#1053

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 28544

حرمت متعہ

  • صفحات: 180
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5400 (PKR)
(بدھ 18 اگست 2010ء) ناشر : جامعہ ابراہیمیہ، سیالکوٹ

اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے ۔ انسان کی عزت وعصمت کے تحفظ کی خاطر اسلام میں نکاح کا حکم دیا گیا ہے تاکہ حصول عفت کے ساتھ ساتھ نسل انسانی کی بقاء و تسلسل بھی جاری رہے۔ ایک گروہ کے ہاں نکاح کی ایک صورت متعہ کے نام پربھی رائج ہے جو اگرچہ صدراسلام میں جائزتھی ، تاہم حضورنبی کریم ﷺ نے اپنی حیات طیبہ ہی میں بڑی وضاحت و صراحت سے اسے ناجائز و ممنوع قراردے دیا ۔اس کا جواز بھی بعض مخصوص اور اضطراری حالات سے خاص تھا ۔لیکن ایک مخصوص گروہ اب بھی اسے جائزسمجھتاہے اور اس کے حق میں اپنے تئیں بعض ’’دلائل‘‘بھی پیش کرتاہے ،جس سے عوام مغالطوں کا شکار ہوسکتے ہیں۔زیرنظرکتاب میں علامہ محمدعلی جانباز ؒ نے اس نوع کے جملہ’’دلائل‘‘کے تاروپود بکھیرکر رکھ دیئے ہیں اور ثابت کیا ہے کہ متعہ قطعی حرام اور ممنوع ہے ۔اس کے لیے کتاب وسنت کے ٹھوس دلائل بھی پیش کیے ہیں ، جن سے مسئلہ پوری طرح نکھرکر سامنے آگیا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر متعہ کو جائز قرار دے دیا جائے تو اس سے جنسی بے راہ روی کادروازہ چوپٹ کھل جائے گا جو اہل اسلام کی عفت وعصمت کے لئے زہرقاتل ہے ۔ امید ہے کہ زیرنظر رسالہ سے اس مسئلہ کی اصل حقیقت بے نقاب ہوکر قارئین کے سامنے آجائے گی ۔ انشاءاللہ

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

وجہ تالیف

 

6

شیعہ فاضل کےتعاقب کےخلاصہ

 

11

متعہ کالغوی واصطلاحی معنی

 

13

حرمت متعہ نصوص قرآن سے

 

14

حرمت متعہ احادیث رسول ﷺ سے

 

25

حضرت علی ؓاورحرمت متعہ

 

29

حرمت متعہ کتب شیعہ سے

 

34

حضرت ابن عباس ؓاورحرمت متعہ

 

36

حرمت متعہ پرتمام صحابہ ؓ کااجماع

 

48

خلاصہ

 

58

حرمت متعہ کی ایک اوردلیل

 

60

حضرت عمر ؓاورحرمت متعہ

 

62

حرمت متعہ اورحدیث عمران بن حصین

 

77

ایک شبہ کاازالہ

 

78

حضرت عبداللہ بن زبیر ؓپرمتعہ کی پیداوار ہونے کاافتراء

 

84

حضرت عبداللہ کےحقیقی اولادہونے پرمہررسالت

 

87

حضرت عبداللہ بن زبیر ؓکی ولادت باسعادت ۔اورمسلمانوں کی خوشی

 

91

نکاح کےبعدطلاق

 

91

حضرت اسماء کی دیگراولاددعوی امام اوردلیل خاص

 

91

حرمت متعہ اورچیلنج عبداللہ بن زبیر ؓ

 

92

فضائل متعہ

 

94

متعہ کاقائل وفاعل ہی شیعہ ہوسکتاہے

 

94

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23932
  • اس ہفتے کے قارئین 449422
  • اس ماہ کے قارئین 1649907
  • کل قارئین113257235
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست