#190

مصنف : وحید الدین خاں

مشاہدات : 27548

قرآن کا مطلوب انسان

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1600 (PKR)
(پیر 07 ستمبر 2009ء) ناشر : مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی

قرآن کریم اللہ تعالی کی کلام ہے اور اس کا یہ معجزہ ہے کہ اس جیسی کلام کرنا کسی کے اختیار میں نہیں-قرآن کریم اللہ تعالی نے انسان کی راہنمائی کےلیے نازل فرمایا اور اس کے احکامات پر عمل کو لازمی قرار دیا جس سے انسانی دنیا وآخرت کی کامیابی کو سمو دیا-مذکورہ کتاب مولانا وحید الدین خاں کے مختلف دروس وتقاریر کو کتابی شکل میں ڈھالا گیا ہے-چونکہ مختلف مقامات پر دیے جانے والے دروس کے مابین موضوع کا اشتراک موجود تھا تو اس لیے اس کو کتابی میں شکل میں پیش کر دیا گیا ہے-مصنف نے قرآن کریم کی روشنی میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ قرآن کریم مخاطب اصل میں انسان ہے-اس لیے مصنف نے جن چیزوں کو بڑی وضاحت سے بیان کیا ہے وہ درج ذیل ہیں:1-قرآن کا مطلوب اصل میں انسان ہے2-مومن کی عملی زندگی کیسی ہونی چاہیے3-انسانی زندگی بامقصد ہونی چاہیے4-خدمت دین میں کون کون سی مشکلات آتی ہیں5-اور ان مشکلات کی صورت میں انسان کو کیا کرنا چاہیے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

آغاز

 

2

اسلام ایک عظیم جدوجہد

 

3

قرآن کا مطلوب انسان

 

19

مومن کی تصویر

 

30

بامقصد زندگی

 

41

یہ بے حسی کیوں؟

 

48

دعوت اسلامی کے کارکنوں کی ذمہ داریاں

 

60

کوئی سننے والا ہے جو سنے

 

63

خدمت دین کی مشکلات

 

70

ہمیں کیا کرنا ہے

 

76

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42064
  • اس ہفتے کے قارئین 238232
  • اس ماہ کے قارئین 861940
  • کل قارئین112469268
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست