#4548

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 12740

آل مصطفٰی ﷺ

  • صفحات: 331
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8275 (PKR)
(بدھ 07 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

نبی کریم ﷺ کی آل اور اہل بیت کے بارے میں  امت میں بہت زیادہ اختلاف پایا جاتا ہے۔جبکہ اہل سنت والجماعت کے نزدیک صحیح بات یہی ہے کہ اس سےمراد رسول اللہ ﷺکے وہ رشتے دار مراد  ہیں جن پر صدقہ حرام ہے۔ان میں آپ کی  ازواج مطہرات اور اولاد اور عبد المطلب کی نسل میں سے ہر مسلمان مرد وعورت جنہیں بنو ہاشم کہا جاتا ہے،شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:﴿ اِنَّمَا يُرِيْدُ اللّٰهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيْرًا﴾ (الاحزاب: 33)(اے(پیغمبر کے) اہلِ بیت اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی(کا میل کچیل) دور کر دے اور تمہیں بالکل پاک صاف کر دے)۔ زیر تبصرہ کتاب " آل مصطفیﷺ "پاکستان کے معروف عالم دین شیخ الحدیث محترم مولانا محمد علی جانباز صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اہل بیت کی تعیین کے حوالے سے قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل گفتگو فرمائی ہے ۔اس کتاب  میں مولف موصوف نے بیان فرمایا ہے کہ اہل بیت کون ہیں؟ اہل سنت والجماعت کا اہل بیت کے متعلق کیا عقیدہ ہے؟ قرآن وسنت میں اہل بیت کے بارے میں کیا فضائل وارد ہوئے ہیں؟ صحابہ کے نزدیک آل بیت کا کیا مقام ومرتبہ تھا ؟وغیرہ جیسے موضوعات کے بارے میں تفصیلى معلومات اس کتاب میں جمع کر دی گئی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

7

اہل بیت کون

8

لفظ آل کی لغوی تحقیق

9

پہلا مبحث

10

پہلا قول

10

دوسرا قول

11

تیسرا قول

11

چوتھا قول

11

پانچواں قول

12

چھٹا قول

12

ساتواں قول

12

آٹھواں قول

13

نواں قول

13

لفظ آل کامعنی

17

لغت سےثبوت

18

آل کی اضافت ضمیر کی طرف

28

آل اوراہل میں استعمال کےلحاظ سےفرق

28

لفظ آل قرآن میں

35

لفظ آل حدیث میں

39

اہل بیت رسول اللہ ﷺ

47

اہل کی لغوی تشریح

48

تاج العروس للزبیدی

50

الصحاح للجوھری

51

مقایس اللغۃ

51

القاموس

52

المنجد

52

اروددائرہ معارف اسلامیہ

53

لفظ اہل قرآن میں

54

لفظ اہل حدیث میں

60

شیعہ کتب میں آل اوراہل کااطلاق امت کےعا م نیک لوگوں پر

65

آیت تطہیر کاصحیح مفہوم

68

خلاصہ مفہوم

69

شیعہ کااستدلال

71

طرز استدلال

72

مفسرین کرام کےنزدیک آیت تطہیر کامصدق

75

پہلی بات کاجواب

102

خلاصہ کلام

106

حدیث کساء ایک شبہہ اوراس کاازالہ

108

فائدہ

111

خلاصہ کلام

112

شیعوں کی دوسری بات کاجواب

114

جواب دوم

116

خلاصہ

121

آیت تطہیر میں مذکر کی ضمائر  کااستعمال

122

اہل بیت کامفہوم

132

ازواج مطہرات ؓ کی تعداد اورترتیب نکاح

138

ام المومنین حضرت خدیجہ بنت خویلہ ؓ

138

ولیمہ

144

الحاصل

144

اولاد

147

وفات

147

فضائل ومناقب

147

ام المومنین حضرت سودہ بنت زمہ ؓ

150

شکل وصورت

152

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ

153

علم

156

زہد

157

خلاصہ کلام

159

قصہ افک وبہتان

159

حضرت عائشہ صدیقہ ؓکےخصوصی فضائل وکمالات اورقصہ افک  کابقیہ حصہ

163

فضائل ومناقب

170

ام المومنین حضرت حفصہ زینب بنت خزیمہ ؓ

171

ام المومنین حضرت ام سلمہ بنت ابی امیہ ؓ

175

وفات

178

فضل وکمال

178

ام المومنین زینب بنت حجش ؓ

179

تاریخ نکاح

178

حق مہر

186

ولیمہ

186

فضائل ومناقب

187

درع

189

عبادت

191

زہد

192

وفات

194

ام المومنین حضرت جویریہ ؓ

195

ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابوسفیان ؓ

197

خصائل

200

ام المومنین حضرت میمونہ بنت الحارث ؓ

205

آپ ﷺ کی  کنیزیں

206

ماریہ قبطیہ ؓ

206

ریحانہ بنت شمعون ؓ

207

نفیسہ ؓ

207

تعدد ازواج

208

تعدد ازواج تمدنی اوراخلاقی ضرورت ہے

209

تعدد ازواج اورمخالفین

212

اہل یورپ کااعتراف حق

213

قرآن میں تعد د ازواج اوراسلام سےپہلے اقوام عالم  میں اس کارواج

228

تعدد ازواج پر ضروری پابندی اورعدل انصاف کاحکم

231

حکایت

237

رحمۃ للعالمین ﷺکےلیے تعدد ازواج

243

خواص نبویہ

250

حکمت

255

لطیفہ غریبہ

255

انسانی زندگی کےدوپہلو

256

نبی کریم ﷺ کی ازدواجی زندگی

259

خاتم الانبیاء ﷺ کی شادیوں پر شبہات کی وضاحت

270

خلاصہ

285

آپ کی اولاد کرام

290

حضرت قاسم ؓ

291

حضرت زینب ؓ

292

حضرت رقیہؓ

295

حضرت ام کلثوم ؓ

296

حضرت فاطمۃ الزاہراہ ؓ

297

حضرت ابراہیم ؓ

300

رسول اللہ ﷺ کی چار لڑکیوں کاثبوت آئمہ شیعہ سے

302

عترت رسول اللہ ﷺ

319

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19966
  • اس ہفتے کے قارئین 138827
  • اس ماہ کے قارئین 538304
  • کل قارئین105409425
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست