#6010

مصنف : ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی

مشاہدات : 4073

تذکرۃ القراء ( الیاس اعظمی )

  • صفحات: 234
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5850 (PKR)
(منگل 28 جنوری 2020ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے  امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے  یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور  ہو ۔تمام حالات کو  حقیقت کی نظر  سے  دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین  وفطین ہو  اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے  کہ تاریخ  ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس  کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے  اور اسلام میں تاریخ ، رجال  اور تذکرہ  نگار ی کو بڑی اہمیت  حاصل ہے اور یہ  اس کے امتیازات میں سے  ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین  کے تذکرے لکھ کر ان  کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زنظر کتاب’’ تذکرۃ القرّاء‘‘ڈاکٹر قاری محمد الیاس الاعظمی  کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب قرّاء عشرہ اور ان کے رواۃ کے حالات وسوانح اور ان کےعلمی ودینی ور مذہبی واخلاقی کارناموں کا مجموعہ ہے فاضل مصنف نےاس کتاب میں 20  مشہور ائمہ قراء کاتفصیلی تذکرہ پیش کیا ہے ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

12

دیباچہ

14

1۔امام نافع بن ابو نعیم مدنی

 

نام و نسب

16

پیدائش اور وطن

16

حلیہ اور اخلاق

17

اساتذہ و شیوخ

18

سلسلہ قرآت

18

تلامذہ

21

رواۃ قرآت

22

فضل و کمال

22

علم قرآت میں درجہ و مرتبہ

24

فن حدیث

25

ثقاہت و عدالت

25

زہد و اتقاء

25

زیارت صحابہ

26

منہ سے خوشبو

26

وصیت

26

وفات

27

2۔امام عیسیٰ بن مینا قالون مدنی

 

نام و نسب

28

لقب

28

ولادت وطن او رخاندان

29

تحصیل علم اور شیوخ

30

درس و تدریس اور تلامذہ

30

سلسلہ قرآت

31

امامت و مرجعیت

31

کرامت

33

فن حدیث

33

شہرت و مقبولیت

33

وفات

34

3۔امام عثمان بن سعید ورش مصری

 

نام ونسب

35

لقب

35

ولادت و وطن

37

حصول علم اور شیوخ

37

تلامذہ اور راوی قرآت

39

خوش الحانی

40

حلیہ

41

وفات

41

4۔اما م عبد اللہ ابن کثیر مکی

 

نام و نسب

43

نسبت

43

ولادت و وطن

44

تعلیم و تربیت اور اساتذہ

45

سلسلہ قرآت

46

درس و تدریس

46

تلامذہ

46

رواۃ قرآت

48

علم قرآت

49

فن حدیث

49

ثقاہت و عدالت

50

قضا

51

ذریعہ معاش

51

حلیہ

52

انتقال

52

5۔ امام احمد بن محمد بزی

 

نام و نسب

53

نسبت

54

پیدائش اور وطن

54

شیوخ

55

سلسلہ قرآت

55

تلامذہ

55

راوی قرآت

55

فن حدیث

56

فتنہ خلق قرآن

58

وفات

58

6۔امام محمد بن عبد الرحمٰن قتبل مکی

 

نام ونسب

59

نسبت

59

ولادت و وطن

60

اساتذہ و شیوخ

60

سلسلہ قرآت

60

سیرت و کردار

61

تعلقات

61

تلامذہ

61

راوی قرآت

62

ملازمت

62

وفات

62

7۔امام ابو عمرو و زبان بن العلاء بصری

 

نام ونسب

63

نسبت

65

اساتذہ و شیوخ

66

سند و سلسلہ قرآت

67

تلامذہ

68

علم و فضل

69

حجاج کے مظالم

71

حدیث

74

ثقاہت و عدالت

75

نحو

76

لغت و عربیت

76

شعر و ادب

76

جامعیت

77

کرامات

78

تصانیف

79

انتقال

80

8۔امام حفص بن عمر وری

 

نام و نسب

82

حصول علم اور شیوخ

82

سلسلہ قرآت

83

تلامذہ

84

احادیث

85

ضبط و ثقاہت

86

نحو

86

فتنہ خلق قرآن

82

دینداری

87

تصانیف

87

وفات

88

اولاد

88

9۔امام صالح بن زیاد سوسی

 

نام و نسب

89

نسبت

90

شیخ

90

سلسلہ قرآت

91

تلامذہ

91

حدیث

91

ثقاہت

92

وفات

92

اولاد

92

10۔امام عبد اللہ  ابن عامر شامی

 

نام ونسب او رکنیت

93

خاندان

94

ولادت و وطن

94

حصول علم اور شیوخ

97

سلسلہ قرآت

98

تلامذہ

98

قرآت میں درجہ و مرتبہ

99

حدیث

100

عہدہ قضا

101

وفات

102

11۔ امام ابو الولید  ہشام بن عمار دمشقی

 

نام و نسب

103

علم و فضل

103

حصول علم اور شیوخ

105

سلسلہ قرآت

106

تلامذہ

107

حدیث

107

عدالت و صداقت

108

وفات

109

اولاد

109

12۔امام ابن ذکوان قرشی

 

نام و نسب

110

ولادت و وطن

110

شیوخ و تلامذہ

110

سلسلہ قرآت

111

حدیث

112

صداقت و ثقاہت

113

تصنیف

113

وفات

113

اولاد

113

13۔ اما م عاصم بن ابی النجود کوفی

 

نام اور ولدیت

114

وطن

115

شیوخ

115

سلسلہ قرآت

115

رواۃ قرآت

116

تبحر علمی

116

خوش الحانی

120

حدیث

120

ثقاہت و عدالت

121

قوت حفظ

121

زہد و تقویٰ

122

وفات

123

14۔امام ابو بکر بن عباش اسدی

 

نام و نسب

124

ولادت

126

طلب علم اور شیوخ

127

تلامذہ

130

سلسلہ قرآت

131

فضل و کمال

131

قرآن پاک اور علم قرات سے تعلق

132

حدیث میں بلند پائیگی

134

نقد و جرح

134

نقہ

135

عبادت

135

کرامت

137

ذوق شعری

138

بنو امیہ کی حمایت

139

عقیدہ و مسلک

142

فتنہ خلق قرآن

142

مقولے

143

پیشہ

144

وفات

144

اولاد

144

15۔امام حفص بن سلیمان کوفی

 

نام ونسب

146

ولادت و وطن اور تعلیم

146

اساتذہ و شیوخ

149

تلامذہ

149

حفظ و ثقاہت

151

زہد و تقویٰ

152

موازنہ شعبہ و حفص

152

وفات

154

16۔ امام حمزہ بن حبیب الزیات کوفی

 

نام ونسب

156

ولادت و وطن

156

نسبت

156

تحصیل علم اور شیوخ

160

سلسلہ قرآت

161

راوی قرآت

162

علم فرائض

165

حدیث

166

جرح و تعدیل

167

زہد و ورع

167

ذریعہ معاش

169

خواب

170

مناقب

170

تصانیف

171

وفات

171

17۔امام خلف بن ہشام بغدادی

 

نام و نسب

172

ولادت

172

حصول علم

173

شیوخ

174

تلامذہ

174

حدیث

175

ثقاہت

175

زہد و اتقا اور شرافت

176

اما م حمزہ کی اتباع

177

وفات

177

18۔اما م خلاد بن خالد کوفی

 

نام ونسب

179

پیدائش اور وطن

179

حصول علم اور اساتذہ

179

تلامذہ

179

فن قرآت

180

حدیث

180

وفات

180

19۔اما م علی بن حمزہ کسائی

 

نام و نسب

181

نسبتیں

182

پیدائش اور وطن

184

تجرد

185

تحصیل علم اور شیوخ

185

سلسلہ قرآت

186

درس افادہ

186

تلامذہ

186

رواۃ قرآت

188

علم وفضل

188

حدیث

191

صداقت

192

طلب نحو کا سبب

193

قرآت اور نحو

194

نحوی اسکول

194

نحو میں کمال و امتیاز

195

شعر و سخن

196

فقہی بصیرت

197

خلفاء سے ربط و تعلق

199

زہد و روع

203

تصانیف

204

وفات

205

بشارتیں

206

20۔امام لیث بن خالد بغدادی

 

نام

208

ولادت و وطن

208

شیوخ و  تلامذہ

208

قرآت

209

حدیث

209

وفات

209

کتابیات

210

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7769
  • اس ہفتے کے قارئین 166301
  • اس ماہ کے قارئین 1685374
  • کل قارئین115577374
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست