#431

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 18479

توہین رسالت ﷺ کی شرعی سزا

  • صفحات: 335
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10050 (PKR)
(بدھ 30 مارچ 2011ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

شاتم رسول کی سزا کے بارے سب سے پہلے مفصل اور مدلل کلام امام ابن تیمیہ ؒ نے اپنی کتاب ’الصارم المسلول علی شاتم الرسول‘ میں کیا ہے۔ امام صاحب کے اس کتاب کے لکھنے کا سبب ایک نصرانی تھا جس نے آپ کی شان میں گستاخی کی تھی۔ یوں تو عربی زبان میں اس موضوع پر اور بھی کئی کتب موجود ہیں لیکن اردو میں اس پر مواد کافی کم تھا۔ مولانا محمد علی جانباز صاحب نے اس موضوع پراپنی  کتاب میں عوام الناس کی معلومات کے لیے بہت سا مواد آسان فہم انداز میں جمع دیا ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ عصر حاضر میں مغرب میں اللہ کے رسول ﷺ اور قرآن کی اہانت کے واقعات بہت بڑھ گئے ہیں۔ مغرب کی نقالی میں اب مسلمان ممالکمیں موجود سیکولر عناصر اور غیر مسلموں نے بھی اس بارے اپنی زبان دراز کرنا شروع کر دی ہے جیسا کہ سلمان رشدی ، عاصمہ ملعونہ اور راجپال جیسوں کی مثالیں واضح ہیں۔حال ہی میں گورنر پنجاب کے قتل اور حکومت پاکستان کی طرف سے توہین رسالت کی سزا کے ملکی قانون میں تبدیلی کے اقدامات نے اس بات کی ضرورت اور اہمیت کئی گنا بڑھ گئی تھی کہ اس مسئلہ کو اجاگر کیا جائے کہ اللہ کے رسول ﷺ کی شان میں گستاخی یا آپ کو گالی دینے یا آپ پر کیچڑ اچھالنے کی سزا اور حد شریعت اسلامیہ میں قتل مقرر کی گئی ہے اور اس سے کوئی بھی گستاخ بری الذمہ نہیں ہے۔شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز کا شمار معاصر کبار علمائے اہل الحدیث میں ہوتا ہے۔ ۱۹۵۸ء میں آپ نے جامعہ سلفیہ ، فیصل آباد سے اپنی تدریس کا آغا ز کیا۔اس کتاب کے علاوہ آپ کی معروف کتابوں میں ’سنن ابن ماجہ‘ کی عربی شرح ’انجاز الحاجۃ‘ کے نام سے ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز

 

8

تقریظ از محترم پروفیسر مشتاق احمد صاحب (شکرگڑھ)

 

12

مقدمہ

 

15

توہین رسالت ﷺ کی صورت اور اُس کی سزا

 

21

توہین رسالت ﷺ کی سزا کے تاریخی شواہد

 

26

شاتم رسول کی سزا کے بارے میں ائمہ کے اقوال

 

28

کتاب الصارم المسلول لکھنے کا سبب

 

33

شاتم رسول کی توبہ

 

34

رسول اللہ ﷺ کو گالی دینے سے ذمی کا عہد ٹوٹ جاتا ہے

 

36

آیات قرآنی

 

37

علمائے دین اور دینی مقتداؤں کے ساتھ بھی یہی ادب ملحوظ رکھنا چاہیے

 

73

آیت کے نزول کے بعد صحابہ کرام کا حال

 

74

روضہ رسول ﷺ کے سامنےبھی بہت بلند آواز سے سلام وکلام کرنا منع ہے

 

75

حجرات امہات المؤمنین رضی اللہ عنھن

 

78

آیت مذکورہ کا شان نزول

 

78

رسول اللہ ﷺ کو کسی طرح کی ایذاء پہنچانا کفر ہے

 

103

شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں

 

104

اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا حق باہم لازم و ملزوم ہیں

 

107

واقعہ اِفک کا تاریخی پس منظر

 

114

حضرت صدیقہ ؓ کی چند خصوصیات

 

125

ایک اہم تنبیہ

 

126

حدِ قذف

 

126

حضرت صدیقہ عائشہ ؓ کو گالی دینے والے کا حکم

 

127

احادیث نبوی ﷺ

 

132

کیاپہلی حدیث اور دوسری حدیث میں ایک ہی واقعہ ہے؟ یا دو عورتوں کا قصہ؟

 

136

کعب بن اشرف یہودی کا قتل

 

148

کعب بن اشرف کے قتل کے اسباب

 

153

ابن سبینہ یہودی کا قتل

 

156

اس واقعہ سے وجہ استدلال

 

158

ابورافع یہودی کا قتل

 

161

فتح مکہ اور عفو عام

 

164

ابوسفیان بن حارث

 

183

واقعہ ابن سفیان سے استدلال

 

188

نضر بن حارث و عقبہ بن ابی معیط

 

189

وجہ استدلال

 

190

ابوعزہ عمرو جمحی شاعر کی گستاکی او رانجام

 

191

گستاخ رسول ابوجہل ملعون کا انجام

 

192

ایک اعتراض اور اس کاجواب

 

194

کفار کی رسول اللہ ﷺ کو ایذاء رسانی

 

195

جن گستاخانہ رسالت سے مسلمان انتقام نہ لے سکیں ان کےکے بارے میں اللہ کی سنت

 

202

قیصر و کسریٰ کے نام دعوت ِ اسلام کے خطوط

 

203

دشمنان ِ خاص

 

204

ابوجہل بن ہشام

 

205

ابوجہل کا قتل

 

206

ابوجہل کی لاش کی تلاش

 

208

ابولہب

 

211

پس منظر

 

212

ابولہب کی عبرتناک موت

 

220

اُمیہ بن خلف

 

221

اُبی بن خلف

 

223

عقبہ بن ابی معیط

 

224

بے دین دوستوں کی دوستی کا انجام

 

225

ولید بن مغیرہ

 

227

ابوقیس بن الفاکہ

 

228

نضر بن حارث

 

229

عاص بن وائل سہمی

 

230

نبیہ و منبہ پسران حجاج

 

231

اسود بن مطلب

 

231

اسود بن  عبد یغوث

 

232

حارث بن قیس سہمی

 

232

ایک مفتری کاتب کا واقعہ

 

234

صحابہ کرام شاتم رسول کو قتل کردیا کرتے تھے اگرچہ ان کا رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوتا

 

236

حدیث من کذب علی متعمدا کا شان ورود

 

239

رسول اللہ ﷺ کے کسی قول یا فعل پر اعتراض و طعن کرنا آپ ﷺ کی توہین ہے

 

243

خوارج کے بارے میں احادیث

 

244

راج پال ہندو کی توہین رسالت

 

247

غازی خدا بخش کا راج پال پرپہلا قاتلانہ حملہ

 

247

غازی عبدالعزیز

 

249

غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ

 

249

راج پال جہنم رسید

 

252

غازی عبدالقیوم شہید اور نتھو رام کاقتل

 

257

غازی محمد صدیق شہید

 

261

غازی عبداللہ شہید

 

263

غازی عبدالرشید شہید

 

264

توہین صحابہ کی شرعی سزا

 

265

مذکورہ اقوال کے دلائل

 

268

صحابہ کرام کا مقام و مرتبہ

 

273

آیات قرآنی

 

273

صحابہ کرام پر طعن و تشنیع اس آیت کے خلاف ہے

 

278

صحابہ کرام کے فضائل احادیث نبویہ میں

 

284

خلاصہ کلام

 

294

الصحابۃ کلھم عدول

 

294

مغربی دنیا کی دریدہ دہنی

 

296

توہین آمیز خاکے

 

296

ہولو کاسٹ کیا ہے؟

 

306

توہین آمیز خاکے اور عصر حاضر کے قوانین

 

309

شان رسول ﷺ میں گستاخی او رپیروان رسول ﷺ کا مؤقف

 

320

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19233
  • اس ہفتے کے قارئین 19233
  • اس ماہ کے قارئین 1693184
  • کل قارئین113300512
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست