#990

مصنف : محمد احمد باشمیل

مشاہدات : 21459

غزوہ بنی قریظہ

  • صفحات: 244
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7320 (PKR)
(اتوار 06 مئی 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

علامہ محمد احمد باشمیل صاحب نے غزوات کے حالات و واقعات کو قلمبند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے ’غزوہ بنو قریظہ‘ اس سلسلہ کی چوتھی کڑی ہے۔ غزوات سے متعلق تاریخی کتب میں بہت سا مواد موجود ہے لیکن ان غزوات کے اسباب وعلل اور دیگر متعلقہ واقعات کو الگ کتابی شکل میں پیش کرنا یقیناً ایک مبارک کام ہے۔ ’غزوہ بنو قریظہ‘ کا مطالعہ اس لیے ضروری ہے کہ اس غزوہ نے مسلمانوں کی تقدیر میں نہ صرف انقلاب برپا کر دیا بلکہ دنیا کے پردے سے گمراہی اور ظلمتوں کی گھٹائیں بھی ہٹا دیں۔اس معرکے نے یہودی عنصر کا کا صفایا کیااور جزیرہ عرب کو اس کے شرور آثام اور اس کی سازشوں سے نجات دلا دی۔ یہ سازشیں ایسی تھیں جو صرف اس خبیث عنصر کے اڈوں پر ضرب لگانے سے ہی رک سکتی تھیں۔  (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

غزوہ بنو قریظہ سے حاصل ہونے والے سبق

 

13

عرض مولف

 

22

فصل اول۔یہود کا نسب نامہ

 

33

فصل دوم۔ظہور اسلام کے بعد یہود کی حالت

 

63

فصل سوم۔بنو قریظہ اور مسلمانوں کی تباہی

 

125

فصل چہارم۔بنو قریظہ کے کھنڈرات پر یہودیوں کے قتل کے فیصلے پر اعتراض کرنے والے

 

184

انصاف پسندوں سے ایک بات

 

237

مسلم نوجوانوں سے خطاب

 

238

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48690
  • اس ہفتے کے قارئین 345668
  • اس ماہ کے قارئین 1399168
  • کل قارئین110720606
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست