#5884

مصنف : حکیم محمد طارق محمود عبقری

مشاہدات : 12514

دیسی جڑی بوٹیوں کے کمالات اور جدید سائنسی تحقیقات

  • صفحات: 320
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8000 (PKR)
(پیر 23 ستمبر 2019ء) ناشر : خزینہ علم وادب لاہور

انسا ن  کو بیماری  کا لاحق ہو نا  من  جانب  اللہ  ہے  اوراللہ تعالیٰ نے  ہر بیماری کا علاج بھی   نازل فرمایا ہے بیماریوں کے علاج  کے لیے  معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ  علاج،حجامہ سے  علاج) سے  علاج کرنا  سنت  سے  ثابت ہے ۔ روحانی  اور جسمانی  بیماریوں سےنجات کے لیے  ایمان او ر علاج کے درمیان ایک مضبوط تعلق ہے اگر ایمان کی کیفیت  میں  پختگی  ہو گی تو  بیماری سے  شفاء بھی اسی قدر تیزی  سے  ہوگی ۔نبی کریم ﷺ جسمانی  وروحانی بیماریوں کا علاج جن وظائف اور ادویات سے  کیا کرتے تھے یاجن  مختلف بیماریوں کےعلاج کےلیے  آپﷺنے جن چیزوں کی نشاندہی کی اور  ان کے  فوائد ونقصان کو  بیان کیا ان کا ذکر  بھی  حدیث وسیرت کی کتب میں موجو د ہے  ۔ کئی اہل علم نے  ان  چیزوں کو یکجا کر کے  ان کو طب ِنبوی کا نام  دیا ہے ۔ان میں امام  ابن قیم﷫ کی کتاب  طب نبوی  قابل ذکر  ہے  او ردور جدید میں ڈاکٹر خالد غزنوی کی  کتب بھی  لائق مطالعہ ہیں۔طب کی اہمیت وافادیت کے  پیش نظر اس کو بطور  علم پڑھا جاتارہا ہے  اور  کئی نامور ائمہ ومحدثین ماہر طبیب بھی ہوا کرتے تھے۔ہندوستان میں بھی طب کو  باقاعدہ  مدارس ِ اسلامیہ  میں پڑھایا جاتا  رہا ہے  اور الگ سے   طبیہ کالج  میں بھی قائم تھے ۔ ہندوستان کے کئی نامور  علماء کرام اور شیوخ الحدیث ماہر  طبیب وحکیم تھے ۔طب اسلامی اورطب یونانی  کے تحت جڑی بوٹیوں سےعلاج کی افادیت زمانہ قدیم سے مسلمہ ہے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک دونوں ہی اس سے فائدہ اٹھارہے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’دیسی جڑی بوٹیوں کے کمالات اور جدید سائنسی تحقیقات  ‘‘ طب کی دنیا کی معروف شخصیت  حکیم  محمود طارق محمود چغتائی کی مرتب شدہ ہے  یہ کتاب  ان نباتاتی ثمرات کا مرقع ہے جو ا للہ تعالیٰ نے ہمارے لیے رکھے ہیں  اورجن سے اہم اپنی بیماریوں  اور بیماروں کاعلاج کرتے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حال دل

11

جڑی بوٹیوں کے ذریعے علاج

12

سائنسدانوں کی تحقیق کا نیا ہدف

20

عقاقیر (بوٹیاں)کیوں فائدہ کرتی ہیں

23

جڑی بوٹیوں کی شناخت کا مسئلہ

25

بوٹیاں یہ ہیں

26

اناج

32

کیا اناج فربہ کرتےہیں!

35

اناج کو صاف کرنے کی قیمت

36

لیبل کو پڑھیے

39

چنے کی غذائی اور دوائی قدریں

40

تازہ اور سستی سبزیاں

43

جسمانی طاقت

45

خونی قے

46

خون کی صفائی

46

خوبی بواسیر

46

ایک اہم فائدہ

47

آخری بات

47

مقام پیدائش

48

رنگ

48

مزاج

48

مقدار خوراک

49

مصلح

49

بدل

49

افعال و خواص

49

اسہال

52

اسباب

52

اصول علاج

53

ٹماٹر  ااور ا کی غذائی اہمیت

54

ٹماٹر صحت کےلیے اکسیر

55

پودینہ

58

لیموں کا مرکب استعمال

59

اکسیر و رم طحال

60

جب آتشک

60

حب لیمون

60

حب بخار لیمونی

61

لیموں  اور کشتہ جات

61

کشتہ فولاد

62

کشتہ مرجان

62

کشتہ سم الفار

62

کشتہ جست

63

سویابین

64

جل نیم اور پاپولر

67

جل نیم

67

پاپولر

69

بھلاواں

70

مدبر کرنے کے طریقے

72

چائے

77

مختلف نام

80

مقام پیدائش

80

ماہیت

81

چائے کی اقسام

81

چائے کا کیمیائی تجزیہ

82

نیم کادرخت

83

سورنجان

85

وجع المفاصل

88

غذا

89

پرہیز

89

عرق النساء

89

علاج

89

غذا

89

پرہیز

90

کمر اور کولہے کا درد

90

نقرس

90

علاج

90

پھٹکری کی پھٹکار

91

سر درد

92

وہم ونسیان

93

دکھتی آنکھیں

93

یرقان

94

بواسیر

94

خارش

94

چنبل

94

زخم

95

منہ کے چھالے

95

پسینہ

95

کالی کھانسی

96

شیرخوار بچوں کی کھانسی

96

ناسور

96

جوئیں

96

آگ بجھانا

96

لیموں

100

شربت بنانے کا طریقہ

101

جن اعضاء کے امراض میں لیموں کا فائدہ  ہوتا ہے

101

لیموں کے مرکبات

101

لیموں کے چند نسخہ جات

102

لیموں کا تیزاب

102

مراجع و مصادر

103

چند مفردات

103

کلونجی

103

بالون

104

سناء

104

سرکہ

105

مہندی

106

ملٹھی

109

ملٹھی کا عام استعمال

111

ملٹھی کے دوسرے فوائد

112

دیگر فوائد

112

کنول سفید

114

جاتیادی گھرت

119

جیرک آدمی گھرت

120

کافور کےمرکبات

125

مجربات

128

جن سنگ اور آپ

132

پاکستان میں جن سنگ بوٹی کی دریافت

146

چین میں جن سنگ بوٹی کی دریافت

146

ادرک غذا میں دوا بھی

150

کھمبی کے طبی اوصاف

152

دارچینی

155

پیدائش اور کاشت

160

اس کے دوسرے اثرات

161

انفرادیت

162

آملہ

173

آملہ کی مختصر مرکبات

176

جراثیم کش گھریلو پودانازیو

177

افسنتین کے مرکبات

189

بلدی

192

ماہیت

194

مقدار خوراک

195

خواص و فوائد

195

امراض دماغ

196

درد سر

196

سر کا چکرانا

196

بےخوابی

196

نیند کی زیادتی

196

دیوانگی

196

نزلہ وزکام

197

امراض چشم

197

دیگر

197

ایضاًَ

198

ضعف بصر

198

امراض گوش

198

بہرہ پن

198

ایضاً

198

قلاع

199

بدبوئے دہن

199

لکنت

199

کھانسی

200

دیگر

200

درد سینہ

200

گرانی معدہ

201

دیگر

201

اپھارہ

201

اسہال

201

سوزاک

202

حبس بول

202

بواسیر

202

ایضا

202

بواسیر کا مقامی علاج

203

احتباس الطمث

203

بانجھ پن

203

وضع حمل میں دیر

204

احتباس نفاس

204

قبض حاملہ

204

حاملہ کی قے

205

حمیات (بخار)

205

گرمی جانے

205

سفوف دافع پیچش

206

سفوف

206

شربت

206

معجون سونف

207

لعوق

207

گھوٹہ

207

جوشاندہ

207

آملہ

208

جائے پیدائش

209

ورم (سوجن ہر قسم )

211

سوجن کے لیےمجرب دوا

211

حلبہ میتھی

212

احادیث نبوی

212

محدثین کے مشاہدہ

213

فوائد اور استعمال

214

جدید تحقیقات

214

گڑ

215

صحت نہیں تو کچھ بھی نہیں

218

پیاز

218

پھٹکنڈا(چرچٹہ)

220

حب چرچٹہ

220

نمک  چرچٹہ

220

جات کشتہ سیماب

221

گٹکہ سیماب

222

کشتہ شنگرف

222

کشتہ سم الفار

223

سم الفار کا تیل

224

کشتہ عقیق

225

تنزانیہ ملیریا کے لیے اکسیر

226

تنزانیہ اور ملیریا

227

ایک اچھی خبر

228

گھیکوار

229

جن سنگ

230

گل بابونہ

230

تلسی

231

لونگ اور ادرک

231

جڑی بوٹیوں سےعلا

232

عضو مخصوص کے تمام بیرونی نقائص کو دور کرنے والی عجیب وغریب بوٹی

233

ہچکی دور کرنے کا نسخہ

234

مرض برص کا کامیاب علاج

234

تریاق بخاری بوٹی

235

لہسن

236

پیاز

237

روغن بادام

237

کریلا

238

آم

238

سبزیاں

239

پان

241

تاریخی پس منظر

242

عرب سیاح اور مؤرخین

242

چین کا سیاح

243

پان کی اقسام

245

چھالیہ کی اقسام

246

کتھا

246

خواص

246

تنبولیوں کے طبقے

247

پان کی کاشت کا زمانہ

248

پان کی کاشت کا زمانہ

248

ادبی حیثیت

248

جڑی بوٹیوں کی چائے

250

تلسی کی چائے

251

تیز پات کی چائے

251

بگوگوشہ کی جائے

252

سیاہ زیرے کی چائے

253

گل بابونہ کی چائے

253

سوئے کی چائے

254

سونف کی چائے

254

خرنوب کی چائے

255

پودینہ کی جائے

255

رس بھری کی چائے

256

بالچھڑ کی جائے

256

ککروندے کی چائے

257

پودینے کا خوش ذائقہ شربت

257

ستیاناسی

258

وٹامن سی کا خزانہ

261

ایک حیرت انگیز بوٹی

265

مغربی آسٹریلیا کے نادر پھول

266

آسٹریلیا ، کننگرواور نیوزی لینڈ

271

مشک

274

بابر اور تزک بابری

274

ڈاکٹر مارٹن کا بیان

276

اسپغول

277

اسپغول کے فوائد وخواص

278

اسپغول کا استعمال

279

حدیث نبوی

280

بے شمار راز پوشیدہ ہیں

283

شکل و صورت

284

نظام دوران خون اور اسرول

285

عضلات قلب اور اسرول

285

نسخہ

285

ترکیب

285

افعال و اثرات

286

نسخہ

286

مقدار خوراک

286

جنون و نفسیاتی امراض

286

نظام تنفس

287

اسرول

287

دقت حیض

288

’’مرگی ‘‘اور اسرول

288

ذکاوت حس

288

برہمی بوٹی دماغی کمزوری دور کرنے کےلیے قدرتی عطیہ

289

برہمی کے فائدے

289

ہوا لشافی

290

برہمی شربت

290

حب برہمی نمبر 1

290

بدن کاست ہونا

292

زنجییل

293

صفات کیمیاوی

294

طریقہ استعمال و فوائد

295

ضعف باہ

295

کشتہ جات میں ادرک

296

کشتہ چاندی

296

مربہ زنجییل

297

معجون زنجییل

297

ڈشنہ بحری

300

تاب کا راسترونٹیم میں مفید

301

فولاد کا دوائی استعمال

305

ہدف کا حصول

306

علت

306

ہمہ گیری

307

مفردات اور ان کے بدل

308

مفردات اور ان کے بدل

311

مفرادات اور ان کے بدل

313

استفادہ

317

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12612
  • اس ہفتے کے قارئین 284145
  • اس ماہ کے قارئین 858192
  • کل قارئین110179630
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست