عیسائیت؟

  • صفحات: 270
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5400 (PKR)
(جمعرات 07 مئی 2009ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

یہ کتاب علامہ شیخ رحمت للہ بن خلیل الرحمٰن کیرانوی عثمانی ؒ کی مایہ ناز کتاب "اظہار الحق" کا جامع اختصار ہے۔ جسے "مختصر اظہار الحق" کے نام سے ڈاکٹر محمد عبد القادر ملکاوی نے مرتب کیا ہے۔ اس وقت عیسائی مشنریاں دنیا بھر میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص دین اسلام کے خلاف شکوک و شبہات پھیلانے کی تگ و تاز میں مصروف ہیں۔ 9/11 کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والے تغیرات کے نتیجے میں صلیبی دنیا برملا اسلام دشمنی پر اتر آئی ہے۔ یہ کتاب اپنے مواد کے اعتبار سے دشمنان دین و ملت کے سامنے ایک ٹھوس بند کی حیثیت رکھتی ہے۔ عیسائیت کیا ہے؟ اور اہل تثلیث نے مختلف ادوار میں بائبل میں کیا تغیر و تبدل کیا ہے؟ پورے دلائل کے ساتھ یہ سب کچھ اس کتاب میں واضح کر دیا گیا ہے۔ سو خود پڑھنے کے ساتھ یورپ و مغرب کو دعوتِ اسلام کے لیے یہ کتاب ایک گراں قدر خزینہ ہے۔

 

صفحہ نمبر

 

مضامین

5   تمہید
9   مقدمہ: ضروری گزارشات
11   پہلا باب: عہد قدیم اور عہد جدید (بائبل) کی کتابوں کے نام کا بیان اور ان میں تحریف اور نسخ کا اثبات
12   فصل اول: ان کی کتابوں کے نام اور ان کی تعداد کے بیان میں
21   فصل دوم: اس بیان میں کہ اہل کتاب کے نزدیک عہد قدیم اور عہد جدید (بائبل) کی کتابوں میں سے کسی بھی کتاب کی کوئی متصل سند نہیں پائی جاتی، نہ ان کے لئے اس دعوٰی کی کوئی گنجائش ہے کہ ان کی موجودہ مشہور کتابیں الہام کی بنیاد پر لکھی گئی ہیں
22   توریت کا حال
26   یشوع (یوشع بن نون) کی کتاب کا حال
28   اناجیل کا حال
42   فصل سوم: اس بیان میں کہ یہ کتابیں اختلافات, غلطیوں اور تحریفات سے بھری پڑی ہیں
42   پہلی قسم: بعض اختلافات کا بیان
54   دوسری قسم: بعض غلطیوں کا بیان
68   تیسری قسم: تبدیلی اور کمی بیشی کے ذریعہ کی گئی لفظی تحریف کا ثبوت
89   عیسائی مغالطے اور ان کا رد
89   پہلا مغالطہ
89   پہلا راستہ
90   دوسرا راستہ
92   تیسرا راستہ
96   عہد قدیم و جدید (بائبل) کی عبارتوں میں اختلاف واقع ہونے کے اسباب
100   دوسرا مغالطہ
104   تیسرا مغالطہ
111   ایسے امور کا بیان جن سے ان کی کتابوں میں تحریف کا وقوع مستبعد نہیں رہ جاتا
117   پہلی تین صدیوں میں عیسائیوں پر ہونے والے نمایاں ترین مظالم
137   فصل چہارم: عہد قدیم و جدید (بائبل) کی کتابوں میں وقوع نسخ کا اثبات
138   دوسرا باب: تثلیث کا ابطال
143   مقدمہ: ایسی باتوں کے بیان میں جو آئندہ فصلوں میں بصیرت کا فائدہ دیں گی
145   فصل اول: عقلی دلائل سے تثلیث کا ابطال
155   فصل دوم: مسیح ؑ کے اقوال سے تثلیث کا ابطال
165   فصل سوم: مسیح ؑ کی الوہیت کے نقلی دلائل کا ابطال
165   تیسراباب: قرآن کریم کے کلام اللہ اور معجز ہونے کا اثبات، اور قرآن اور احادیث نبویہ شریفہ پر پادریوں کے شبہات کا رد
166   فصل اول: ان امور کا بیان جو دلالت کرتے ہیں کہ قرآن کریم اللہ تعالٰی کا کلام ہے اور قرآن کریم پر پادریوں کے شبہات کا رد
183   تین سوالات اور ان کے جوابات
187   قرآن کریم پر عیسائیوں کے سب سے نمایاں شبہات
197   فصل دوم: احادیث نبویہ شریفہ پر پادریوں کے اعتراضات کا رد
197   پہلا شبہ:
206   ائمہ اہل بیت کے بعض اقوال
209   دوسرا شبہ:
209   زبانی روایات کے بارے میں یہود کا موقف
212   زبانی روایات کے بارے میں جمہور قدمائے نصارٰی کا موقف
219   چوتھا باب: ہمارے نبی محمد ﷺ کی نبوت کا اثبات
220   پہلا مسلک
239   دوسرا مسلک
239   تیسرا مسلک
240   چوتھا مسلک
242   پانچواں مسلک
243   چھٹا مسلک
243   بعض امور پر تنبیہ
248   پہلی بشارت
255   دوسری بشارت
257   تیسری بشارت
260   چوتھی بشارت
265   خاتمہ
267   فہرست عناوین

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46043
  • اس ہفتے کے قارئین 343021
  • اس ماہ کے قارئین 1396521
  • کل قارئین110717959
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست