#725

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 16970

مضامین الندوہ لکھنؤ

  • صفحات: 298
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8940 (PKR)
(پیر 01 اگست 2011ء) ناشر : یورپ اکادمی اسلام آباد

مولانا ابو الکلام آزاد بر صغیر کے جلیل القدر عالم اور عظیم قائد تھے جنہیں بجا طور پر ’امام الہند‘کے پرشکوہ لقب سے نوازا گیاہے۔زیر نظر کتاب  ندوۃ العلما کے رسالے’الندوۃ‘میں چھپنے والے چند مضامین کا مجموعہ ہے ۔اس میں پانچ مضامین شامل ہیں جو اپنے مندرجات کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور آج بھی لائق مطالعہ ہیں ۔مولانا کا طرز تحریر بھی انتہائی ادبی شان وشوکت کا حامل ہے اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری ہیں جو ابو الکلامیات کے ماہر اور متخصص کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔چنانچہ شروع میں سواصد سے زائد صفحات پر ان کا مقدمہ بھی لائق مطالعہ ہے جس میں مولانا آزاد کا تعارف اور الندوہ وشبلی سے ان کے تعلقات کے مختلف ادوار پر سیر حاصل روشنی ڈالی ہے۔ڈاکٹر تحیس فراقی صاحب کا ’حرف اول‘بھی پڑھنے کے قابل ہے ۔الغرض یہ کتاب علم وادب کا بہتر ین مرقع ہے ،جو شائقین ادب کے لیے یقیناً ’ارمغان علمی‘ہے ۔امید ہے شائقین علم وادب اس کا شایان شان استقبال کریں گے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مولانا عبدالکلام آزاد

 

 

المرأۃ المسلمہ (1)

 

151

المرأۃ المسلمہ (2)

 

169

المرأۃ المسلمہ (3)

 

191

علمی خبریں(1)

 

213

علمی خبریں(2)

 

218

علمی خبریں(3)

 

223

ندوۃ العلماء میں ایک عظیم الشان کتب خانے کی ضرورت

 

225

القضاء فی الاسلام

 

231

یورپ میں گونگوں کی تعلیم

 

241

مسلمانوں کا ذخیرہ علوم وفنون اور یورپ کی سرپرستی

 

253

ندوۃ العلماء کا اجلاس دہلی اور قوم کی شاہ راہ مقصود

 

265

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42284
  • اس ہفتے کے قارئین 467774
  • اس ماہ کے قارئین 1668259
  • کل قارئین113275587
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست