#3797

مصنف : علامہ شبلی نعمانی

مشاہدات : 23241

مختصر سیرت النبی ﷺ

  • صفحات: 481
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12025 (PKR)
(جمعرات 07 جولائی 2016ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

اردو کی سب سے زیادہ مایہ ناز کتاب سیرت النبیﷺ جو علامہ شبلی نعمانی اور مولانا سید سلیمان ندوی کی مشترکہ کاوش ہے۔سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف اردو زبان بلکہ دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں لکھی جانے والی بہترین کتب سیرت میں شمار کی جاتی ہے۔اس کی تالیف اولاً علامہ شبلی نعمانی نے شروع کی، انہوں نے پہلی دو جلدیں لکھیں تھیں کہ 1914ء ان کا انتقال ہو گیا ۔ وفات سے قبل انہوں نے اپنے شاگرد رشید سید سلیمان ندوی ﷫  کووصیت کی تھی کہ وہ اس کام کی تکمیل کریں۔چنانچہ باقی پانچ جلدیں  سوم تاہفتم سید سلیمان ندوی نےمکمل کی تھیں۔سیرت النبی ﷺ کی پہلی جلد شبلی نعمانی کی وفات کے چار سال بعد 1918ء میں شائع ہوئی  اور آخری جلد سید سلیمان ندوی  وفات  کےبعدہوئی۔پاک وہند میں اس کتاب کے کئی  ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں اور مسلسل شائع ہورہے  ہیں۔انگریزی سمیت کئی غیر ملکی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہوچکے ہیں۔اس کتاب میں واقعات کی تفتیش وتلاش اور مسائل ونظریات کی بحث وتحقیق پر بڑی محنت وکاوش اور دیدہ ریزی کی گئی ہے ۔یہ کتاب سات بڑی جلدوں میں ہے اورایک عام آدمی کے لیے اس کامطالعہ اس تیز رفتا ر اورمصروفیت کے دور میں  بہت مشکل ہے۔  لہذا  جناب  محمد رفیق چودہری صاحب  اس ضرورت کے پیش نظر زیرنظر کتاب ’’مختصر سیرت النبی ﷺ‘‘ میں سیرت النبی کی ساتوں جلدوں کا خلاصہ ایک جلد میں  پیش کیا ہے۔تاکہ زیادہ ضروری مواد اورمعلومات کوایک عام قاری کم وقت میں حاصل کرسکے ۔اس اختصار میں  تمام عبارت اور پورا متن اصل  مصنفین یعنی شبلی نعمانی  اور سید سلیمان ندوی  کا ہے  ۔رفیق چودہری صاحب نے  زیادہ اہم  مضامین کا انتخاب کر کے ان کو مناسب تصنیفی ترتیب دی ہےتاکہ قاری کو کتاب میں کہیں خلا محسوس نہ ہو اورکم سے کم وقت میں سیرت النبیﷺ کے اہم مضامین پر اس کی نظر رہے ۔رفیق چودہری صاحب نے اختصار کے ساتھ ساتھ اس کام  میں دومعمولی اور مناسب تبدیلیاں کی ہیں۔قرآنی آیات کےحوالے جو پہلے رکوع کی شکل میں تھے اب سورۃ اور آیات کے نمبر کی صورت میں دے دئیے ہیں اور تمام اردو  ہندسوں کوانگریزی ہندسوں میں بدل دیا  ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

17

سیرت النبی ﷺ ،جلداول (1)

23

عرب

25

وجہ تسمیہ

25

جغرافیہ

25

عرب کےاقوام وقبائل

26

تہذیب وتمدن

26

عرب میں مذاہب

28

سلسلہ نسب

29

ظہور قدسی

31

ولادت

31

تاریخ ولادت

31

رضاعت

32

حلیمہ سعدیہ

32

رضاعی بہن بھائی

33

مدینہ کاسفر

33

عبدالمطلب کی کفالت

34

ابو طالب کی کفالت

34

شام کاسفر

36

حرف فجار  کی شرکت

38

حلف الفضول

38

تعمیر کعبہ

40

شغل تجارت

42

تزویج خدیجہ

43

آفتاب رسالت کاطلوع

45

قریش کی مخالفت اورس کےاسباب

49

قریش کے تحمل کے اسباب

51

حضرت حمزہ اورحضرت عمر کااسلام

54

تعذیب مسلمین

57

مسلمانوں پر ظلم کے طریقے

58

ہجرت حبشہ

61

شعب ابوطالب میں محصورہونا

64

حضرت خدیجہ اور ابو طالب کی وفات

66

طائف کاسفر

66

قبائل کادورہ

67

رسول للہ کی ایذ ارسانی

68

انصار کے سلام لانے  کی ابتداء

70

بیعت عقبہ اولی

70

بیعت عقبہ ثانیہ

72

ہجرت

75

مسجدنبوت اورازواج مطہرات کےحجروں کی تعمیر

82

مواخات

83

صفہ اوراصحاب صفہ

84

مدینہ کے یہود اوران سےمعاہدہ

86

غزوہ بدر

87

عزوہ بدر

87

بدرکے  نتائج

92

غزوہ احد

93

غزوہ احد

93

غزوہ احزاب

99

صلح حدیبیہ وبیعت رضوان

104

صلح حدیبیہ

104

بیعت رضوان

106

سلاطین کو اسلام کی دعوت

111

فتح خیبر

112

غزوہ موتہ

115

فتح مکہ

118

خطبہ فتح مکہ

122

غزوہ حنین

124

غزوہ حنین

124

تقسیم غنائم

124

غزوہ تبوک

127

جنگی اصلاحات

139

لڑائی عبادت بن گئی

139

سیرت النبی ﷺ جلد دوم (2)

131

وفود عرب

133

حجۃ الوداع

134

وفات

140

تجہیز وتکفین

149

متروکات

152

شمائل وعادات

153

اخلاق نبوی ﷺ

163

اخلاق  نبوی کاجامع بیان

163

ازواج مطہرات کےساتھ  معاشرت

168

حضرت خدیجہ ؓ

168

حضرت سودہ ؓ

170

حضرت عائشہ ؓ

173

حضرت حفصہ ؓ

175

حضرت زینب ام المساکین ؓ

178

حضرت ام سلمہ ؓ

178

حضرت زینب بنت حجش ؓ

180

حضرت جویرہ ؓ

182

حضرت ام حبیبہ ؓ

183

حضرت میمونہ ؓ

185

حضرت صفیہ ؓ

186

اولاد

188

سیرت النبی ﷺ جلد سوم (3)

189

دلائل ومعجزات

191

روحانی نوامیس کاوجود

191

نبو ت کے فطر ی وروحانی آثار

191

انبیاء کااصلی معجزہ

193

انبیاء کےکامل پیرون سےمعجزہ نہیں نانگتے تھے

193

معاندین معجزوں کےبعد بھی ایمان نہیں لائے

194

ان وقعات کااصطلاحی نام

195

دلائل وبراہین وآیات

198

دلائل وآیات کاتعلق سیرت محمدی سے

198

آیات ودلائل کی دوقسمیں

200

معجزہ قرآن

201

شق قمر

203

پتھروں سےسلام کی آواز

207

ستون کارونا

207

جانور کاآپ کےمرتبہ کوپہچاننا

208

حضرت علی ؓکی آنکھوں اچھا ہونا

209

حضرت عمرؓکااسلام لانا

209

سراقہ کےگھوڑے کے پاؤں کادھنس جانا

211

ایک مغرور کاہاتھ شل ہونا

211

تھوڑے سے کھانے میں ستر آدمیوں کاسیر ہونا

212

مشکیزہ فاطمہ ؓ زہرا کی وفا ت کی اطلاع

214

حضرت عمار شہید ہو ں گے

214

سیرت النبی ﷺ جلد چہارم (4)

215

عقائد

217

عقائد کی حقیقت اوراہمیت

217

اللہ تعا لی پر ایمان

221

فرشتوں پر ایمان

231

رسولوں پر ایمان

241

کتب الہی پر ایمان

241

قرآن محفوظ ہےاورہے گا

249

پچھلے دن اور پچھلی زندگی پر ایمان

251

برزخ

253

قبر کی اصطلاح

254

سوال جواب

256

آخرت کی دوسری منزل قیامت

258

جزائے اعمال

258

اعمال کے لوازم ونتائج

262

عقاب وثواب  رد عمل ہے

263

حصول راحت کااصول ہے

263

کیادوزخ کی انتہا ہے

366

عذا ب طویل کاسبب

266

جنت

268

قضاوقدر

270

سیرت النبی ﷺ جلدپنجم

275

عمل صالح

277

عبادات

281

نماز

287

نماز کے اخلاقی تمدنی اورمعاشرتی  فائدے

290

زکوۃ

299

روزہ

2305

 حج

317

حج کی حقیقت

317

احرام

320

حج کے آداب

325

جہاد

333

عبادات قلبی

336

اخلاص

339

توکل

341

صبر

344

شکر

347

سیرت النبی ﷺ جلد ششم

351

تعلیمات نبوی کاتیسرا باب ،اخلاق

353

اسلام اوراخلاق حسنہ

355

اخلاقی معلموں میں آنحضرت ؐکاامتیاز

358

اسلام کافلسفہ اخلاق

364

اسلام کی اخلاقی  تعلیم کاتکمیلی کارنامہ

369

قرآنی اخلاق کی فہرست

370

احادیث کےاخلاقیات کی فہرست

371

اخلاقی تعلیمات کی قسمیں

374

حقوق وفرائض

375

والدین کاحق

377

حقوق زوجین

382

اولاد کاحق

380

اہل  قرابت کے حقوق

387

ہمسایہ کےحقوق

392

یتیموں کےحقوق

392

بیوہ کےساتھ حسن سلوک

395

حاجت مندوں کےحقوق

398

بیمار کے حقوق

400

مہمان کےحقوق

403

مسلمانوں کےباہمی حقوق

407

انسانی برادری کاحق

410

جانوروں کےحقوق

411

فضائل اخلاق

413

فضائل کی مختصر فہرست

414

فضائل اخلاق کی سرسری فہرست

414

رذائل

415

رذائل کے معنی

415

رذائل کےقرآنی نام

415

رذائل پر تبصرہ

417

آداب 

418

فطر ی آداب

420

طہارت کےآداب

422

کھانے پینے کےآداب

427

آداب مجلس

433

آداب گفتگو

444

باہر نکلنے اورچلنے  پھرنے کےآداب

449

آداب سفر

451

آداب  خواب

453

آداب لباس

456

آداب مسرت

460

آداب ماتم

461

سیرت النبی ﷺ جلد ہفتم

463

اسلام کی دعوت کامقصود

465

عہد نبوی میں نظام حکومت

468

سلطنت اوردین کاتعلق

470

امت مسلمہ کی بعثت

474

قوت عاملہ  یاقوت آمرہ

477

حاکم حقیقی صرف اللہ تعالی ہے

478

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28229
  • اس ہفتے کے قارئین 453719
  • اس ماہ کے قارئین 1654204
  • کل قارئین113261532
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست