#5129

مصنف : ڈاکٹر غلام جیلانی برق

مشاہدات : 7573

تاریخ حدیث ( طبع سوم )

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5675 (PKR)
(منگل 09 جنوری 2018ء) ناشر : ادارہ مطبوعات سلیمانی لاہور

حدیث شریعتِ اسلامیہ کا دوسرا اور آخری الہامی ذخیرہ وماخذ ہے جسے قرآن کریم کی طرح بذریعہ وحی زبان رسالت نے پیش کیا ہے ۔ یہ اس ہستی کا عطا کردہ خزانہ ہے جس کا ہر قول وعمل ،لغرش وخطاء سے پاک اور محفوظ ہے اسی لیے اس منصب عالی کے نتائج بھی ہر خطا سےمحفوظ ہیں ۔جب کہ دوسرے مناصب کی شخصیت کو یہ مقام حاصل نہیں۔یہ وہ دین ہے جس کے بغیر قرآن وفہمی ناممکن اور فقہی استدلال فضول نظرآتے ہیں۔اس میں کسی کی پیونکاری کی ضرورت نہیں۔ یہ اس شخصیت کے کلمات ہیں جنہیں مان کر ابو بکروعمر ،عثمان وعلی یا ایک عام شخص صحابی رسول بنا اور اللہ تعالیٰ کے ہاں کا رتبہ پایا ۔ جس نے اسے نہ مانا وہ ابو لہب اور ابو جہل ٹھہرا۔ یہ وہ منزل من اللہ وحی ہے حسے نظر انداز کر کے کوئی شخص اپنے ایمان کو نہیں بچا سکتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہر رسول کی بعثت کا مقصد صرف اس کی اطاعت قراردیا ہے ۔جو بندہ بھی نبی اکرم ﷺ کی اطاعت کرے گا تو اس نے اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی اور جو انسان آپ کی مخالفت کرے گا ،اس نے اللہ تعالی کے حکم سے روگردانی کی ۔ زیر تبصرہ کتاب’’تاریخ حدیث ‘‘ ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی ہے ۔فاضل مصنف نے ا س کتاب میں حدیث پر قیمتی مباحث،مقام حدیث، حدیث بحیثیت تفسیر قرآن ، تاریخ تدوین حدیث ، منکرین سنت کےشبہات کا ازالہ اور محدثین کرام کی خدمات کا جلیلہ کا جامع انداز میں تذکرہ کیاہے۔فاضل مصنف نے حدیث نبوی ﷺ کی تائید وحمایت کاحق ادا کردیا ہے۔ آپ نے تاریخی ادوار کےاعتبار سے تدوین حدیث کی جو مفصل تاریخ بیان کی ہے اس سے مستشرقین کے تمام شکوک وشبہات کا ازالہ ہوجاتاہے۔اللہ تعالیٰ خدمت حدیث کےسلسلے میں مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ (آمین)( رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

6

باب اول:تاریخ احادیث

 

اقسام حدیث

10

اصطلاحات

11

اقسام کتب احادیث

12

قرون ثلاثہ

13

تلاش حدیث

14

مدارس حدیث

16

حدیث عہدرسول اللہﷺکی تاریخ ہے

17

حدیث میں تواتر

19

اختلافی احادیث

20

تاریخ وتدوین حدیث

21

عہدرسول کی سرکاری دستاویزات

21

ہجرت سےپہلےکی دستاویزات

21

ہجرت سےبعدکی تحریرات

22

صحابہ ؓکےمجموعے

27

عمربن عبدالعزیزکاحکم

31

پہلی اوردوسری صدکےنوشے

32

حفاظ کےتذکرے

33

موطا

35

االجامع

38

استدراک

39

سنن

40

مسانید

42

کتب السنۃ

50

معاجم

51

متفرق

52

انتخابی مجموعے

53

تلخیص وتجرید

58

استخراج

61

تخریج

63

اربعین

66

وحدانیات تاعشاریات

68

احادیث ناسخہ

70

مسلسلات

71

احادیث غریبہ

73

احادیث مشتہرہ

75

اجزاء

76

احادیث الافراد

76

امالی

77

اکابرکی اصاغرسےروایت وبالعکس

78

مرسل

79

کتب مفردہ

79

احادیث قدسیہ

81

الجمع

81

سروزمعازی

83

کتاب الایمان

88

الف

 

آخرت

92

آداب سفر

93

آداب طعام

93

آداب مجلس

96

امانت

97

اومرونواہی

97

اہل عیال

100

ب

 

بخل

101

بدکاری

102

بدگوئی

103

پیش گوئیاں

104

ت

 

تبلیغ

110

تجارت

111

تعظیم بزرگان

112

تقدیر

113

تقسیم رزق

113

تلاوت

119

توبہ

120

ج

 

جبلت

120

جنازہ

121

جنت

122

جہاد

122

جھوٹ

124

ح

 

حج

125

حدود

125

حرص

126

حسد

126

حقوق العباد

127

حلال وحرام مال

127

حیا

128

خ

 

خدمت خلق

128

خلافت وامارت

129

خموشی

132

خواب

132

خودکشی

132

خوش خلقی

133

ج

 

دانش وحکمت

134

دعاوبددعا

137

دولت کافتہ

139

ذ

 

ذکرخدا

140

ر

 

رحم

141

ز

 

زبان خلق

142

زکوۃ وصدقہ

143

زن وشوہر

150

س

 

سلام کہنا

151

سیرت رسول اللہﷺ

152

ش

 

شراب

154

شعر

155

شکر

156

ص

 

صبر

156

صحبت نیک وبد

156

صدق

158

صلوۃ

159

صلہ رحم

162

صوم

 

ط

 

طلاق

164

طہارت

164

ظ

 

ظلم

165

ع

 

عدل

166

عفو

166

عقل

167

علم

167

غ

 

غرور

169

غصہ

170

ف

 

فتنہ انگیزی

170

فقر

171

ق

 

قاضی

174

گ

 

گداگری

175

ل

 

لباس

177

م

 

مدح سرائی

178

مصائب

179

مکافات عمل

180

ملازموں سےسلوک

181

ن

 

نااتفاقی

182

نکاح

183

نیت

184

و

 

والدین

185

ہ

 

ھدیہ

188

ہمسایہ

188

ی

 

یتیم

189

متفرق

189

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78738
  • اس ہفتے کے قارئین 157857
  • اس ماہ کے قارئین 1676930
  • کل قارئین115568930
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست