#3267

مصنف : ابو عمار عبد القہار

مشاہدات : 3772

رسالہ واقفیت اسلام برائے مدارس جماعت غرباء اہل حدیث

  • صفحات: 40
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1400 (PKR)
(جمعرات 14 جنوری 2016ء) ناشر : جماعت غرباء اہل حدیث پاکستان

اسلام خود بھی امن و سلامتی کا دین ہے اور دوسروں کو بھی امن و عافیت کےساتھ رہنے کی تلقین کرتاہے۔اسلام کے دین امن ہونے کی سب سےبڑی یہ دلیل ہےکہ اللہ تعالیٰ نے اپنےبھیجے ہوئے دین کا نام ہی "اسلام "پسند کیاہے۔لفظ اسلام سَلِمَ یا سَلَمَ سے ماخوذ ہے ،جس کےمعنی امن وسلامتی اور خیرو عافیت کےہیں۔اسلام اپنے لغوی معنی کے اعتبار سے سراسر امن سلامتی ہے،لہذا اسلام اپنے معنی کے اعتبار سے ہی اسلام ایک ایسامذہب ہے جو خود بھی سراپا سلامتی ہےاور دوسروں کو بھی امن،محبت،رواداری،اعتدال اور صبرو تحمل کا درس دیتاہے۔ زیر تبصرہ کتاب"واقفیت اسلام" مولانا ابو عمار عبدالقہار کی تصنیف ہے۔جس میں بچوں کے لیےمختصر اسلام کے بنیادی احکام، ارکان ایمان، روز مرہ کی مسنون دعائیں وغیرہ کو قلمبند کیاہے۔ اللہ ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین ( عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

سبب تصنیف

5

سلام کیا ہوتا ہے

6

اللہ تعالیٰ کی پہچان

6

اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا؟

7

معبود کسے کہتے ہیں؟

7

اللہ تعالیٰ کے ماننے والوں کو کیا کہتے ہیں؟

8

ایمان کسے کہتے ہیں؟

8

کلمہ کیا ہے؟

8

کلمہ کا دوسرا حصہ کیا ہے؟

9

کلمہ شہادت کسے کہتے ہیں؟

9

کلموں کا کیا مقصد ہے؟

9

رسول کس کو کہتے ہیں؟

11

رسول کیسے لوگ ہوتے ہیں؟

11

حکم ماننے سے کیا مطلب ہے؟

11

محمدﷺ کہاں پیدا ہوئے

12

آپؐ کا نسب نامہ

12

کیا رسولؐ کا فرمان سب کے مقابلہ میں ماننا ضروری ہے؟

13

کیا آپؐ اللہ ہیں؟

13

رسولوں کی تعداد کتنی ہے؟

13

آپؐ کو کس عمر میں نبی بنایا گیا؟

13

آپ مکہ میں کتنا عرصہ اور مدینہ میں کتنا عرصہ رہے؟

13

نبیﷺ کو بنی تسلیم نہ کرنے والا کیسا ہے؟

14

کیا آپؐ کا اللہ کے ہاں کیا رتبہ ہے؟

14

آپؐ کا اللہ کے ہاں کیا رتبہ ہے؟

14

آپؐ دنیا میں کس لیے تشریف لائے اورآپؐ کے کیا ارشادات ہیں؟

15

اسلام یا مذہب اہلحدیث کسے کہتے ہیں؟

15

سب مذہبوں سے اچھا مذہب کونسا ہے؟

15

اسلام کی بنیاد کیا ہے؟

16

جو اللہ و رسول اور اسلام کی بنیادی چیزوں کو نہیں مانتے ان کو کیا کہنا چاہیے؟

17

جو اللہ کے سوا اور چیزوں کی عبادت کرتے ہیں ان کو شریعت میں کیا کہتے ہیں؟

17

کفر اور شرک میں کیا فرق ہے؟

17

جو ظاہر اسلام کے پابند ہیں

17

مگر دل میں یقین نہیں رکھتے ان کو کیا کہتے ہیں؟

17

قرآن مجید کس کی طرف سے ہے کب اور کہاں آیا؟

17

کیا قرآن مجید کے علاوہ اور بھی کتابیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی ہیں؟

18

یوم الجزاء کیا اور کیسا ہے؟

19

جنت کیا اور کیسی   ہوگی؟

19

دوزخ کیا ہے؟

19

قبر کی حقیقت

20

تقدیر کیا ہے؟

21

سب سے بڑی دولت کیا ہے

22

خطبۂ نکاح

22

دولہا کو مبارک بادی کی دعا

23

دلہن کی پیشانی کے بادل پکڑ کر دعاء پڑھنا

23

بیوی سے ہم بستری کےوقت کی دعاء

23

ہم بستری سے فارغ ہونے کے بعد کی دعاء

23

غسل جنابت کا طریقہ

24

عورتوں کے کثرت سے جہنم میں جانے کی وجہ

24

عورتوں کے جنت میں جانے کے عمل

25

مسجد میں داخل ہوتے اور مسجد سے نکلتے وقت کی دعاء وضوء کرنے سے پہلے بسم اللہ والحمد للہ پڑھنا

26

وضوء کرنے کا طریقہ

26

وضو کے درمیان کی دعا

26

وضو کے بعد کی دعا

27

نماز کے بعد کی دعائیں

38

چاند دیکھنے کی دعاء

39

سید الاستغفار

39

مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دعاء

39

خدا تعالیٰ کے نزدیک محبوب پسندیدہ کلمے

39

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21746
  • اس ہفتے کے قارئین 180278
  • اس ماہ کے قارئین 1699351
  • کل قارئین115591351
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست