#717

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

مشاہدات : 26219

ضرب حدیث

  • صفحات: 355
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10650 (PKR)
(بدھ 27 جولائی 2011ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

رسول اکرم ﷺ کی حدیث وسنت شریعت اسلامیہ کی اہم ترین اساس ہے۔حدیث پاک کو نظر انداز کر دیا جائے تو نہ قرآن کریم کو سمجھا جاسکتا ہے اور نہ ہی دین پر مکمل عمل ممکن ہے۔بعض گمراہ لوگ جو دین کا انکار کرنا چاہتے تھے اور شریعت کی پابندیوں سےآزادی کے خواہاں تھے،انہوں نے اس مقصد کے لیے حدیث پاک کو مشکوک ٹھہرانے کی ناپاک سعی کی اور بالآخر اسے ناقابل اعتبار قرار دے کہ مسترد کر دیا۔بر صغیر میں اس حوالے سے مولوی عبداللہ چکڑالوی کا نام خارجی شہرت رکھتا ہے۔بعد ازاں مختلف لوگوں نے اس فتنے کی آبیاری کی اور بالآخر پاکستان میں چودھری غلام احمد پرویز نے اسے خوب رواج دیا۔علما نے اس فتنے کے رد میں بے شمار کتابیں لکھیں اور ساتھ ساتھ مثبت طور پر حدیث رسول ﷺ کی اہمیت وضرورت سے بھی آگاہ کیا۔انہی میں مولانا محمد صادق سیالکوٹی ؒ کی زیر نظر کتاب ’ضرب حدیث‘بھی ہے۔اس میں مولانا مرحوم نے انتہائی شستہ اور علمی انداز میں اطاعت رسول ﷺ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے حدیث کی حجیت کا اثبات کیا ہے اور انکار حدیث کے نتائج پر بھی روشنی ڈالی ہے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست

 

3

پیش لفظ

 

13

دین اسلام

 

23

نزول قرآن

 

24

محمد رسول اللہ ﷺ کی شہادت

 

25

اتباع رسول ﷺ

 

31

انکار حدیث کا فتنہ

 

42

دین اسلام میں ہزاروں شریعتیں

 

62

پرویزی نماز

 

66

پرویزصاحب کے من گھڑت ترجمے

 

80

سائنٹیفک اسلام

 

94

تیرہ سو سال پہلے کا دور وحشت

 

111

نماز کیا ہے

 

152

حج کیسے کریں

 

176

حاکم کو ماننا او راس کے حکم کو ٹھکرانا

 

191

خدا اور رسول ﷺ کی اطاعت میں تفریق کفر ہے

 

224

وحی حدیث کا ثبوت قرآن مجید میں

 

265

بیان قرآن وحی

 

271

قرآن اور حدیث کی حفاظت

 

280

حضرت ابو ہریرہ ؓکے لیے حدیث کی کتاب

 

295

حضور ﷺ نے کتاب الصدقہ لکھوائی

 

296

نسخہ کیمیاء

 

347

خود رازند

 

352

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38196
  • اس ہفتے کے قارئین 463686
  • اس ماہ کے قارئین 1664171
  • کل قارئین113271499
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست