#4299

مصنف : حکیم محمد طارق محمود چغتائی

مشاہدات : 10393

کلونجی کے کرشمات جدید اضافوں کے ساتھ

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2120 (PKR)
(بدھ 22 فروری 2017ء) ناشر : ادارہ مطبوعات سلیمانی لاہور

بیماری اور شفاء کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔وہ جسے چاہتا ہے بیماری میں مبتلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے صحت جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرما دیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی  اس نے بیماری کے وقت ادویات استعمال کرنے اور ظاہری اسباب کو بروئے کار لانے کی ترغیب دی ہے۔نبی کریمﷺنے متعدد اشیاء کو بطور علاج استعما ل کرنے کا حکم دیا ہے۔ آپﷺ نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ کلونجی موت کے علاوہ ہر مرض کی دوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" کلونجی کے کرشمات"محترم  حکیم محمد طارق محمود چغتائی  صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے طب نبوی  کی روشنی میں کلونجی سے مختلف بیماریوں کے علاج اور اس کے فوائد پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

میں یوں بھی کہوں

5

کلونجی احادیث کی روشنی میں

7

کلونجی ۔مشاہدات تجربات

9

حیرات انگیز فوائد

13

کلونجی اورمرگی

13

کلونجی کی نسوار

14

ضیق النفس

14

دیدان امعاء

15

پیشاب کی بندش

15

معدہ کےامراض

15

کتاکاٹنا

16

ذیابیطس

16

یورک ایسڈ

17

دودھ کی کمی

17

سعقہ

18

سینہ کاراز

18

کلونجی کاطریقہ استعمال

19

کلونجی کاتیل

20

مراہم کلونجی

21

ایک چٹکلہ

21

ایک راز کاانکشاف

22

تلی کابڑھنا

25

دل کےامراض

46

شہید پاکستان کاعمل

26

تلی کے امراض

28

جوانی کےداغ

29

پرانا اوردائمی نزلہ

30

آواز کھل گئی

32

موٹاپا

32

تین چ کاراز

33

معیادی بخار

34

جوڑوں کادرد

35

بڑی بوڑھی کانسخہ

35

گنٹھیا

35

شفاکی پڑیا

36

کمرکاپرانا درد

36

نمازکی پابندی

36

بواسیر

37

اشتہاری نسخہ

37

پیٹ کے کیڑے

38

دورے ہی دورے

38

بچے کی بیماری

38

شوگر

39

بالوں کےلیے تریاق

41

گنج بال خورہ

42

پھپھوندی برص

43

اگزیما

44

سکری ۔بالوں کی خشکی

45

گردے کی پتھری

45

پیشاب کی رکاوٹ

46

پیشاب کی جلن

47

یرقان

47

استقساء

48

ضعف جگر

48

پیچش

49

ہاضمہ

50

ہاتھ پاؤں کاسن ہونا

50

پیٹ بڑھنا

50

بھوک کی کمی

51

گیس اپھارہ

51

قبض

52

سولہ امراض

52

ہچکی

53

لاعلاج قے

53

سانس کی تکلیف

53

نمونیا

54

لاعلاج گیس

54

شربت کلونجی

55

نیک خاتون

55

الرجی

56

شربت کلونجی

57

بدن پر زخم

58

آتشک

58

کانوں کےامراض

59

بہرےکی داستان

59

کانوں کی سوزش لرزش درد

60

دماغ کی کمزور ی

61

نسیان کے اسباب

61

رعشہ

62

کلونجی کی چائے

62

فالج اورلقوہ

64

مزدور اورمعجون

64

سستا نسخہ

65

لنگڑی کادرد

65

ڈاکٹر کااعتراف

66

تیل کی حیات سازی

67

ایوردیدک استعمالات

64

گلدستہ مجریات

68

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20479
  • اس ہفتے کے قارئین 139340
  • اس ماہ کے قارئین 538817
  • کل قارئین105409938
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست