#1125

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

مشاہدات : 22150

مسلمان کا سفر آخرت

  • صفحات: 346
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10380 (PKR)
(ہفتہ 14 جولائی 2012ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

دین اسلام میں زندگی اور موت سے متعلقہ تمام معاملات کی رہنمائی فرما دی گئی ہے تاکہ ہر شخص جہاں دنیوی زندگی امن و راحت کے ساتھ گزارے اسی طرح اخروی زندگی میں بھی فوز و فلاح اس کا مقدر ٹھہرے۔ اسی کے پیش نظر مولانا محمد صادق سیالکوٹی نے یہ کتاب ترتیب دی ہے جس میں انسان کے اخروی سفر کے حوالے سے نگارشات پیش کی ہیں تاکہ لوگوں کو بدعات و ضلالتوں سے نکال کر اسوہ رسول کے تابع کیا جا سکے۔ کیونکہ اس وقت معاشرے میں تجہیز و تکفین اور جنازہ و قبور کے حوالہ سے بہت سی بدعات اور من گھڑت قصے مشہور ہیں۔ اس کتاب کے مطالعے سے قارئین ان حقوق سے آگاہ ہوں گے جو زندوں کے ذمہ مردوں کے ہوتے ہیں اور ان کو ادا کر کے خدا کے ہاں سرخرو ہوں گے وہیں سنت رسول کے مطابق تجہیز و تکفین مردوں کی مغفرت اور بخشش کا باعث ہو گی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ

 

13

آغاز سخن

 

15

رسول خدا کی مخالفت سے ڈریں

 

24

مرو تو مسلمان مرو

 

32

مسلمانوں کی خیر خواہی

 

75

قرآنی آیات سے دم کرنا سنت ہے

 

88

مسلمان کا ہر رنج وغم گناہوں  کا کفارہ ہوتا ہے

 

100

مومن کی مثال کھیتی کے مانند ہے

 

105

بیماری سے مرنا اچانک موت سے بہتر ہے

 

126

موت لذتوں کو مٹانے والی ہے

 

150

رحمت عالم ﷺ کے سامنے آپ کا بیٹا فوت ہوگیا

 

164

قیامت کے روز نوحہ گر عورت کی سزا

 

181

مسنون کفن

 

201

عورتیں جنازے کے ساتھ نہ جائیں

 

207

نمازہ جنازہ

 

219

جنازے کا حشر

 

245

مومن کی رو آسانی سے نکلتی ہے

 

273

کھانے پر ختم پڑھنا

 

301

عورتوں کےلیے قبروں کی زیارت منع ہے

 

325

قبروں پر مسجدیں نہ بناؤ

 

327

زیارت قبور کی دعائیں

 

343

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58881
  • اس ہفتے کے قارئین 355859
  • اس ماہ کے قارئین 1409359
  • کل قارئین110730797
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست