#1145

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 25906

بے مثال فضیلت والے دس دن

  • صفحات: 46
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1380 (PKR)
(جمعرات 25 اکتوبر 2012ء) ناشر : دار التذکیر

اللہ تعالیٰ نے مہینوں میں ماہ رمضان کو فضیلت دی، سالوں کے دنوں میں عرفہ کے دن کو اور ہفتہ کے دنوں میں جمعہ کےدن کو فضیلت عطا کی، راتوں میں شب قدر کو فضیلت سے نوازا، عشروں میں عشرہ ذوالحجہ کا پہلا عشرہ اور رمضان کا آخری عشرہ فضیلت والا بنایا اور دونوں میں فرق یہ رکھا کہ اور دونوں میں فرق یہ رکھا کہ ذوالحجہ کے پہلے دنوں کا جواب نہیں اور رمضان کے آخری عشرہ کی راتوں کی کوئی مثال نہیں۔ زیر نظر کتابچہ میں فاضل مصنف عبدالہادی عبد الخالق نے عشرہ ذوالحجہ کے فضائل و احکام کو اختصار کےساتھ بیان فرمایا ہے۔ 45 صفحات پر مشتمل اس کتابچہ میں مصنف نے پہلے عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت سےمتعلق صحیح احادیث بیان کرتےہوئے بعد میں ان احادیث کو بھی رقم کر دیا ہے جو ضعیف اور موضوع ہیں۔ اس کےعلاوہ عشرہ ذوالحجہ میں کرنے والے اعمال صالحہ کو بھی قلمبند کی گیا ہے۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کائنات میں درجہ بندی کا نظام

 

2

سال کے تین عشرے

 

4

مسلمان برکتوں کے درمیان

 

8

سب سے زیادہ بابرکت ایام

 

9

ذوالحجہ سے متعلق ضعیف احادیث

 

24

عشرہ ذوالحجہ کے اعمال صالحہ

 

27

قربانی کرنے والا اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے

 

37

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35390
  • اس ہفتے کے قارئین 460880
  • اس ماہ کے قارئین 1661365
  • کل قارئین113268693
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست