج ، غلامی اور ا ختصار بائبل کی نظر میں

 

92

با ب ششم ، محمد رسول اللہ ﷺ

 

97

پہلی فصل ، آنحضرت ﷺ کی نبوت اس میں فصل میں چھ مسلک ہیں

 

97

پہلا مسلک معجزات

 

97

پہلی قسم ماضی یا مستقبل کی صحیح خبریں

 

98

آنحضرت ﷺ کی پیشنگوئیاں

 

98

مقدس کتابوں کی پیشینگوئیاں جو غلط نکلیں

 

114

دوسری قسم ، عملی معجزات

 

115

پہلا معجزہ ، معراج

 

115

معراج جسمانی کےبارے میں ولیم اسمتھ کی رائے

 

117

عروج آسمانی بائبل کی نظر میں

 

118

معجزہ شق القمر

 

121

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40174
  • اس ہفتے کے قارئین 465664
  • اس ماہ کے قارئین 1666149
  • کل قارئین113273477
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست