حیات منشاوی

  • صفحات: 132
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5280 (PKR)
(اتوار 05 فروری 2023ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی، گجرات

قاری محمد صدیق منشاوی (20 جنوری، 1920ء - 20 جون، 1969ء) ایک مشہور مصری قاری تھے جو کہ اسلامی دنیا میں قرات کے میدان میں ایک ممتاز شخصیت سمجھے جاتے ہیں موصوف  قاری عاصم کوفی کی قرات میں ماہرتھے ۔ قاری محمد صدیق منشاوی نے مصر کے مشہور قاری صدیق منشاوی کے ہاں 20 جنوری، 1920ء کو سوہاج کے قصبہ المنشاہ میں آنکھ کھولی، آپ کے دادا طیب منشاوی بھی قاری تھے یوں آپ کا سارا خاندان قرآن کے قاریوں کا خاندان ہے۔ موصوف اپنے والد اور چچا کے ساتھ مختلف علاقوں میں تلاوت کے لیے جایا کرتے۔ 1952ء میں ایک دن سوہاج کے گورنر کے یہاں اکیلے پڑھنے کا موقع ملا اور یہیں سے ان کا نام ہر طرف گونج اٹھا۔اس کے بعد مصری ریڈیو کی جانب سے آپ کو باقاعدہ دعوت ملی اور وہاں انہوں نے مکمل قرآن پاک ریکارڈ کروایا، یوں آپ ملک سے باہر بھی مشہور ہوگئے اور آپ کو بیرون ملک سے تلاوت کے لیے دعوت نامے آنے لگےاور آپ نے دنیا کی بڑی بڑی مشہور مساجد میں تلاوتیں کرنا شروع کیں جن میں مسجد الحرام، مسجد نبوی، مسجد اقصیٰ اور دیگرمیں تلاوتیں کیں۔ قاری محمد نصیر الدین منشاوی  حید آبادی  کی زیر نظر کتاب’’ حیاتِ منشاوی‘‘ قاری  محمد صدیق منشاوی کی شخصیت ،قرآنی خدمات ، دینی کارناموں کو سمجھنے کےلیے  نہایت مفید ہے ۔(م۔ا)

منشاوی ہند

10

میرے استاذ محترم حافظ قاری محمد نصیر الدین المنشاوی

15

کچھ دل کی سنو دنیا والو

20

قرآن کریم کے سائے میں

22

خاکہ کتاب

27

دنیائے قرات کے کوہ نور شیخ مححمد صدیق المنشاوی

28

مقدمہ

35

بے خسارہ تجارت

39

تلاوت قرآن کے فوائد

42

اللہ کا گھرانہ اور ان کے خواص

44

اللہ کے زمینی دسترخوان کی طرف دعوت

45

فیصلہ کن بات

46

خاندان منشاویہ کی فضیلت

47

قرآن اور اہل قرآن کی فضیلت

48

حافظ قرآن کا ٹھکانہ

48

حافظ قرآن کی فضیلت قرآن اپنے ساتھ کو دفن کرتے وقت آگے کرتا ہے

48

قرات قرآن کی فضیلت

49

قرآن کے ایک حروف پر ثواب دوگنا تین گنا ہو جاتا ہے

49

حافظ قرآن کا اکرام اللہ کی تعظیم میں سے ہے

49

حافظ قرآن کو اکرام کا جوڑا کرامت کا تاج پہنایا جائے گا

50

قرآن اپنے ساتھی کو بلند کرتا ہے

50

تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے

51

آپﷺ کا قرآن کے ذریعہ وصیت کرنا

51

آپﷺ کا تلاوت قرآن کے لیے رحمت کی دعاکرنا

51

حافظ قرآن کی فضیلت

51

قرآن کے ماہر اور اس میں اٹکنے والے کی فضیلت

52

قاری کی حسن صورت کی طرف اللہ کا متوجہ ہونا

52

حافظ قرآن پر رشک

52

حفظ قرآن دنیا کے سامان سے بہتر ہے

53

مدرسہ المنشاویہ کی بنیاد اور عالمی مقبولیت

55

امام القراء رہبر و رہنما

60

بیٹے کی وفات کے باوجود

64

شیخ صدیق منشاوی کا رسول اللہ ﷺ کا دیدار کرنا

66

سونے کے سکے

68

شیخ صدیق منشاوی کے اوصاف

71

قاری قرآن کے اوصاف

72

حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے فرمایا

74

عطیہ من جانب اللہ

74

شیح صدیق منشاوی کی علماء

75

شیخ صدیق منشاوی کا اعزاز و اکرام

76

نہایت قیمتی تمغے

77

قاریوں کے شہنشاہ الشیخ محمد صدیق المنشاوی

78

پیدائش

79

قرآنی تربیت

79

ہدیہ اور تحفہ

81

قاہرہ کا پہلا سفر

82

شیح محمد صدیق منشاوی کا

84

ریڈیو والوں کا شیخ محمد صدیق منشاوی ۔۔۔

89

شیخ منشاوی  کی تلاوت میں غم کا راز

91

صدر جال  عبد الناصر اور۔۔۔

93

تلاوت کی ریشمی آواز

95

شیخ محمد صدیق کے اخلاق

97

غرباء سے شیخ منشاوی کی محبت

98

ہم عصر اور ہم سفر کی رائے

100

غرباء مساکین سے محبت

103

جرمنی خاندان کا

105

شیخ منشاوی اور ان کے اسفار

106

عطایا واکرام

107

پیام محبت اور تمغہ کی قدر

110

ریڈیو پر قراءت پڑھنے سے انکار کرنا

113

شیخ محمدصدیق منشاوی کے خلاف سازش

115

قتل کی کوشش

117

شیخ منشاوی کی تلاوت میں

118

صدر جمال عبد الناصر کے جلسے کو ٹھکرانا

118

تواضع و انکساری

119

شیخ محمد منشاوی جسمانی ورزش کرتے تھے

120

شیخ محمد منشاوی کے تمغات

121

بیماری اور وفات

122

شیخ محمود صدیق منشاوی

123

شیخ محمود منشاوی کی مسجد زینب میں۔۔۔

125

قاری محمد نصیر الدین منشاوی کا خطاب

128

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 235
  • اس ہفتے کے قارئین 158767
  • اس ماہ کے قارئین 1677840
  • کل قارئین115569840
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست