#710

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 26415

غامدی مذہب کیا ہے؟

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8220 (PKR)
(جمعرات 07 جولائی 2011ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

امت میں بے شمار فتنے پیدا ہوتے رہے ہیں ،جن میں معتزلہ ،خوارج،باطنیہ ،بہائیہ،بابیہ وغیرہ نے امت کو بے حد نقصان پہنچایا ہے ۔فی زمانہ جناب جاوید احمد غامدی کے نظریات بھی فتنہ بنتے جار ہے ہیں ۔انہوں نے بے شمار مسائل میں امت کے متفقہ اور اجماعی مسائل سے انحراف کی راہ اختیار کی ہے ۔زیر نظر کتاب میں جناب رفیق چودھری صاحب نے غامدی صاحب کے نظریات کی علمی تردید کی ہے اور ان کے منحرف افکار کا تعارف کرایا ہے ۔ان کے یہ قول غامدیت،پورے دین اسلام کو بگاڑنے اور اس میں فساد برپا کرنے کا دوسرا نام ہے اور اسلام کے متوازی ایک نیا مذہب ہے ،ممکن ہے اس میں مبالغہ محسوس ہو لیکن اگر دیکھا جائے کہ غامدی صاحب کے نزدیک رجم کی سزا ثابت نہیں:دوپٹہ اور داڑھی دین کا حصہ نہیں ،موسیقی اور مصوری جائز ہیں اور اسی طرح کے دیگر نظریات تو بہت حد تک یہ رائے واضح نظر آتی ہے ۔غامدی صاحب کے افکار سے آگاہی کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت مفید رہے گا کہ اس کے مصنف غامدی صاحب کو ذاتی طور پر ایک طویل عرصے سے جانتے ہیں اور ان کے ذہنی وفکری ارتقاء سے پوری طرح باخبر ہیں نیز اسلامی حمیت وغیرت بھی رکھتے ہیں ،جس کا ایک عمدہ نمونہ یہ کتاب ہے ۔دعا ہے کہ خداوند عالم مسلمانوں کو اس قسم کے فتنوں سے محفوظ رکھے اور دین پر صحیح معنوں میں عمل پیرا ہونے کی توفیق فرمائے ۔(ط ۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

11

پہلا باب:قرآنیات

 

 

کیا قرآن کی صرف ایک ہی قراءت صحیح ہے؟

 

19

کیا قرآن کی صرف ایک ہی قراءت درست ہے؟

 

20

کیا ایک کے سوا باقی تمام قراءتیں عجم کا فتنہ ہیں؟

 

24

کیا قرآن کا متن ایک قراءت کے سوا کسی دوسری قراءت کو قبول ہی نہیں کرتا؟

 

26

کیا قرآن میزان ہے؟

 

31

کیا سورہ النصر مکی سورہ ہے؟

 

36

قرآن کی معنوی تحریف کے نادر نمونے

 

43

پوری آیت نہ لکھنا

 

43

مذموم تفسیر بالرائے

 

45

احادیث صحیحہ کا انکار

 

47

اجماع امت کا انکار

 

47

اسلامی شریعت کا انکار

 

48

تحریف قرآن کی چند دیگر مثالیں

 

48

سورہ الفیل کی غلط تاویل

 

51

صحابہ کرام کی تفسیر

 

54

غثاء احری کا ترجمہ وتفسیر

 

68

کیا کوئی رسول کبھی قتل نہیں ہوا؟

 

80

دوسرا باب:حدیث وسنت

 

 

شادی شدہ زانی کے لیے سزائے رجم کا انکار

 

84

جرم زنا کی شناعت

 

85

شادی شدہ آدمی کا جرم زنا

 

89

قرآن میں جرم زنا کی سزا

 

91

قرآن حکیم اور قتل نفس

 

112

سنت اور سزائے رجم

 

122

فقہائے اسلام اور حد رجم

 

129

حد رجم کا اثبات

 

135

مرتد کی سزائے قتل کا انکار

 

140

صحیح احادیث

 

140

مرتد کے سزا کی عقلی دلائل

 

144

مرتد کی سزا کے بارے میں غامدی صاحب کے موقف کاجائزہ

 

149

کیا حدیث مذکورہ کا حکم عام نہیں؟

 

151

مذکورہ حدیث کا قرآن سے ربطہ

 

153

کیا مرتد کے لیے قتل اسلامی سزانہیں؟

 

155

دیت

 

157

قرآن اور مسئلہ دیت

 

157

حدیث اور مسئلہ دیت

 

163

آثار صحابہ ؓ اجمعین اور اجماع صحابہ ؓ اجمعین

 

169

اجماع امت

 

170

پردے کے بارے میں مغالطہ انگیزیاں

 

172

قرآن مجید میں پردے کے احکام

 

172

تیسراباب:فقہیات

 

 

کفار کے خلاف جہاد وقتال کا انکار

 

185

اسلام اور جہاد و قتال

 

186

قرآن اور جہاد وقتال

 

187

احادیث اور جہاد وقتال

 

195

شہید کے فضائل

 

208

قرآن اور شہید

 

208

احادیث اور شہید

 

213

چوتھا باب:فکری تضادات

 

 

سنن کی تعداد میں تضاد

 

224

حدیث پر غور کرنے میں تضاد

 

231

قرآن وسنت کی اصطلاح میں تضاد

 

238

تکفیر کےمسئلے میں تضاد

 

244

پانچواں باب:متفرقات

 

 

متفقہ اسلامی عقائد و اعمال سے تقابل

 

247

غامدی صاحب کی تحریروں کے حوالہ جات

 

253

غامدی صاحب کے چند مزید عقائد ونظریات

 

263

ضمیمہ:غامدیات(غامدی صاحب کا منظوم تعارف)

 

 

غامدی نامہ

 

267

غزل

 

269

تضمین بر شعر اقبال

 

270

صاحب اشراق کےاسرار ورموز

 

271

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33186
  • اس ہفتے کے قارئین 458676
  • اس ماہ کے قارئین 1659161
  • کل قارئین113266489
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست