#189

مصنف : وحید الدین خاں

مشاہدات : 28059

عظمت قرآن

  • صفحات: 150
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3000 (PKR)
(ہفتہ 05 ستمبر 2009ء) ناشر : مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی

قرآن کریم اللہ تعالی کی کلام ہے اور یہ نزول سے لے کر اس زمانے تک اور قیامت تک کے لیے ویسے ہی محفوظ ہے جیسے یہ نازل ہوئی تھی-قرآن کریم اور دوسری کتابوں کے درمیان فرق افضل مفضول اور اکمل وغیراکمل کا نہیں بلکہ بنیادی فرق محفوظ اور غیر محفوظ کا ہے،کیونکہ اللہ تبارک وتعالی نے کسی بھی کتاب کی بقا اور حفاظت کی ذمہ داری قبول نہیں جبکہ قرآن کریم کی حفاظت کی ذمہ داری خود قبول کی ہے جس سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ پہلی کتابیں وقت کے ساتھ ختم ہو جائیں گی اور قیامت تک کے لیے راہنمائی اس کتاب سے حاصل کی جائے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالی نے خود لی ہے-مصنف نے  اپنی کتاب میں قرآن کریم کے حوالے سے تین مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی ہے-1-قرآن اپنی ذات میں اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اللہ تعالی کی کلام ہے-2-یہ کہ قرآن اسی طرح محفوظ ہے جیسے یہ نازل ہوا تھا اور اس میں کسی بھی قسم کا تغیر وتبدل یا کمی وبیشی نہ کی گئی ہے  اور نہ ہی کوئی کر سکتا ہے-3-یہ ایک کتاب دعوت ہے اور اگر اس کی دعوت کو صحیح طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا جائے تو یہ دنیا کو مسخر کر سکتی ہے-

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

5

پہلا باب:دلائل قرآن

 

 

قرآن  خدا کی کتاب

 

9

قرآن خدا کی آواز

 

44

دوسرا باب:حفاظت قرآن

 

 

کتاب محفوظ

 

82

خدائی اہتمام

 

86

تیسرا باب:دعوت قرآن

 

 

منصوبہ خداوندی

 

91

دعوت اور اتحاد

 

106

اسلام کا اخلاقی تصور

 

118

کائنات کی گواہی

 

115

فکری انقلاب

 

127

دور جدید میں  قرآنی دعوت

 

132

حرف آخر:ابدی صداقت

 

147

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47281
  • اس ہفتے کے قارئین 243449
  • اس ماہ کے قارئین 867157
  • کل قارئین112474485
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست