#3942

مصنف : ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی

مشاہدات : 5599

دار المصنفین کی تاریخی خدمات

  • صفحات: 399
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9975 (PKR)
(پیر 26 ستمبر 2016ء) ناشر : اورینٹل پبلک لائبریری پٹنہ انڈیا

دار المصنفین اعظم گڑھ کا شمار ہندوستان کے انتہائی اہم علمی اداروں میں ہوتا ہے، یہ ادارہ صرف علامہ شبلی مرحوم کے خوابوں کی تعبیر ہی نہیں بلکہ مولانا سید سلیمان ندوی اور مولانا عبد السلام ندوی کی علمی کاوشوں اور مولانا مسعود علی ندوی کی عملی جدوجہد کی زندہ تصویر بھی ہے۔1915ء میں  جب اس کی تاسیس ہوئی تو مسلمانوں کا ایسا کوئی دوسرا ادارہ پورے ہندوستان میں موجود نہیں تھا ، اپنی تاسیس کے بعد اس ادارے نے جس طرح مصنفین کی متعدد نسلوں کی تربیت کی اس کو بھی اس کی انفرادیت اور اولیت میں شمار کرنا چاہئے۔دار المصنفین کے مصنفین کے متعدد اور متنوع موضوعات پر تصنیفات لکھی ہیں۔ ان میں سے ایک موضوع ادبی بھی ہے جس پر انہوں نے اپنی قلم آزمائی کی ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب" دار المصنفین کی تاریخی خدمات"محترم ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری پٹنہ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے دار المصنفین کی خدمات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

1

باب اول :

1

اردومیں تاریخ نگاری کی روایت

8

تاریخ کی پہلی کتاب قصہ واحوال روہیلہ

9

تاریخ ہندوستان

10

تاریخ سوانح دکن

11

فورٹ ولیم کالج کی تاریخی خدمات

12

تصنیفات وتالیفات

13

حسن اختلاط

13

انتخاب سلطانیہ

14

تراجم

15

آرائش محفل

15

تاریخ شیر شاہی

17

تاریخ آسام

18

واقعات اکبر

19

تاریخ نادری

20

جہانگیر شاہی

21

اقبال نامہ

21

شاہ نامہ ہندی

22

تاریخ مہمنی

23

فورٹ ولیم کالج کاخاتمہ

23

مرحوم دہلی کالج کی تاریخ خدمات

24

واقعات ہند

24

تواریخ انگلستان

25

تاریخ ابو لفداء

25

رسوم ہند

25

تاریخ  ایران

25

تزک تیموری

26

ابن خلکان

26

دربار قیصری

26

تاریخ بنگال

36

تاریخ آگرہ

26

قصص ہند

26

ماسٹر رام چند ر

27

منشی ذکاءاللہ

28

اس دور کی چند انفرادی تاریخی کاوشیں

28

تاریخ غیر وزشاہی

28

تاریخ سرنگاپٹم

29

کیفیات اسمہائے راجگان وبادشاہان دہلی

29

عبرت نامہ

30

عمادالسعادت

30

تاریخ عروج اسلام

30

تفریح العمارات احوال شہر اکبر آباد

30

تاریخ ممالک چین

31

فتح گڑھ نامہ

31

زبدۃ التوایخ

33

یادگاربہادری

33

1857ءکاانقلاب اورتاریخ

34

منشی نول کشورہ اوران کاتواریخ نادر العصر

34

تاریخ سوانحات سلاطین اودھ

35

سرسید احمد خاں کی خدمات تاریخ

35

آثار الصنادید

39

سلسلۃ الملوک

41

تاریخ بجنور

41

تصحیح آئین اکبر ی

42

تاریخ سرکشی ضلع بجنور

42

اسباب بغاوت ہند

43

تصحیح تاریخ فیروز شاہی

43

تصحیح تزک جہانگیری

43

سائنسی فک سوسائٹی

44

صیغہ اغلاط تاریخی کی تصحیح

44

عہد شبلی سےپہلے کی تاریخ نگاری کاتنقیدی جائزہ

44

خلاصہ بحث

45

باب دوم :

 

علامہ شبلی کےتاریخی کارنامے

47

فن تاریخ سےتعلق وشغف کی ابتداء

50

تاریخ نگاری کی جانب علامہ شبلی کی توجہ کےاصل اسباب

51

پہلامقصد

51

دوسرامقصد

52

تیسرا مقصد

52

علامہ شبلی کی تاریخ نگاری کےمقاصد

54

علامہ شبلی کا منصوبہ تاریخ

56

علامہ شبلی اورتاریخ السلام

58

تاریخ کی ابتداء کےبارے میں علامہ شبلی کانقطہ نظر

58

عربون کی انفرادیت

59

مورخین اسلام قدماومتاخرین

61

علامہ ابن خلدون اورفلسفہ تاریخ

62

ابن مسکویہ اورتجارب الاہمم

64

علامہ شبلی اورمورخین یورپ

64

مورخین یورپ کی غلط فہمیوں کےاسباب

67

یورپ کےغلط کاریوں کےاسباب

69

یورپ کی علمی فیاضیوں کااعتراف

74

یورپ کی بے اعتدالیاں

77

علامہ شبلی کانظریہ تاریخ

79

تاریخ کی تعریف

80

پہلا اصول

81

دوسرا اصول

82

تیسرا اصول

83

چوتھا اصول

84

پانچواں اصول ردایت

84

چھٹا اصول :داریت

85

ساتواں اصول

87

آٹھواں اصول

88

نواں اصول

88

دسواں اصول

88

گیارہواں اصول

89

بارہواں اصول

89

تیرہواں اصول

90

چودہواں اصول

90

علامہ شبلی کی مورخانہ بصیرت کےعملی نمونے

91

مسلمانوں کی گذشتہ تعلیم

93

الہامون

96

وجہ تصنیف

97

المامون علامہ شبلی کےاصول تاریخ کی روشنی میں

97

بعض اعتراضات اوران کی حقیقت

106

الفاروق

108

مقبولیت وتنقید

111

تحسین وتنقید

111

الفاروق علامہ شبلی کےاصول تاریخ کی روشنی میں

116

اورنگ زیب عالمگیر پر ایک نظر

119

دکن کی اسلامی ریاستوں کےبرباد کرنےکاالزام

122

عالمگیر اورمرہٹے

123

ہندوؤں پر مظالم کاالزام

126

ہندوؤں کو ملازمت سےبرطرف کرنے کااالزام

127

جزیہ

128

میلوں ٹھیلوں کی موقوفی

129

ہندوؤں کے مدارس بند کرنےکےالزام

130

بت شکنی کاالزام

130

باپ بھائیوں کے معاملات

131

چند فنی خصوصیات

133

غیر جانب دارسی

133

صحت وصدقت

134

اسباب وعلل

135

تاریخ اورنشاءپردازی

135

سنداوحوالے

135

سیرۃ النبی

136

ذات نبوی کےمنصف کی عقیدت

137

تالیف سیرت کےمقاصد وضرورتات

139

حصہ اول

145

سیرت نبوی کاخاکہ

143

حصہ دوم

149

تحسین تنقید

150

معاندانہ تنقید

150

غیر معاندانہ تنقید

152

مورخین یورپ کےجوابات

155

سیرۃ النبی ﷺتاریخ وسیرکی روشنی میں

157

تاریخی  مقالات

166

تراجم

166

کتب خانہ اسکندریہ

167

اسلامی کتب خانے

168

اسلامی حکومیتں اورشفاخانے

169

ہندوستان میں اسلامی حکومت کےتمدن کااثر

169

الجزیہ

170

حقوق الزمیین

171

ہمایوں نامہ

173

مآثر رحیمی

173

جہانگیر اورتزک جہانگیری

174

مورخانہ شاعری

175

باب سوم :

 

مولانا سیدسلیمان ندوی کےتاریخی کارنامے

176

مختصر  حالات زندگی

176

تصانیف

180

مقالات

180

منصوبہ تاریخ ہنداوربزم تاریخ

180

ہسٹار یکل کانگریس کی صدارت

187

آل پاک ہسٹار یکل سوسائٹی کی رکنیت  اوراس کےاجلاس کی صدرات

187

نظریہ تاریخ

188

سیرۃ النبی ﷺ جلدسوم

189

سیرۃ النبی جلد چہارم

190

سیرۃ النبی ﷺ جلد پنجم

190

سیرۃ النبی ﷺ جلد ششم

192

ایک اعتراض اورا س کاجواب

193

سیرۃ  النبی اصول تاریخ اسیر کی روشنی میں

194

ارض القرآن

196

ارض القرآن ارونظریہ تاریخ

197

عرب وہند کے تعلقات

198

ابتدائی تاریخ

199

تجارتی تعلقات

199

علمی تعلقات

200

مذہبی تعلقات

201

فتوحات اسلامی سے قبل ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی

202

اصول تاریخ کےتناظر میں

204

انگریز مورخین کارودوابطال

206

عربوں کی جہاز رانی

206

عرب وامریکہ

209

ڈاکٹر حمید اللہ کااستدراک

210

عربوں کی جہاز رانی اورنظریہ تاریخ

211

غیر تاریخی تصانیف میں تاریخ کےعناصر

212

حیات امام مالک 

212

سیرت عائشہ ؓ

214

خطبات مدراس

218

خیام

220

خلافت اسلامیہ اوردنیائے اسلام

223

نقوش سلیمانی

225

رحمت عالم

225

حیات شبلی

226

سفر نامہ افغانستان

226

برید فرنگ

233

بہادر خواتین اسلام

234

یادگار فتگان

235

ہندوؤں کی تعلیم مسلمانوں کے عہد میں

238

مقالہ نگارسی

239

مقالات سلیمان جلد اول

241

سلطان ٹیپو کی چند باتیں

241

خلافت اورہندوستان

241

ہندوستان میں اسلام کی اشاعت کیونکر ہوئی

241

بدنصیب کشمیر اورعدل شاہجہانی کانقش سنگی

241

ہندوکش عالمگیر کےعہد کی دوعجیب کتابیں

242

لاہور کاایک فلکی آلات ساز خاندان

242

نالندہ کی سیر

242

تاج محل اولال قلعہ کےمعمال

243

قنوج

243

سندمعانی جزیہ

243

ہندی الاصل اورہندی النسل مسلمان سلاطین

244

مقالات سلیمان جلد دوم

244

ہندوستان میں علم حدیث

244

رباعی

244

عرب وامریکہ

244

اسلامی رصدخانے

245

کتب خانہ اسکندریہ

245

اسلامی ہندوستان کاعہد آخر اورعلوم جدید

245

حجاز کےکتب خانے

245

خلاصہ

246

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13294
  • اس ہفتے کے قارئین 171826
  • اس ماہ کے قارئین 1690899
  • کل قارئین115582899
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست