#2863

مصنف : ہدایت اللہ سلمانی

مشاہدات : 8642

جنات اور جادو حقیقت اور علاج

  • صفحات: 192
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6720 (PKR)
(اتوار 13 ستمبر 2015ء) ناشر : ادارہ مطبوعات سلیمانی لاہور

جادو کرنا یعنی سفلی اور کالے علم کے ذریعہ سے لوگوں کے ذہنوں او رصلاحیتوں کو مفلوج کرنا او ران کو آلام ومصائب سے دوچار کرنے کی مذموم سعی کرنا ایک کافرانہ عمل ہے یعنی اس کا کرنے والا دائرہ اسلام سے نکل جاتا اورکافر ہوجاتا ہے یہ مکروہ عمل کرنے والے تھوڑے سے نفع کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے اور ان کے امن وسکون کوبرباد کرتے ہیں جولوگ ان مذموم کاروائیوں کا شکار ہوتے ہیں وہ عام طور پر اللہ کی یاد سے غافل ہوتے ہیں اس لیے ان موقعوں پربھی وہ اللہ کی طرف رجوع کرنے کی بجائے انہی عاملوں اورنجومیوں کی طرف رجوع کرتے ہیں جناتی وشیطانی چالوں اور جادوکے توڑ اور شرعی علاج کے حوالے سے بازار میں کئی کتب موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’جنات اور جادو حقیقت اورعلاج‘‘مولانا ہدایت اللہ سلمانی﷫ کی تصنیف ہے۔ موصوف حکیم عبد اللہ آف جہانیاں کے دماد تھے ۔ اور ایک اچھے طبیب اور ماہر روحانی معالج تھے انہوں اس کتاب میں نبی کریم ﷺکے ارشادات اوران پرایمان ویقین والے اعمال کی برکات اور ان کے خلاف اعمال کے نتائج بد کے کچھ واقعات ومشاہدات پیش کیے ۔اور کچھ واقعات گمراہ کن عاملین کے پیش کیے جو ان کی عملی زندگی میں پیش آئے ۔اللہ تعالی ٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

بے گناہ مجرم

13

بزرگی کا حال

18

طلائی آویزہ

21

قربانی کا بکرا

25

عبد الرشید کی ٹانگ کا درد

30

تعویذی بلا

33

جنات سے جنگ

34ٍ

شہرہ آفاق عامل

38

مفت کے چاول

40

مسور کی دال

44

آسیب آب

48

شکست رشتہ تسبیح شیخ

51

ایک لاکھ جنات کے پیر جی

52

ڈاکو یا ڈکٹر

60

ایہ ہو رسید او ہو رسید

64

مرشد کھال کھینچ

66

اسماعل اوڈ کی آپ بیتی

68

صوفی عبد اللہ کا صبر

71

گمشدہ نوٹ

75

چھ پیشے کا تالا اور چار چور

77

ختنہ کرنے والے جنات

79

قبر کا طمانچہ

84

داستان سلیم ارائیں

85

گوشت کا لوتھڑا

88

شربت اور چائےٍ

89

برکت علی گجر

91

بہروپیا

92

وسیلہ اعمال

98

عجز اور فخر

102

اینٹوں کی بارش

107

لاتوں کے بھوت

111

پاپوش کفر شکن

117

حافظ محمد لکھوی کی ڈاچی

119

تتمہ

123

قصہ ہاروت و ماروت

132

مدنی یہودی جادو گروں کا قصہ

133

کذبات ثلاثہ

138

حلول

145

عمل جب

157

صوفی بے چارہ

157

کالا علم اور نوری علم

159

جب زوجین کا صحیح عمل

161

مسمریزم

183

علامہ اقبالؒ کی مجلس میں روح کی آمد

188

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43135
  • اس ہفتے کے قارئین 348526
  • اس ماہ کے قارئین 1356507
  • کل قارئین108023269
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست