#294

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 43371

جنات کا پوسٹ مارٹم

  • صفحات: 454
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9080 (PKR)
(جمعرات 08 جولائی 2010ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

ہمارے معاشرے میں دینی مسائل سے ناواقفیت کی بناء پرلوگ کثرت سےنام نہاد عاملوں ،جادوگروں اور بنگالی بابوں کے  دام تزویر میں پھنس کر متاع دنیا کےساتھ دولت ایمان بھی لٹا بیٹھتے ہیں قرآن وسنت کی روشنی میں جادوٹونہ،علم نجوم اور جفرورمل وغیرہ قطعی ممنوع امور ہیں لیکن اس کے باوجود لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان میں مشغول ہے زیر نظرکتاب میں فاضل مؤلف نے ان تمام معاملات کا قرآن وسنت  کی روشنی میں بے لاگ جائزہ لیا ہے اور ان کی ممانعت وقباحت ثابت کرنے کےساتھ ساتھ نجومیوں ،رملوں جفریوں ،کاہنوں اور نام نہاد عاملوں وغیر ہ کی کتابوں ،مقالوں ،اشتہاروں اور ان کےمنہ پھٹ دعوؤں کی روشنی میں ان کی کذب وتضادبیانیاں پيش کرکے انہیں جھوٹا ثابت کیا ہے اس کتاب کے مطالعہ سے قارئین نہ صرف جھوٹے عاملوں کے مکروفریب سے بچ سکیں گے بلکہ جادو او رجنات کے توڑ کے شرعی طریقوں سے بھی آگاہی حاصل کرسکیں گے –(انشاء اللہ )

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

11

مقدمہ

 

13

باب1: علم نجوم اورعلم ہیئت کی  شرعی  حیثیت

 

27

علم نجوم کیاہے؟

 

29

علم ہئیت اور علم نجوم میں فرق

 

34

ستاروں کےمقاصدسہ گانہ

 

40

ستاروں کی تاثیرتسلیم کرناشرک ہے!(قرآن وسنت کی روسے)

 

45

علم ہئیت کے ذریعے پیش گوئیاں (او ران کی حقیقت)

 

59

علم نجوم کے ذریعے پیش گوئیاں اور نجومیوں کاپوسٹ مارٹم

 

66

نجومیوں کےبعض ’’شرعی دلائل‘‘کاجائزہ

 

95

باب 2: کھانت وعرافت کی شرعی حیثیت

 

111

علم کہانت وعرافت

 

109

کہانت اور مشرکین عرب

 

114

دور جاہلیت میں کہانت کی مختلف صورتیں

 

126

کہانت دو رحاضر میں

 

131

کہانت حرام،کاہن اور اسے ماننے والاکافرہے!

 

137

کاہنوں کےبارے میں علماء کےفیصلے

 

141

باب 3: دست شناسی کی شرعی حیثیت

 

145

دست شناسی کی مختلف صورتیں

 

147

طبی طریقہ

 

147

طبعی یامشاہداتی طریقہ او رہاتھوں کےپرنٹ

 

148

تخمینی طریقہ یادست شناسی(پامسٹری)

 

152

’’دست شناسی‘‘قرآن وسنت کی روشنی میں

 

156

باب 4:قیافہ شناسی کی شرعی حیثیت

 

163

قیافہ شناسی کیاہے؟

 

165

قیافہ شناسی کی بنیادی صورتیں(قیافۃ البشراور قیافۃ الاثر)

 

166

قیافہ شناسی کی شرعی حیثیت

 

172

اثبات نسب میں قیافہ (یعنی قیافۃ البشر)کی شرعی حیثیت

 

174

فوجداری مقدمات میں قیافہ(قیافۃ الاثر)کی شرعی حیثیت

 

185

دیوانی مقدمات میں قیافہ (قیافۃ الاثر)کی شرعی حیثیت

 

192

علم قیافہ کی ناجائز اورممنوع صورتیں(چہرہ شناسی وغیرہ)

 

195

باب5:فہم اورفراست وکشف والہام کی شرعی حیثیت

 

199

فہم وفراست اور کشف والہام

 

201

فراست بذریعہ کرامت

 

201

فراست،کشف اور  الہام میں فرق

 

203

اتقوافراسۃ المومن......ایک روایت کی حقیقت

 

204

فراست بذریعہ مشاہدہ

 

204

فہم وفراست کی بناء پرشرعی  فیصلہ نہیں کیاجاسکتا!

 

205

باب6:بدشگونی،بدفالی اور نحوست کی شرعی حیثیت

 

207

بدشگونی کیاہے؟(علم الزجروالطیرۃ )

 

209

دور جاہلیت میں بدشگونی کی مختلف صورتیں

 

211

دور حاضر میں بدشگونی کی مختلف صورتیں

 

215

بدشگونی حرام اور کفرہے!

 

217

بدشگونی کےخلاف صحابہ کرام ؓکےچندواقعات

 

223

کسی چیز کامنہوس ہونا(گھر،عورت اورسواری)

 

224

باب7:فال اور استخارہ کی شرعی حیثیت

 

231

فال کیاہے ؟

 

233

فال کی دوقسمیں

 

233

جائزفال کون سی ہے؟

 

234

جھوٹی فال

 

237

قرآنی فال کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت

 

240

قرآنی فال کا ایک عجیب واقعہ

 

242

استخارہ کیاہے؟

 

243

استخار ہ کی حدودوشرائط

 

244

باب 8:جفر،اعداداورحروف ابجدکی شرعی حیثیت

 

247

علم جفراور علم اسرارالحروف

 

249

علم جفر

 

249

علم اسرارالحروف اور اس کاآغاز

 

252

عربی حروف تہجی کےخواص معلوم کرنے کاطریقہ

 

253

عربی حروف تہجی کی عددی قیمت

 

254

انگریزی حروف تہجی سےخواص معلوم کرنے کاطریقہ

 

256

بیلنس نمبر

 

257

لکی نمبر(یعنی قسمت نمبر)

 

258

علم اعدادکےماہرین سےہمار ی کچھ گزارشات

 

259

حروف ابجدکےاستعمال کی شرعی حیثیت

 

262

حروف ابجدکےاستعمال کی ایک ناجائزصورت

 

263

باب9:علم رمل اور اسکی شرعی حیثیت

 

265

علم رمل

 

267

علم رمل کااستعمال

 

268

علم رمل کی شرعی حیثیت

 

270

باب10:جاد و کی حقیقت اور اسکی شرعی حیثیت

 

275

جادوکی حقیقت

 

277

جادوکی اقسام (حقیقی اور مجازی جادو)

 

279

حقیقی جادو

 

280

مجازی جادو

 

289

شعبدہ بازی

 

293

ہپناٹزم /مسمریزم

 

295

یوگااور مراقبہ

 

296

جادوکیسےسیکھااو رکیاجاتاہے؟

 

300

ایک جادوگرکی سچی داستان

 

303

جادوکرنا،کروانااور سیکھناکفرہے!

 

305

جادوگرکی سزاقتل ہے!

 

309

باب11:جادو،جنات اور شیاطین

 

313

جادوگراور جنات کاتعلق

 

315

جنات کوآگ سےپیداکیاگیا

 

317

جن اور شیطان میں فرق

 

318

جنات کی اقسام

 

320

جنات کی خوراک

 

321

جنات کی رہائش

 

322

جنات ،جہنم میں جائیں گے یاجنت میں؟

 

323

کیاجن اپنی شکل تبدیل کرسکتاہے؟

 

324

جنات کی شادی بیاہ کے بارےمیں

 

327

کیاجن انسان کےجسم میں داخل ہوسکتاہے؟

 

328

آنحضرت ﷺ نےجن نکالا!

 

330

شیخ ابن تیمیہ بھی جن نکالاکرتے تھے !

 

333

باب 12:کامیاب روحانی علاج کےمختلف طور طریقے

 

335

ایک بنیادی او رضروری قاعدہ (مریض او رمعالج دونوں  کےلیے)

 

337

مرض او رعلاج کی حقیقت

 

339

روحانی علاج کاطریقہ کار

 

342

پہلاطریقہ :پیشگی تحفظات

 

343

دوسراطریقہ :جادواو رجنات کےحملے کے بعد

 

356

جن نکالنےکے مختلف کامیاب طریقے

 

357

کسی مکان وغیرہ سےجن بھگانےکاطریقہ

 

369

جادوکاتوڑ،قرآن وسنت کی روشنی میں

 

373

رات کوسوتے وقت ڈرجانے والے کاعلاج

 

380

نظربدکی حقیقت اوراس کاروحانی علاج

 

382

سانپ،بچھواور دیگرزہریلی چیزوں کےزہر کاروحانی تریاق

 

397

زخموں او رپھوڑوں پھنسیوں کاروحانی علاج

 

401

دیوانے،مجنوں ،ذہنی مریض اور پاگل شخص کاعلاج

 

403

سردرداو ردیگردردوں کاعلاج

 

404

جسمانی تھکاوٹ دو رکرنے کاوظیفہ

 

405

غم ،پریشانی او رذہنی تھکاوٹ دو رکرنے کاوظیفہ

 

407

شیطانی وساوس دور کرنے کاوظیفہ

 

411

ڈرنے والے شخص کاعلا ج

 

413

مشکلات سے نجات کاوظیفہ

 

414

بخار کاروحانی علا ج

 

415

باب13:دم،تعویذاور روحانی علاج سےمتعلقہ مباحث

 

417

پانی وغیرہ پردم اور پھونک مانے کی شرعی حیثیت

 

419

تعویذکےجواز او رعدم جواز کامسئلہ ....!

 

422

روحانی علاج کی ضرورت واہمیت

 

427

روحانی علاج اور فتنوں کااندیشہ

 

428

روحانی علاج پراجر ت کامسئلہ

 

430

کیاپانی پردم کرناجائز نہیں ؟

 

433

روحانی علاج  کےلیے منتخب قرآنی آیات

 

443

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7888
  • اس ہفتے کے قارئین 71566
  • اس ماہ کے قارئین 645613
  • کل قارئین109967051
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست