#4375

مصنف : ابو الحسنان ندوی

مشاہدات : 8424

ہندوستان کی قدیم اسلامی درسگاہیں

  • صفحات: 108
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2700 (PKR)
(اتوار 02 اپریل 2017ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

مسلمانوں میں دینی تعلیم کے اہتمام کا سلسلہ عہد نبوی ہی میں شروع ہوچکا تھا۔ دارارقم ،درس گاہ مسجد قبا ، مسجد نبوی اور اصحاب صفہ کے چبوترہ میں تعلیم وتربیت کی مصروفیات اس کے واضح ثبوت ہیں۔ چوتھی وپانچویں صدی ہجری کی معروف دینی درس گاہوں میں مصر کا جامعہ ازہر ، اصفہان کا مدرسہ ابوبکر الاصفہانی ، نیشاپور کا مدرسہ ابو الاسحاق الاسفرائینی اور بغداد کا مدرسہ نظامیہ شامل ہیں۔غرضیکہ مدارس کی تاریخ وتاسیس کی کڑی عہد رسالت سے جاکر ملتی ہے اور مدارس میں پڑھائی جانے والی کتب حدیث کی سند کا سلسلہ حضور اکرم ﷺ تک پہنچتا ہے۔ برصغیر میں مدارس کا قیام دوسری صدی ہجری یعنی آٹھویں صدی عیسوی میں ہوا۔اور جب دہلی میں مسلم حکومت قائم ہوئی تو دہلی کے علاوہ دوسرے شہروں وقصبوں ودیہاتوں میں کثیر تعداد میں مکاتب ومدارس قائم ہوئے۔ مدارس کے قیام کا بنیادی مقصد کتاب وسنت اور ان سے ماخوذ علوم وفنون کی تعلیم وتعلم ، توضیح وتشریح ، تعمیل واتباع ، تبلیغ ودعوت کے ساتھ ایسے رجال کار پیدا کرنا ہے جو اس تسلسل کو قائم وجاری رکھ سکیں ، نیز انسانوں کی دنیاوی زندگی کی رہنمائی کے ساتھ ایسی کوشش کرنا ہے کہ ہر ہر انسان جہنم سے بچ کر جنت میں جانے والا بن جائے۔ زیر تبصرہ کتاب" ہندوستان کی قدیم اسلامی درسگاہیں" محترم مولانا ابو الحسنات ندوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نےہندوستان کے مسلمان حکمرانوں کے عہد کی اسلامی درسگاہوں کی تاریخ کو یکجا کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

فہر  ست  مضا مین

3

دیبا چہ  طبع جدید

6

دیبا چہ 

7

مصنف

7

تصنیفات

8

مقد مہ

10

اجما لی    اشا رات

16

ہند ستان میں   مسلمانوں  کی آمد 

19

مدا رس اجمیر

22

مدا رس دہلی

22

کتبہ  مقبر ہ  غازی  الدین  خا ں

27

مدا رس پنجاب

28

لا ہو ر

28

در س  گا ہ  شیخ چلی

30

نا ر نول

30

مدار س آگر ہ

30

بیانہ

32

مدا رس فتح  پو رسیکری

33

مدا رس متھرا

33

مدا رس بد  ایوں

34

مدا رس دا ر نگر

35

مد رسہ  رام پور 

35

مدا رس  شاہ  جہاں  پور  بر یلی

35

مدرہ پیلی  بھیت

36

مدا رس اودھ

36

سہا لی

37

لکھنؤ

38

مدا رس فرخ آباد

40

مدا رس جو ن پور

40

اٹا لہ  کی مسجد

42

بنا رس

42

 اعظم  گڑھ

43

غا زی پور

43

مدا رس بہا ر

43

بہا ر کے مشہور  علمی قصیات  و دیہات

45

منیر

45

سبسرام

45

ڈیا نواں

45

نحی الدین پور

46

نگر نہسہ

46

نیمی

47

کہٹہ

47

گیلانی

47

استھا نو اں

47

د یسنہ

47

رحیم  آباد

47

سہسر  ام

48

مد رسہ  دانا پور

48

مد رسہ  خا نقا ہ پھلواری

49

مد رسہ  پٹنہ

49

مدا رس  بنگال

50

ڈھا کہ

52

مر شد آباد

54

بو ہا ر

55

مدا رس دکن

56

بدر

56

گلبر کہ

57

گو ل  کنڈہ

57

چہا ر مینار

57

 مدا رس  یتا می

58

بیچا پور

58

احمد نگر

59

بر ہان  پور

59

مد رسہ مدا رس

60

سانگ پور

62

ظفر  آباد

64

مدا رس ملتا ن دا چہ

64

مد رسہ فیرو ز ی

64

 مدا رس  کشمیر

66

مدا رس گجرات

68

مد رسہ یو سف خا ں

68

مد رسہ  شیخ الاسلام

68

مد رسہ  سر خیز

69

مد رسہ  وجیہ الد ین

69

 مد رسہ نہر و الا

69

مد رسہ  تالا ب  سر ور  خاں

69

مد رسہ عثمان

70

مدا رس سور ت

70

اشاعت  تعلیم  کے ذرا ئع

71

شخصی  تعلیم 

73

ہندو ستان  میں اطراف و جوانب  سے علما ء  کی  آمد   اور اشا عت تعلیم

76

مشا ہیر   علما ئے ہند

78

عر بی کا قد یم  نصاب  در س

79

دو ر اول

80

دور دو م

82

دور سو م

84

دو رچہا رم

85

دور پنجم

86

 اس آخری  نصاب  در س کے نقا ئص

88

تر تیب  کتب  و طر یقہ تعلیم

89

تقسیم جما  عا ت  یا مدا راج امتیا ز

90

القاب طلبہ

90

مخصوص علمی مقامات

91

 فا رسی  زبان  و فنون کی تعلیم

91

طریقہ تعلیم

100

فا رسی نصاب  در س

101

خا تمہ

105

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29356
  • اس ہفتے کے قارئین 454846
  • اس ماہ کے قارئین 1655331
  • کل قارئین113262659
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست