#7093

مصنف : عبد العزیز راشد

مشاہدات : 2154

فلسفہ قربانی اور مسائل عید الاضحٰی

  • صفحات: 51
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2040 (PKR)
(جمعہ 18 اگست 2023ء) ناشر : منہاج السنہ المحمدیہ فیصل آباد

اللہ تعالیٰ نے جن و انس کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ عبادات کی مختلف اقسام ہیں۔ مثلاً: قولی،فعلی ،مالی ۔ مالی عبادات میں ایک عبادت قربانی بھی ہے۔ قربانی جد الانبیاء سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی عظیم ترین سنت ہے۔ ان کا عمل قربانی اللہ تعالیٰ کو اتنا پسند آیا کہ اس کو قیامت تک کے لیے مسلمانوں کے لیے عظیم سنت قرار دے دیا۔ قرآن مجید نے بھی حضرت ابراہیم کی قربانی کے واقعہ کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ پھر اہلِ اسلام کو اس اہم عمل کی خاصی تاکید کی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور قرآن و احادیث میں اس کے واضح احکام و مسائل اور تعلیمات موجود ہیں۔ کتبِ احادیث و فقہ میں کتاب الاضاحی کے نام سے ائمہ محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی کی ہے۔ کئی اہل علم نے قربانی کے احکام و مسائل اور فضائل کے سلسلے میں کتابیں تالیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ فلسفۂ قربانی اور مسائل عید الاضحیٰ‘‘مولانا عبد العزیز راشد صاحب کی کاوش ہے انہوں نے اس مختصر کتابچہ میں بڑے سلیقے سے سیرت ابراہیم علیہ السلام کے اہم پہلو اجاگر کرتے ہوئے قربانی کے اہم مسائل کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے۔ فاضل مصنف نے اس رسالہ میں غیر ضروری ابحاث سے مکمل اجتناب کیا ہے۔ (م۔ا)

تاثرات

6

گزارشات راسخ

7

قربانی کا لغوی معنی و مفہوم

10

قربانی کی ابتداء

10

قربانی ایک عظیم یادگار ہے

11

پہلی آزمائش

12

دوسری آزمائش

12

تیسری آزمائش

13

آزمائش کا نیا دور حضرت سارہ رضی اللہ عنہا کی کرامت

13

انوکھا امتحان

15

اسوہ ابراہیمی

17

عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت

18

حدیث میں عشرہ ذوالحجہ کا بیان

19

عشرہ ذوالحجہ میں حجامت بنانے کی ممانعت

20

تکبیرات کا آغاز

21

جہری تکبیریں

22

الفاظ تکبیرات

23

عید کی رات اور مسلمانوں کی آوارگی

24

عید کی صبح

24

مستورات کا بھی عید گاہ میں جانا ضروری ہے

25

حنفی مسلک

25

ضروری احتیاط

26

عید کی نماز

26

نماز عید خطبہ سےپہلے ادا کی جائے

27

عید کے روزے کی ممانعت

30

ایام تشریق کون سے ہیں

31

قربانی سنت مستمرہ

32

قربانی واجب ہے یا سنت ؟

34

بہترین قربانی

35

پیٹ سے نکلنے والے بچے کا حکم

36

ہدایا اور نسک میں فرق

37

قربانی کے گوشت کا ذخیرہ کرنا

38

قربانی کے جانور کی عمر

39

مسنہ کا معنی

40

خصی جانور کی قربانی

41

میت کی طرف سے قربانی کرنا

42

قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کریں

44

قربانی کی دعا اور ذبح کا طریقہ

45

کیا عورت بھی قربانی ذبح کر سکتی ہے

46

قصاب کی اجرت

47

قربانی کی کھال کا صحیح مصرف

47

قربانی کے خلاف منکرین حدیث کا واویلا

47

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37647
  • اس ہفتے کے قارئین 463137
  • اس ماہ کے قارئین 1663622
  • کل قارئین113270950
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست