#922

مصنف : ڈاکٹر احسان الحق

مشاہدات : 22982

اردو عربی کے لسانی رشتے

  • صفحات: 153
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4590 (PKR)
(جمعہ 20 اپریل 2012ء) ناشر : قرطاس کراچی

جس طرح انسان ابتدا ہی سے اپنے گرد پھیلی ہوئی کائنات پر غور و فکر کر رہا ہے، اسی طرح اس کے اندر پھیلی ہوئی کائنات بھی اس کی توجہ کا مرکز ہے۔ جس کے عجائبات گوناگوں اور اسرار لامتناہی ہیں۔ زبان بھی انھی اسرار میں سے ایک ہے۔ جو انسانی شخصیت میں مظہر کی حیثیت رکھتی ہے۔ پیش نظر کتاب میں جامعہ کراچی میں شعبہ عربی کے پروفیسر ڈاکٹر احسان الحق صاحب نے اردو اور عربی زبان کے تعلق کی نسبت سے نہایت قیمتی ابحاث پیش کی ہیں۔ مصنف نے ایک باب میں اردو زبان کے ماخذ پر تبصرہ کرتے ہوئے دیگر ابواب میں عربی زبان کا تعارف، اردو عربی کے روابط اور اردو عربی حروف و حرکات کے اشتراک پر علمی پیرائے میں گفتگو کی ہے۔ کتاب کے آخری ابواب اردو عربی صوتیات، قواعد اور ذخیرہ الفاظ پر مشتمل ہیں۔ یقیناً یہ کتاب اہل ذوق کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

13

لسانیت ایک جائزہ

 

13

باب اول اردو کا ماخذ

 

32

باب دوم عربی زبان ایک تعارف

 

48

باب سوم اردو عربی کے تاریخی وتہذیبی روابط

 

67

باب چہارم اردو عربی حروف وحرکات کا اشتراک

 

75

باب پنجم اردو عربی صوتیات

 

87

باب ششم قواعد

 

117

باب ہفتم مفردات یا ذخیرہ الفاظ

 

126

خلاصہ بحث

 

137

عربی عبارات کا ترجمہ

 

143

کتابیات

 

146

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33266
  • اس ہفتے کے قارئین 458756
  • اس ماہ کے قارئین 1659241
  • کل قارئین113266569
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست