#2854

مصنف : ضیاء الحسن محمد سلفی

مشاہدات : 3148

خطبۃ الحاجۃ کی مشروعیت و معنویت

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4480 (PKR)
(پیر 19 جنوری 2015ء) ناشر : مکتبہ دار السلام، ممبئی

امت مسلمہ آج بے شمارسنتوں کو چھوڑ کر من گھڑت رسوم ورواجات اور بدعات میں پڑی ہوئی ہے۔اور اس امر کی بڑی شدید ضرورت ہے کہ ان مردہ ہوجانے والی سنتوں کو زندہ کیا جائے،اور لوگوں کی درست طریقے سے راہنمائی کی جائے۔انہی سنتوں میں سے ایک اہم ترین سنت خطبۃ الحاجۃ ہے،جسے زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔آج صورتحال یہ ہے کہ خطبہ مسنونہ کو چھوڑ کر خانہ ساز اور طبع ساز خطبے پیش کئے جاتے ہیں ۔اور اکثر لوگ خطبہ حاجہ کی مشروعیت اور معنویت سے نا آشنا ہیں،اور اس میں موجود تین آیات مبارکہ کی حکمتوں اور معانی سے ناواقف ہیں۔اس موضوع پر پہلے محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی ﷫نے" خطبۃ الحاجۃ" نامی کتاب لکھ کر اس اہم فریضہ کو انجام دیا ،اور پھر ان کی ہم نوائی کرتے ہوئے محترم ضیاء الحسن محمد سلفی ﷾استاذ حدیث وعقیدہ جامعہ عالیہ عربیہ مئو انڈیا نے یہ کتاب" خطبۃ الحاجۃ کی مشروعیت ومعنویت " لکھ کر تمام خطباء،واعظین ومقررین اور مدرسین ومصنفین کو دعوت دی ہے کہ وہ اپنے خطبوں ،وعظوں اور دعوتی تقاریب اور تصنیفات کا آغاز اس مسنون خطبہ سے کیا کریں تاکہ یہ متروک سنت زندہ ہو سکے۔اس کتاب میں فاضل مولف نے پہلے خطبہ مسنونہ کے الفاظ نقل کئے ہیں اور پھر جن جن احادیث میں یہ الفاظ موجود ہیں ،انہیں جمع کرتے ہوئے ان کی استنادی حیثیت اور ان کے معانی ومفاہیم پر روشنی ڈالی ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

6

متن خطبہ الحجہ

9

خطبہ سےمتعلق احادیث کے طرق اور ان کی تخریجٍ

10

حدیث ابو موسیٰ اشعریؓ

17

حدیث عبد اللہ بن عباسؓ

18

حدیث جابر بن عبد اللہ ؓ

20

حدیث نبیط بن شریط ؓ

22

حدیث عائشہ رضی الہ عنہا

23

حدیث سہل ن سعد رضی اللہ عنہ

23

حدیث مرسل امام زہری رحمہ اللہ

24

خطبہ حاجہ کی معنویت

25

مذکورہ تین آیات میں شرعی رمز

33

نکاح کی ترغیب اور اس کا حکم

42

نکا تمام انبیاء و رسل کی سنت

49

نکاح نصف دین ہے

51

نکاح میں سکون

52

نکاح سے نسل انسانی کا بقا

52

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1792
  • اس ہفتے کے قارئین 12485
  • اس ماہ کے قارئین 42549
  • کل قارئین50092635

موضوعاتی فہرست