#3894

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

مشاہدات : 5611

شرح خطبہ رحمۃ اللعالمین

  • صفحات: 451
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18040 (PKR)
(پیر 04 جولائی 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

سید الانبیاء خاتم النبین ﷺ جب بھی لوگوں کووعظ ونصیحت فرماتے ، عیدین ،جمعۃ المبارک اور نکاح کےموقعہ پر خطبہ ارشاد فرماتے تواس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کرتے ،بڑے جامع اور ہمہ گیر الفاظ میں اسلام کاخلاصہ اور نچوڑ پیش فرماتے تھے ۔لیکن امت مسلمہ آج بے شمارسنتوں کو چھوڑ کر من گھڑت رسوم ورواجات اور بدعات میں پڑی ہوئی ہے۔اور اس امر کی بڑی شدید ضرورت ہے کہ ان مردہ ہوجانے والی سنتوں کو زندہ کیا جائے،اور لوگوں کی درست طریقے سے راہنمائی کی جائے۔انہی سنتوں میں سے ایک اہم ترین سنت خطبۃ الحاجۃ ہے،جسے زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔آج صورتحال یہ ہے کہ خطبہ مسنونہ کو چھوڑ کر خانہ ساز اور طبع ساز خطبے پیش کئے جاتے ہیں ۔اور اکثر لوگ خطبہ مسونہ کی مشروعیت اور معنویت سے نا آشنا ہیں،اور اس میں موجود تین آیات مبارکہ کی حکمتوں اور معانی سے ناواقف ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’شرح خطبہ رحمۃ للعالمین ‘‘ مولانا محمد صادق سیالکوٹی﷫ کی تصنیف ہے۔ اس میں انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے اس پاکیزہ ، نورانی جامع اور ہمہ گیر خطبے کی تشریح پیش کی ہےجو رحمت عالم اپنے ہر وعظ اور تذکیر کےشروع میں پڑھا کرتے تھے ۔مصنف موصوف نےوحی جلی اور وحی خفی کےاستشہاد سے اس کےمطالب و معانی کواچھی طرح واضح کیا ہے تاکہ مسلمان اس مبارک خطبہ کوسمجھ سکیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

5

خطبہ رحمت للعالمین ؐ

15

آغاز کلام

17

حمد رب اللعالمین

43

اللہ تعالی کی تفصیلی نعمتیں

25

مخلوق کی تعریف دراصل خالق کی تعریف ہے

33

الحمدکی فضیلت

35

مخلوق کی صفات عطائی ہیں

46

استعانت خداندوی

51

استعانت شرکیہ

56

ڈوبتوں کو کون بچاتاہے

59

شفا کاخالق صرف اللہ تعالی ہے

60

اولاد صرف اللہ ہی بخشتاہے

60

رزق کی تنگی اورفراخی اللہ کےہاتھ میں ہے

61

کوئی متصرف الامور نہیں

63

کوئی کاشف سورنہیں

64

کسی کو قطمیر پر بھی اختیار نہیں

65

اللہ کےسواکوئی غوث یاغیاث نہیں

66

شرک ناقابل بخشش گناہ ہے

68

جنگ میں فتح ونصرت اللہ کی طرف سے آتی ہے

69

جنگ بدر میں پانچ ہزار فرشتے بشارت لائے

69

1965؁ءکی پاک بھارت کی جنگ میں

70               

انبیاء اوراولیاءفتح میں اللہ کےمحتاج ہیں

71

سبزچوغوں والے

74

پیر مرادیہ کی کرامت

74

تصرف اولیاء اللہ اورمسئلہ کشمیر

75

اولیاء اللہ اورسقوط

75

مشرقی پاکستان 

76

تصرف اولیاء اللہ اوربیت المقدس

77

استغفار کانور

82

توبہ کرنے کی صورت

83

بار بار توبہ کرتے رہیں

86

عمر خیا م کی توبہ

87

توبہ کرنے کےبعد

89

استفغار کیوں ضروری ہیں

90

کوئی نعزش وخطا سےپاک نہیں

90

استغفار اورتوبہ کی برکیتں

92

رحمت عالم کااستغفار کرنا

94

رحمت عالم کی عبادت کا مرتبہ

96

ایک مجلس میں حضور ؐ

96

سوباراستغفار کرتے

98

اولاد کے استغفار سے والدین کو فائدہ

104

زندوں کےاستغفار سےمردوں کو نفع

105

اعمالنا مے میں استغفار کثرت سے ہونا چاہئے

107

سید الاستغفار

108

استغفار سے دل کی سیاہی دور ہوتی  ہے

109

اللہ تعالی سے بخشش کی زبردست  امید رکھنی چاہیے

110

اصرار دوام سےنجات

111

شیطان کی مغفرت الہی کےآگے کچھ نہ چلی

112

اللہ کی رحمت  سے ناامید نہ ہوں

113

دنیا ومافیہا سے پیاری آیت

114

اللہ کو توبہ بڑی پیاری ہے

115

پہاڑوں کی مانند گناہ

116

توبہ سے گناہ دور ہوجاتے ہیں

117

ایک شاعر کاحکمت آمیز شعر

117

قیامت تک درتوبہ واہے

119

صبح وشام استغفار کرتے رہیں

120

ایمان باللہ کااجالا

121

اللہ پر ایمان لانے  کی تشریخ

121

ایمان صحابہ ؓکی مانند ہو

124

ایمان بالغیب لازم ہے

124

ایمان بالغیب کابڑا ثواب ہے

125

ایمان باللہ کے لوازمات

127

مشرکین مکہ بھی اللہ کو مانتے تھے

128

ایما ن اسلام کے آئینہ میں

130

حدیث جبریل ؑ

131

اسلام کی تفصیل

134

اقرار توحید ورسالت

134

نما ز پنجگانہ

135

زکوۃ دینا

135

روز ہ رمضان

136

حج کی فرضیت

136

ایمان کی تفصیل

136

احسان کامفہوم

138

قیامت کا کسی کو علم نہیں

141

پانچ غیب کی باتیں

141

اللہ کے سواکوئی غیب نہیں جانتا

142

رحمت عالم ؐ بھی غیب نہیں جانتے

143

سرور عالم سےپاس اللہ کے خزانے نہیں ہیں

144

رحمت للعالمین ؓپر اللہ کافضل

146

دین میں غلو کی ممانعت

146

اللہ جتنا چاہے علم غیب دیتاہے

148

نابینا اوربینا برابر نہیں

150

حلاوت ایمان

150

رحمت عالم نے چھ باتوں کی بیعت لی

152

توکل کی ضو ریزیاں

156

بھر وسہ صرف اللہ پر چاہیے

157

کسب اورسبب

158

پرندوں کااللہ پر توکل

162

توکل کاحق

162

اللہ تعالی متوکل کےلئے کافی ہے

164

متوکل تاز لیست بے خوف رہتاہے

165

استغفار خوف الہی کانتیجہ ہے

166

مشکل سے چھٹکارامل گیا

167

ہمیشہ اللہ پر بھروسہ رہے

168

مال حلال کماناچاہیے

170

توکل اورصبر کااعجاز

174

شرنفس سے

177

پناہ لینے کی جگہ

177

نفس امارہ

177

نفس امار ہ بری بلاہے

180

اللہ نے یوسف سے بدی کو پھیرا

181

نفس کیاہے

182

نفس کےساتھ  جہاد کرنا

185

نفس کو شیطانی خواہشوں سےروکنا

185

اللہ کی پہچان  اورمعرفت

187

حضرت عیسی ؑ اورخوف مقام رب

192

ہماری اللہ کےحضور پیشی ہوگی

194

شرنفس سے پناہ کی دعا

196

ابو طالب کاواقعہ

198

نفس لوامہ

199

نفس مطمنہ

201

عملوں کی برائی سےامان

205

نیک کاموں میں خلوص شرط ہے

209

شجر ہدایت کی ثمر باریاٹ

211

ہدایت   کےدومعنی

211

ہدایت رسول ؐ

211

اللہ کی ہدایت

212

مشیت ایزدی

215

اللہ نےابو ہریرہ ؓکی ماں کادل پھیردیا

218

ازلی بدبختوں کی گمرہیاں

220

اللہ کے گمراہ کرنے کامطلب

220

ازلی کافروں کاحال

222

اہل جنت اوراہل دوزخ  کی نشانیاں

225

توحید کی الہی کی شہادت

231

شہادت کامطلب

231

شرکیہ عقیدے اورعمل

233

صحابہ سچے شاہد تھے

234

کلمہ توحید میں گواہی سچی دو

234

اللہ تعالی کو عقیدہ توحید کےساتھ ماننا چاہیے

235

خالق برتری ہی وحدانیت اورعبادت کےلائق

238

الوہیت اوروحدانیت کابحر مواج

238

حضرت طفیل ؓکاخواب

240

یحیی کو پانچ چیزون کاحکم

242

رحمت عالم کی پانچ باتیں

243

آیت توحید کے چشمہ کاجوش

245

ایک اعرابی کاکلام حق

247

امام  احمد بن حنبل کادہریوں کاجواب

248

ابو نواس کاکلام درفشانی

249

امام ابو حنیفہ کادہریوں سےمکالمہ

250

امام شافعی کی ذہانت کانور

250

اللہ تعالی کی وحدت

251

شرک آمیز ایمان بے سود ہے

252

اللہ تعالی شرک کو ہرگز نہیں بخشےگا

255

دفتر حساب تین قسم کے ہیں

257

بغیر شرک کے زمین بھر گناہ بخشے جاسکتے ہیں

258

صدسالہ عبادت برباد

259

موحد بےعمل کاحال موجبات کیاہے

259

شرک حجاب ہے

262

توحید پر چمٹن رہنے کانیک انجام

262

آخرت کی بربادی کاکلمہ

263

اعمال کادر ومدار خاتمے پر ہے

264

دین کی تبلیغ ضرور کر نی چاہیے

265

رحمت عالم کی  عبدیت اورسالت

267

رسالت اورعبدیت لازم ملزوم ہیں

267

محمد کاپیارا نام

269

شتم قریش سےمحمد ؐ مامون ہیں

270

عبدیت خیرالور سے

271

اللہ کی غلامی سےاسیر

273

نجران کاپادریوں کامناظرہ

275

دعائے سید العالمین ؐ

276

رحمت عالم کااقرار عبودیت

277

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37257
  • اس ہفتے کے قارئین 376966
  • اس ماہ کے قارئین 812451
  • کل قارئین107479213
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست