#2013

مصنف : راجہ مشتاق جہلمی

مشاہدات : 11873

قرآن ، بائبل ، توریت کا تقابلی مطالعہ

  • صفحات: 134
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2680 (PKR)
(منگل 14 اکتوبر 2014ء) ناشر : بک کارنر شو روم جہلم

قرآن مجید وہ واحد آسمانی کتاب ہے جو چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ومامون ہے۔جبکہ دیگر آسمانی کتب مثلا تورات،انجیل اور زبور حوادثات زمانہ کے ہاتھوں تحریف وتصحیف کا شکار  ہو چکی ہیں۔اس کا بنیادی سبب اللہ تعالی کا وہ وعدہ ہے جو اس نے قرآن مجید کی حفاظت کے حوالے سے امت سے فرمایا ہے،قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالی نے لے رکھا ہے ،جبکہ دیگر کتب کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے نہیں لیا ہے۔بلکہ ان کی حفاظت ان کے متبعین پر عائد تھی۔تورات و انجیل اور بائیبل سمیت ان سابقہ کتب میں ہونے والی تحریف وتصحیف کے باوجود ان کتب میں آج بھی متعدد ایسے احکامات موجود ہیں جو  قرآن مجید کے احکامات سے ملتے جلتے ہیں۔زیر تبصرہ کتاب "قرآن ،بائیبل ،توریت کا تقابلی مطالعہ"محترم راجہ مشتاق جہلمی کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے بائبل تورات اور قرآن مجید کے ان احکامات کو جمع فرما دیا ہے ،جو ان تینوں کتب میں مشترک ہیں۔مولف کے کتاب کے شروع میں  لکھے گئے مقدمہ سے محسوس ہوتا ہے کہ شاید وہ ان چیزوں کو جمع کر  کے وحدت ادیان کی دعوت دینا چاہتے ہیں ،اگر تو موصوف کا مقصد یہی ہے تو ادارہ اس سے متفق نہیں ہے۔یہاں اس کتاب کو پیش کرنے کا وحید مقصد یہ ہے کہ اس کتاب میں جمع کئے گئے  تورات اور بائبل میں موجود ان احکامات کو واضح کیا جائے جو قرآن مجید کے ساتھ مشترک ہیں۔اور تقابل ادیان کا طالب علم اس سے استفادہ کر سکے۔(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

قرآن

 

16

بائبل ؍انجیل

 

52

توریت

 

84

قرآن

 

 

قرآن مجید

 

16

ترجمہ قرآن مجید

 

16

مقدس کتاب کے الفاظ میں ردوبدل کرنا

 

16

اسلام کیا ہے ؟

 

17

مسلمان کیا ہے ؟

 

17

مذہبی اختلاف

 

17

آسمانی کتابیں

 

18

آنحضور محمد مصطفے ﷺ کے آنےکی پیشگوئی

 

19

محمدﷺ تمام لوگوں کے لیے پیغمبر

 

20

ختم نبوت

 

20

آنحضور نزر

 

20

آدم ﷤ ،حوا اور ابلیس

 

20

دنیا میں پہلا قتل

 

21

خدائے واحد

 

22

فرمان الہٰی

 

23

زکوۃ ۔ خیرات و صدقات

 

24

اللہ کو قرض دینا

 

25

سارے گناہ معاف

 

25

چوری کی سزا

 

25

پردہ

 

25

زنا کاری

 

26

شراب ۔ جواء

 

26

سود

 

27

گواہی دینا

 

27

نکاح کا مذہب سے تعلق

 

28

ہم بستری

 

29

ماہواری

 

29

حلا ل؍حرام

 

29

ماں باپ سے سلوک

 

31

حضرت ابراہیم ﷤ کا بیٹے کو ذبح کرنا

 

32

ابراہیم ﷤ کا آگ میں پھینکا جانا

 

33

اسلامی روایات میں اختلاف

 

35

موسیٰ ﷤

 

35

حضرت مریم ﷤

 

46

حضرت عیسیٰ ﷤ کی پیدائش

 

47

حضرت عیسیٰ﷤ سولی نہیں چڑھے

 

48

قیامت

 

49

جنت

 

51

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59395
  • اس ہفتے کے قارئین 356373
  • اس ماہ کے قارئین 1409873
  • کل قارئین110731311
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست