#5670

مصنف : احمد دیدات

مشاہدات : 5098

نوید ختم الرسل ﷺ

  • صفحات: 113
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2825 (PKR)
(پیر 14 جنوری 2019ء) ناشر : بیکن بکس لاہور

نبی کریمﷺ کا ذکر جمیل تمام کتب سماویہ میں مذکور ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کا ذکر مبارک اپنی ہر وحی اور اپنی ہر کتاب میں بیان فرمایا۔ چوں کہ اللہ تعالیٰ نے عالم میثاق میں انبیاء کرام ﷩کی ارواح طیبات سے حضور اکرمﷺکی نبوت و رسالت پر ایمان لانے اور آپﷺ کی مدد کرنے کا وعدہ لیا تھا، اس نے نہیں چاہا کہ یہ وعدہ صرف رازِ باطنی رہ جائے، بلکہ آنے والی نسل انسانی اس عظیم الشان نبی کی عظمت سے باخبر ہو۔ اسی لئے کتبِ سابقہ میں اللہ تعالیٰ نے حضور ﷺ کا ذکر کیا اور قرآن پاک میں رہنمائی فرمائی کہ ’’ یہ وہ لوگ ہیں جو اس رسول ﷺ کی پیروی کرتے ہیں، جو امی  نبی ہیں، جنکے اوصاف و کمالات کو وہ لوگ اپنے پاس تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں‘‘۔ (سورۃ الاعراف۔۱۵۷)رسول اللہ ﷺ کی آخری نبی کی حیثیت سے پیش گوئیاں سابقہ  تمام انبیاء کی کتابوں میں موجود تھیں مگر بعد میں آنے والوں نےاپنی ضروریات  کی خاطر ان کتابوں میں  تحریفات کیں۔ ایک عرصہ تک یورپ ، افریقہ او رامریکہ میں غیر مسلم مبلغین کو مشکل ڈالے رکھنے  والی  شخصیت  جناب احمد دیدات نے  زیر نظر کتاب ’’ نوید ختم الرسل‘‘  قدیم وجدید آسمانی کتب وصحائف   میں دلائل کی روشنی میں  نبی کریم  ﷺ کےآخری نبی ہونے کی بشارت کو  ثابت کیا ہے ۔ احمد دیدات کی اشاعت اسلام کےلیےکی گئی کو ششوں کو اللہ تعالیٰ   شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نوید ختم الرسل

 

پیش لفظ

7

قرآن میں دیگر آسمانی کتب کے حوالے سے محمد رسول اللہﷺ کا تذکرہ

7

1۔بائبل اور محمد رسول اللہﷺ

 

بسٹ کون، پوپ یاکسنجر

15

12کا خوش قسمت ہندسہ

16

 کیوں کچھ نہیں؟

17

نام سے نہیں

18

پیش گوئی کیا ہے؟

19

موسی ؑ کی طرح پیغمبر

20

عیسیٰ اور موسی ؑ میں تین غیر مماثلتیں

21

2۔آٹھ نا قابل تردید لائل

 

ماں اور باپ

22

معجزانہ پیدائش

22

شادی

24

عیسی﷤ کی قوم سے ساتھ نہ دیا

24

دنیاوی سلطنتیں

24

عیسیٰ﷤نیا مذہب لیکر نہیں آئے تھے

26

ان کا انتقال کیسے ہوا؟

28

جنت کے مکین

28

3۔بائبل میں تذکرہ محمد رسول اللہﷺمزید ثبوت

 

اسماعیل پہلوٹی کی اولاد

29

عرب اور یہودی

30

اللہ کے الفاظ کس کے منہ میں ہوں گے؟

30

امی پیغمبر

33

اہم نکتہ

34

اللہ تعالیٰ کا انتباہ بھی بے اثر ہوگیا

34

معجزوں کا معجزہ

35

4۔عہد نامہ جدید میں موجودہ دلائل

 

یحییٰ ﷤ نےعیسیٰ﷤کی جگہ لے لی

37

تین سوالات

39

وہ ایک پیغمبر

39

سچائی معلوم کرنے کا پیمانہ

40

عظیم ترین رہنما کون؟

41

قرآن مجید کا فرمان

42

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74476
  • اس ہفتے کے قارئین 292860
  • اس ماہ کے قارئین 292860
  • کل قارئین111900188
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست