#3490

مصنف : ڈاکٹر غلام جیلانی برق

مشاہدات : 8593

امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ (غلام جیلانی برق)

  • صفحات: 192
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7680 (PKR)
(جمعرات 25 فروری 2016ء) ناشر : ادارہ مطبوعات سلیمانی لاہور

مسلمانوں کا قدیم علمی ورثہ ایک ایسا بحرِ زخّار ہے جس میں ایک سے ایک بڑھ کر سچے موتی موجود ہیں لیکن جوں جوں ہم قدیم سے جدید زمانے کی طرف بڑھتے ہیں یہ موتی نایاب ہوتے جاتے ہیں لیکن ان جواہرات میں سے ایک جوہر ایسا بھی مل جاتا ہے جو یکبارگی ساری محرومیوں کا ازالہ کردیتا ہے۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کی جامع الصفات شخصیت بلا شبہ ملت اسلامیہ کے لیے سرمایہ صد افتخار ہے۔ آپ کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ آپ نے اسلامی تعلیمات کو خالص کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ کی بنیاد پر پیش کیا اور اس ضمن میں وہ تمام آلودگیاں جو یونانی افکار و خیالات کے زیر اثر اسلامی تعلیمات میں راہ پا رہی تھیں یا عجمی مذہبیت کی حامل وہ صوفیانہ تعبیرات جو نیکی اور تقدس کا لبادہ اوڑھے ہوئے تھیں امامؒ نے ان سب کی تردید کی۔ ان کی حقیقت کو بے نقاب کیا اور ان کے برے اثرات سے عالم اسلام کو بچانے کے لیے عمر بھر سیف و قلم سے جہاد کرتے رہے۔ امام ابن تیمیہؒ پانچ سو (500) کے مصنف، مجتہد اور تاریخ اسلام کی انقلاب آفرین شخصیت تھے۔ زیر نظر کتاب"امام ابن تیمیہؒ" جو کہ ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی تصنیف ہے۔ جس میں امام موصوف ہی کے مختصر سوانح حیات، اساتذہ، تصانیف اور زندگی کے تمام ضروری گوشوں کو ناظرین کے سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ امام ابن تیمیہؒ کو غریق رحمت کرے اور ان کی لحد مبارک پر رحمت کی برکھا برسائے اور اس مصنف ہذا کو بھی اللہ رب العزت اجر عظیم سے نوازے۔ آمین (عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ ازمہر

9

حرف اول ازمصنف

18

باب اول ...

22

ابتدائی زندگی

22

نام ونسب

22

کنیت

22

تاریخ ولادت

23

سکونت

24

ہجرت

24

تعلیم

24

حافظہ

25

اساتذہ

26

آپ کے شاگرد

26

اقرباء

33

علماء کی آراء

35

باب دوم

45

داستات حیات

45

سنین واقعات

45

پہلا درس

45

عقیدہ حمویہ

46

تفصیل مناظرات

57

فقرائے رفاعیہ سے مقابلہ

60

مصرمیں طلبی

61

امام دمشق میں

69

مسئلہ زیارت قبور

71

علمائے بغداد کی تائید

75

علمائے بغداد کے دوخط

76

قلم کی جگہ کوئلہ

78

درگذر

79

لطیفہ

80

پسندیدہ اشعار

80

باب سوم

81

اوصاف وخصائل

81

ضرورت تجدید

81

اس عہد کی سیاسی ومذہبی حالت

81

علم وعمل کا مقام بلند

82

مصائب امام احمد بن حنبل امام مالک

83

امام ابو حنیفہ امام شافعی 

84

شیخ علائی کا تذکرہ

84

خطابت

84

تدریس وفتا

84

بحیثیت شاعر

88

عبادت

91

زہد ورع

93

ایثار وکرم

96

لباس

97

تواضع

97

شجاعت

98

کرامات

99

حملہ تاتار

103

کھلی چتھی

104

حملہ غازان یہ ایک تحریر

106

حملہ تاتار کےمتعلق شاہ کوخط

109

ان خلدون کابیان

113

واقعہ شقب

114

جنگ کسروان کے متعلق دوخط

114

متفرق

118

جوش عقیدت

118

باب چہارم

 

تصانیف

 

تعداد تصانیف میں اختلاف

124

اختلاف کی وجود

125

ضخامت کامسئلہ

126

مجلدات کااختلاف

126

اختلاف اسماء

127

فہرست تصانیف

129

باب پنجم

 

تصانیف کاموضوع

154

تفسیر

155

حدیث

155

فقہ

156

اصول فقہ

156

عقائد او رعلم کلام

156

اخلاقیات وتصوف

157

فلسفہ ومنطق

157

متفرق مسائل

157

عقائد میں اختلاف

158

معبدالجہنی

158

جعد بن درہم

159

جہم بن صفوان

159

اعتزال

159

فتنہ خلق قرآن

160

اشاعرہ وماترید یہ

162

تصوف

163

شیعی فرقے

164

1۔زید یہ

165

2۔ کیسانیہ

165

3۔ اسما علیہ

165

4۔ باطینہ

165

نصیر یہ

166

فلا سفہ

166

فلسفیان یونان کے بنیادی عقائد

167

مسلم فلسفی

168

فقہ اور امام ابن تیمیہ

170

اجتہارد

171

زیارت قبور

171

زکاۃ کی مصرف

171

مکہ کی غیر منقولہ جائداد

171

طلاق کی صورتیں

172

سجدہ تلاوت

172

روزہ کی قضا

172

صفاومروہ کے درمیان عمرہ کرنے والے کی ایک دوڑ

172

چھوٹے سفر میں قصر نماز

172

حلف بالطلاق

172

توشل بالانبیاء

173

موافقین (تواسل بالانبیاء)

173

مخالفین

174

باب ششم

 

امام کی رحلت

179

خبروفات کا رد عمل

179

ہجوم

179

گریہ وزاری

182

نماز جنازہ

180

شاملین جنازہ کی تعداد

181

تدفین

182

زیارت وفاتحہ

182

مراثی

182

ایک مدحیہ

188

حرف آخر

190

کتابیات

191

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48554
  • اس ہفتے کے قارئین 345532
  • اس ماہ کے قارئین 1399032
  • کل قارئین110720470
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست