#4107

مصنف : عبد اللہ محمد بن احمد الطیار

مشاہدات : 10644

جادو ٹونے مرگی اور نظر بد کا علاج

  • صفحات: 350
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15750 (PKR)
(بدھ 07 دسمبر 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

جادو اور جنات سےمتعلق موضوع نہایت حساس ہے۔ آج اس بنیاد پر بے شمار لوگوں نےاپنی مسندیں سجا رکھی ہیں۔ جادو کا توڑ کرنے اور جن نکالنے کے نام پر وہ سادہ عوام کا دین، عزت، مال سب کچھ لوٹ رہے ہیں ۔ بڑے بڑے نیکوکار لوگ بھی اس دھندے میں پڑ چکے ہیں۔جادو کرنا او رکالے علم کے ذریعے جنات کاتعاون حاصل کر کے لوگوں کو تکالیف پہنچانا شریعتِ اسلامیہ کی رو سے محض کبیرہ گناہ ہی نہیں بلکہ ایسا مذموم فعل ہےجو انسان کو دائرۂ اسلام سے ہی خارح کردیتا ہے اور اسے واجب القتل بنادیتا ہے ۔جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے۔ جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کے لیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگر چند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں اور جادو کا شرعی طریقے سے علاج کریں تاکہ لوگ اس کے توڑ اور علاج کے لیے نام نہاد جادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’جادو ٹونے، مرگی اور نظر بد کاعلاج ‘‘ عالم عرب کےممتاز علماء ڈاکٹر عبد اللہ بن محمد بن احمد الطیار﷾ اورالشیخ سامی بن سلمان المبارک﷾ کی مرتب شدہ کتاب ’’ فتح الحق المبين في الصرع و السحر والعين‘‘ کا اردو ترجمہ واختصار ہے۔ یہ کتاب شیخین نے شیخ ابن باز﷫ کے ایما اوران کی نگرانی میں مرتب کی ہے۔ جوکہ اپنے موضوع پر نہایت جامع کتاب ہے جس میں موضو ع سے متعلق تمام امور کا شریعت کی روشنی میں احاطہ کیا گیا ہے۔اس کتاب پر مفسر قرآن حافظ عبدالسلام بن محمد ﷾ کی نظرثانی سے اس کی ثقاہت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتا ب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور مصنفین ،مترجم وناشرین کی مساعی حسنہ کو قبول فرمائے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

 عرض ناشر

19

 مقدمہ

 21

 تمہید

31

 تقریظ

37

 باب اول  : جنات کی حقیقت

 

جنات کی حقیقت

41

 جنوں کا انسانوں سےکم ترہونا

42

 جنات کی تخلیق کب ہوئی

 45

 جنات  کی تخلیق کس سے ہوئی

45

 جنات کی اقسام

46

 کیا جنات کی شریعت مطہر کی اتباع کےپابند ہیں

47

جنات کی وجود کاثبوت

 49

 قرآن کریم سےدلائل

49

 احادیث سےدلائل

51

 عقلی دلیل

53

 جنات کی قیام گاہیں اوران کی محبوب جگہیں

54

 زمین پرجنات کےپھیلنے کے اوقات

 58

 مصائب سےبچاؤ کا طریقہ

61

جناتی وشیطانی شرسے بچاؤ  کےاسباب

 64

 اللہ تعالیٰ کےلیےخالص توحید کااقرار واظہار

64

 توحید ربوبیت

 64

 توحید الوہیت

65

 توحید اسماء وصفات

 66

 2 ۔ کتاب وسنت کومضبوطی سےتھامنا

67

 3۔ اللہ تعالیٰ کاتقویٰ اختیار کرنا

69

 4۔ اللہ  تعالیٰ پربھروسا رکرنا

 70

 5۔ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا

71

 6۔ اللہ تعالیٰ  کی حفاظت ورعایت

72

 7۔ نیک عمل کرنااور اسے اللہ کی طرف وسیلہ بنانا

 73

 8۔دین اسلام پر استقامت اختیار کرنا

 74

 9۔ تمام نمازوں کی حفاظت خصوصاً  نماز فجر کی

 75

 10۔ صدقات وخیرات اورنیک  کام کرنا اورلوگوں کےکام آنا

 76

 11۔ گھر کوتصاویر سےپاک  رکھنا

79

 12۔ بعض قرآنی سورتوں اورمسنون اذکار کااہتمام کرنا

 79

 جنوں سے محفوظ  رکھنے والی آیات اوردعاؤں کا بیان

 81

 1۔  سورہ بقرہ کی تلاوت

 81

 2۔ سوتے وقت آیت الکرسی  پڑھنے کی فضلیت

82

3۔  سورۃ البقرہ کی  آخری دو آیات کےفوائد

 84

4۔ معوذتین اور سورہ اخلاص کافائدہ

85

 5۔ صبح شام کا خصوصی وظیفہ

86

6۔ہرکام کاابتداء میں بسم اللہ کہنا

86

جنوں سےمحفوظ رکھنے والی آیات اوردعاؤں کا بیان

81

1۔ سورہ بقرہ کی تلاوت

81

 2۔ سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت

82

 3۔ سورہ بقرہ کی آخری دوآیات کےفوائد

84

 4۔ معوذتین اورسورہ اخلاص کافائدہ

84

 5۔ صبح شام کاخصوصی وظیفہ

86

 6۔ ہر کام کی ابتداء میں بسم اللہ کہنا

86

 جنات وشیاطین سےبچنے کےخاص طریقے

89

 1۔ شیطان سےاللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا

89

 2۔ کسی جگہ قیام کےوقت اللہ پناہ طلب کرنا

90

 3۔ جزع وفزع اورخوف کےوقت   اللہ کی پناہ طلب کرنا

91

 4۔ انسان کا ایک دن میں سوباریہ پڑھنا

92

 5۔ گھر میں داخل ہوتےوقت شیطان کوبھگانے کاطریقہ

93

 6۔ گھر سےنکلتے وقت شیطان کوبھگانے کاطریقہ

93

 7۔ بیوی سے ہم بستری کےوقت شیطان کوبھگانے کا طریقہ

94

 8۔ بیت الخلاء میں داخل ہوتےوقت شیطان سےبچاؤ کاطریقہ

95

 9۔ سوراخوں اوربلوں سےپیشاب نہ کرنا

95

 10۔ غصے کےوقت شیطان کوبھگان کاطریقہ

96

باب دوم

 

 جنات کا انسان کوچمٹنا

 

 مس کالغوی واصطلاحی مفہوم

 97

 جنات کےچمٹنے کی مختلف شکلیں

97

 مرض کی غلط تشخیص

98

 مرض کی تشخیص میں بلا علم حکم لگانے کےاسباب

101

 1۔ اللہ کاتقویٰ نہ ہونا

101

 2۔ حالت بیداری سےمتعلق علامات

 108

3۔ حالت نیند سےمتعلق علامات

 108

وہ حالات جن میں جنات انسان کوچمٹے ہیں

 109

باب سوم

 

مرگی کا بیان

 

  مرگی کالغوی اواصطلاحی مفہوم

 111

 مرگی کااقسام

 112

 مرگی کا کتاب وسنت سےثبوت

 113

 1۔ کتاب  اللہ  سےدلائل

 113

 2۔ احادیث سے دلائل

 114

 3۔ سلف سےمرگی کاثبوت

 117

 مرگی کےاسباب

117

 1۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سےازمائش

118

 2۔ اللہ  تعالیٰ کی طرف سے آزمائش

 118

 3۔ جنات کاانسانوں پرعاشق ہوجانا

 120

 4۔ بدلہ اورانتقام

 120

 5۔ جنات کابلا وجہ تنگ کرنا

121

6۔  جادو

122

 ایک شبہ اورا س کا رد

122

 علاج کاشرعی حکم

 127

 علاج میں قرآن کی تاثیر

132

 علاج کی اقسام

 141

 1۔ ا لہٰی دعائیں

141

 رقیہ (دم) کی تعریف

141

 دم کی قسمیں

142

 1۔ شرعی دم اوراس کی شرائط

142

 شرعی دم کےلیے چند ہدایات

 145

 1۔ حسن اعتقاد

145

 2۔ نیت کاخالص اورمقصد کااچھا ہونا

 146

 3۔ اچھے کاموں کی حرص اور برے کاموں سےنفرت

148

 4۔ حرام اورمشکوک کاموں سےاجتناب کرنا

 148

 5۔ اللہ کی طرف سے دعوت دینا

 149

 6۔ مریض کےراز کی پردہ پوشی 

150

 7۔  مریض کےحالات سےواقفیت   

151

8۔ جنات کی حقیقت اوراحوال کی معرفت

152

 9۔  مریض  اوراس کے اہل وعیال کوتسلی دینا

 154

  مریض کےلیے چند ہدایات

 155

 1۔ اللہ تعالیٰ پرپختہ یقین

155

 2۔ صبر کرنا

156

کیا دم سےعلاج کرنا توکل کےمنافی  ہے؟

157

 دم کرنے پراجرت لینا

162

  دم سے متعلق  بعض خطرناک چیزیں

165

 2۔ شرکیہ دم

165

 تعویذ اوراس کاحکم

167

  تعویذ کالغوی واصطلاحی مفہوم

 167

 تعویذ کی  اقسام

 167

 1۔ قرآنی تعویذ اوراس کاحکم

 168

2۔ غیرقرآنی تعویذ اوراس کاحکم 

169

 ایک سوال اوراس کاجواب

169

 محبت کا تعویذ

 180

 کہانت اورعلم نجوم

 181

 کاہن کی تعریف

181

  نجومی کی تعریف وحکم

182

 کاہن  و نجومی کےپاس علاج کےلیے جانے کاحکم

 183

 شعبدہ بازوں اوردجالوں  سےہوشیار

 187

 اچھے اور برے عامل کی پہچان کےطریقے

 188

 آسیب زدہ کودم کرنے کا طریقہ

191

دم کی دعائیں

191

 قدرتی دوائیں

204

 1۔ شرعی اسباب

204

 2۔ حسی اسباب

205

1۔ شہد

206

  بذریعہ شہد مرگی کےعلاج کا طریقہ

207

 2۔ کلونجی تمام امراض کےلیے

207

 3۔ زیتون کاتیل

207

 زیتون احادیث کی روشنی میں

209

 روغن زیتون کےفوائد

 210

 4۔ آب زمزم اوربارش کاپانی

211

 5۔ غسل ، صفائی اورخوشبو کااستعمال

212

 خوشبو

 212

 عمدہ اور نفع  مند خوشبوئیں

215

 قرآن اورشہد کوملا کر علاج کرنا

 217

 چند ضروری باتیں

219

 1۔ نماز کی پابندی کرنا

 219

 2۔  اللہ تعالیٰ سےدعا کرنا

 221

 چند مفید دعائیں

222

 3۔ صبرکرنا

 225

 صبر کاطریقہ

 227

 4۔ مریض کی عیادت اوراس کےلیے دعا

 229

 5۔ صدقہ وخیرات

231

باب چہارم

 

جادو کا بیان

 

 جادو کی لغوی واصطلاحی تعریف

233

 جادو کےواقع ہونے کاثبوت

 235

 1۔ کتاب الہٰی سےدلائل

 235

 2۔ سنت نبوی ﷺ سےدلائل

238

 3۔ اجماع سےثبوت

 240

 کیاجادو کی کوئی حقیقت ہے؟

240

 جادو سیکھنے کاحکم

241

 جادو گر کی سزا

243

 جادو گر کی توبہ کاحکم

 244

 جادو سےبچاؤ کےطریقے

 245

 اذکار اورتعوذات

245

 عجوہ کھجور

 246

 جادو کاعلاج

 248

 1۔ حرام طریقہ

248

 2۔ سینگی کےذریعے

249

 سینگی کی تعریف

2500

 سینگی کا مفید وقت

250

 3۔ شرعی  دام (نشرہ ) سےجادو کاعلاج

 251

 نشرہ کےاقسام اور اس کا حکم

 252

 جادو کےلیے جائز دم

253

باب پنجم

 

نظربد کابیان

 

 نظربد کی تعریف

259

 نظر بد کی اصطلاحی تعریف

259

 نظر بد کا ثبوت اوراس کےدلائل

260

 نظر بد کی قسمیں

265

 انسانی نظر کاثبوت

265

 جناتی نظر کاثبوت

266

 نظر کیسے اثر اندوز ہوتی ہے؟

267

  نظر بد اورحسد سےبچاؤ کےطریقے

271

 1۔ حاسد کےشرسے اللہ کی پناہ طلب کرنا

 271

 2۔ برکت کی دعا کرنا

 272

 3۔ صبر کرنا

 274

 4۔ نظرلگانے والے پراحسان کرنا

 274

 5۔ جس چیز کونظر لگنے کاخدشہ ہواسے چھپا کررکھنا

 274

 6۔  نظربد والے سےاجتناب کرنا

 275

 7۔ تکمیل حاجات کوپوشیدہ  رکھنا

275

 8۔ اللہ کاتقویٰ اوراس کی اطاعت

275

 9۔ دشمن کا ایذا پرصبر کرنا

276

 10۔ اللہ پرتوکل کرنا

 276

 11۔ اللہ کی طرف متوجہ ہونا

 276

 12۔ گناہوں سےتوبہ کرنا

 276

 13۔ برائی کابدلا بھلائی سےدینا

 277

 14۔ خالص توحید پرکار بند ہونا

  277

 نفسیاتی امراض

 279

 بندے پرگناہوں کااثرات

 283

 نظربد کاعلاج

 285

 نظر بد والے کی پہچان اوراس کا شرعی حکم

 287

 پہچان کرلینے کےبعد نظرلگانے والے کا سامنا

 288

 نظربد سےنجات کےلیے دم کرنا

 289

 نظر بد کےعلاج کےلیےدعائیں

291

باب ششم

 

 حسد کا بیان

 

  حسد کی تعریف

297

 رشک

297

 حسد کاثبوت قرآن سے

297

 حسد کا ثبوت  احادیث  سے

298

 حاسد اورنظر لگانے والے میں فرق

 299

 حسد کےمراتب

 300

 حسد کےاسباب

 301

 حسد کاعلاج 

302

 معاشرے پرحسد کااثر

303

باب ہفتم

 

عرب علماء کےفتاویٰ

 

 عرب علماء کےفتاویٰ

307

 تعویذ باندھنے کاحکم

 307

 رسو ل اللہ ﷺ پرجادو کی حقیقت

310

  مریض پرقراءت کرنا

 312

 جادو گر کی سزا

 313

 قرآنی تعویذ کوپانی میں حل کرکے پینا

 314

 فضیلۃ الشیخ ابن عثیمین ﷫ کےخصوصی فتاویٰ

 315

 گردن میں قرآنی آیات لکھ کرلٹکانا

 315

 تعویذ لٹکانے کاحکم

317

 جانور کےخون میں دلہن کاپاؤں رکھنا

 318

 گھر کامنحوس ہونا

 319

 پانی میں پھونک مارنے کاحکم

 320

 کیاجادو برحق ہے؟

 321

 جادو کےعلاج کاحکم

 321

 میاں بیوی میں جادو کےذریعے محبت پیدہ کرنا

 323

 جادو کےذریعے جن حاضر کرنا

 323

کیانظر کادم توکل کےخلاف ہے؟

324

 کیانظر لگناحق ہے ؟

 328

 جن کا انسان پراثر انداز ہونا

 329

 جادو سیکھنے کاحکم

 335

 جادو کی اقسام

337

 جادو گرکے قتل کی وجہ

338

 نجومی سےسوال کرنےکاحکم

 339

 کہانت کیاہے؟

 339

 علم نجوم  کاحکم ؟

 341

 علم نجوم اورکہانت کاآپس میں تعلق

 342

 جنات کاانسانوں کی خدمت کرنا

 343

 جنات کا غیب جاننا

344

 خاتمہ

347

 آخری گزارش

349

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33764
  • اس ہفتے کے قارئین 459254
  • اس ماہ کے قارئین 1659739
  • کل قارئین113267067
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست