#2007

مصنف : احمد دیدات

مشاہدات : 16158

اسلامی نظام زندگی قرآن عصری سائنس کی روشنی میں

  • صفحات: 578
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14450 (PKR)
(بدھ 08 اکتوبر 2014ء) ناشر : عبد اللہ اکیڈمی لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔زیر تبصرہ کتاب " اسلامی نظام زندگی،قرآن اور عصری سائنس کی روشنی میں " عالمی شہرت یافتہ ،عظیم اسلامی سکالر  ،مبلغ،داعی،  مذاہب عالم کےمحقق ،تقابل ادیان کے مناظراور عیسائی پادریوں کی زبانیں بند کردینے والے عظیم مجاہدشیخ احمد دیدات﷫  کی انگریزی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مصباح الرحمن صاحب نے حاصل کی ہے۔آپ  کا پیدائشی نام احمد حسین دیدات ﷫تھا۔ آپ کی  تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، حضرت عیسیٰ علیہ السلام، انجیل میں محمد ﷺ کا ذکر ، کیا آج کی اناجیل کلام اللہ ہیں وغیرہ وغیرہ ہوتے تھے۔ مولف ﷫نے اپنی تقاریر اور مناظروں کے ذریعے  عیسائیت کے رد  میں عظیم الشان خدمات انجام دیں،جو رہتی دنیا تک ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔آپ نے اس کتاب میں  قرآن اور عصری سائنس کی روشنی میں اسلامی نظام زندگی پر گفتگو فرمائی ہے،اور اسلام کی روشن تعلیمات کو دنیا کے سامنے پیش کر کے انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی ہے۔ اللہ تعالی دفاع اسلام کے سلسلے میں انجام دی جانے والی ان کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب نمبر 1

 

13

غیر معمولی مقبولیت

 

19

اسوۂ رسول اکرمﷺ

 

21

دین اسلام بعد از پیغمبر اسلام

 

25

باب نمبر 2

 

27

القرآن المجید

 

27

نزول قرآن مجید

 

29

حفاظت قرآن مجید .... معجزہ قرآن مجید

 

31

دلائل اعجاز

 

34

قوت دلائل کے لحاظ سے معجزہ

 

38

باب نمبر 3

 

41

اسلام ، جدت اور حالات حاضرہ

 

41

جدت پسند ی اور اسلام

 

41

جدید علوم اور اسلام

 

47

علم فلسفہ اور   اسلام

 

48

علم سائنس اور اسلام

 

52

باب نمبر4

 

58

اسلام کی اساسی تعلیمات

 

58

ایمانیات

 

58

عقیدہ توحید

 

59

عقیدہ رسالت

 

61

فرشتوں پر ایمان

 

64

کتابوں اور صحیفوں پر ایمان

 

65

عقیدہ قضا ءو قدر

 

66

عقیدہ آخرت

 

66

تصور عبادت

 

76

نصب العین

 

76

باب نمبر5

 

78

اسلام کی عدالتی و سیاسی تعلیمات

 

78

عدالت و سیاست

 

78

حکومت الہیہ کی تشکیل

 

81

حکومت الہیہ کے قیام کے لیے آنحضرت ﷺ کی جدوجہد

 

82

اسلام کا تصور کائنات

 

106

حاکمیت الہٰیہ

 

107

مقام رسول ﷺ

 

110

خلافت

 

111

اولی الامر کی صفات

 

113

ریاست اسلامی کے بنیادی اصول

 

114

منتظمہ و مقننہ اور ان کے اختیارات

 

115

عدلیہ اور اس کے اختیارات

 

116

مقصد ریاست

 

116

اسلامی ریاست کی خصوصیات

 

117

بنیادی حقوق

 

119

باب نمبر 6

 

123

اسلام کی معاشی تعلیمات

 

123

مذہب اور معاش

 

123

اسلام اور گردش دولت

 

126

فروغ پیدا وار اور دولت کی منصفانہ تقسیم

 

128

کسب معاش کے طریقے اور ناجائز آمدنی کے وسائل کا سدباب

 

129

ذرائع معاش کی اہمیت و اقسام

 

129

تلاش معاش اور مختلف ذرائع

 

130

متلاشی رزق کی فضیلت

 

131

مختلف فنون و پیشے اور ان کی وجوہ

 

132

فراغ دلی اور کہالت کی بیخ کنی

 

133

اسلاف کا طریقہ

 

134

کوئی نہ کوئی پیشہ

 

134

خلاصہ بحث

 

134

اسلام اور کسب معاش

 

135

آلہ ترقی

 

135

تجارت پیشہ مسلم

 

135

مسلمانوں کی موجودہ حالت اور تعلیم و مدارس

 

135

اقتصادی کامیابی

 

136

حضرت موسیٰ و خضر

 

136

ایام حج اور تجارت

 

136

احادیث اور تجارت

 

137

ممنوعہ تجارت

 

137

فضل اللہ اور معاش کے الفاظ

 

137

صنعت و حرفت کاذکر اور انبیاء کرام

 

138

فضیلت کسب حلال

 

138

دیگر پیشے زمانہ رسالت میں

 

138

دست سوال

 

139

زکوۃ و خیرات اور ان کامصرف ومقصد

 

139

عورتوں کی معاش

 

140

آنحضور کا طرز زندگی

 

141

صحابہ اور حصول معاش

 

141

علمائے سلف کا طرز معاش

 

143

اسلام میں فقر و ا فلاس کا علاج اور اس کا اقتصادی نظام

 

144

موجودہ اور سابقہ صدیوں کا اہم ترین مسئلہ اور اسلام

 

144

فقر و افلاس کی اجمالی تاریخ

 

145

فقر و افلاس کے حل کی کوششیں

 

147

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46481
  • اس ہفتے کے قارئین 524585
  • اس ماہ کے قارئین 406377
  • کل قارئین107073139
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست