#5269

مصنف : وحید الدین خاں

مشاہدات : 6871

ہندستانی مسلمان ( وحید الدین خان )

  • صفحات: 216
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5400 (PKR)
(ہفتہ 14 اپریل 2018ء) ناشر : الرسالہ بک سنٹر نئی دہلی

ہندوستان دنیا کا ایسا خطہ ہے جہاں آٹھویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک دو غیرملکی حکمران، عرب مسلمان اور انگریز(برطانوی) قابض رہے۔ بہرحال  آج کل یوں تو پورا عالم اسلام استعمار اور دشمنوں کی سازشوں کےچنگل میں نظرآرہاہے لیکن دنیاکی سب سےبڑی جمہوریت کادعوی کرنےوالے ہندوستانی سیاستدان بھی آئے روزمسلمانوں کوہراساں کرنے اور انہیں طرح طرح سے خوف و وحشت میں مبتلا کرنےکی سازشیں رچاتےرہتےہيں۔اوریوں ہندوستان کےعوام اور اس کےاندر پائی جانےوالی سب سےبڑی اقلیت فی الحال بےشمارمسائل کاشکار ہے۔اوراس کاسب سےبڑا ثبوت ہندوستان میں ہرسطح پر مسلمانوں کوہراساں کئےجانےکےلئےکھیلاجانےوالا کھیل اور تمام اہم قومی وسرکاری اداروں سے ان کی بیدخلی ہے۔ہندوستان میں مسلمان دوسری سب سے بڑی قوم ہیں۔ یہاں ان کی تعداد تقریبا 30 کروڑ ہے۔پورے ہندوستان میں مسجدوں کی تعداد اگر مندروں سے زیادہ نہیں تو کسی طرح کم بھی نہیں ہے ۔ ایک سے ایک عالیشان مسجد جن میں دلی کی جامع مسجد بھی شامل ہے ، اس مسجد کو شاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے ۔ان تمام مساجد میں پانچوں وقت اذان دی جاتی ہے ۔لیکن اس کے باوجودمسلمانوں کو ہر میدان سے باہر کیا جارہا ہے اور انہیں غربت،افلاس اور کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ وہ تعلیم میں، تجارت میں، ملازمت میں، صحت میں غرض زندگی کے ہر شعبے میں ملک کی دوسری برادری سے پیچھے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ہندستانی مسلمان‘‘ مولانا وحید الدین خاں کی تصنیف ہے۔مولف نے اس کتاب میں ہندوستانی مسلمانوں کی حالت زار پر مختلف زاویوں اور پہلوؤں سے گفتگو کی ہے ۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

ہندوستانی مسلمان

 

یقینی ضمانت

4

ناکامی میں کامیابی

5

ہجرت کی ضرورت

8

صبروتحمل کاکرشمہ

12

انسان،حیوان

17

کامیابی کاراز

20

کمزورکڑی

22

مسائل مواقع

28

کرنےکاکام

32

ہندوستان مسلمان

36

روشن مستقبل

 

صبرکامیابی کازینہ

52

خداکی حفاظت میں

52

روشن مستقبل

55

صبرکی طاقت

58

فتح باب

61

سبب اپنےاندر

66

بےبنیادخوف

68

ہندوستان کدھر

73

دوطرفہ مشکل

81

نادان دوست

85

نیافیصلہ

90

پتھرکھسک گیا

95

پیغمبرکاطریقہ

97

مسجداورمسلمان

 

مسجداورمسلمان

148

اجودھیاکامسئلہ

154

اجودھیااوراس کےبعد

159

اجودھیاکاسبق

178

آگےکی طرف

178

ہمت کاامتحان

182

سب سےبڑاخطرہ

185

ناامیدی میں امید

190

ایک تقریر

193

نیادور

 

ہندومسلم ڈائیلاگ

196

نئےعہدکےدروازہ پر

200

قیادت کاخلا

207

اصل مسئلہ

208

نیادور

210

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8772
  • اس ہفتے کے قارئین 167304
  • اس ماہ کے قارئین 1686377
  • کل قارئین115578377
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست