#3598

مصنف : سید اعجاز حیدر

مشاہدات : 5423

معلم لغۃ القرآن

  • صفحات: 291
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7275 (PKR)
(اتوار 03 اپریل 2016ء) ناشر : دار التذکیر

اللہ تعالی کاکلام اور نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں ہیں اسی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن وسنت اور شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔ اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور سکھانا امت مسلمہ کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت عربی زبان سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے وہ فرمان الٰہی اور فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے قاصر ہے ۔ حتی کہ تعلیم حاصل کرنے والے لوگوں کی اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل اسلامیات کے اسباق کو بھی بذات خود پڑھنے پڑھانے سے قا صر ہے ۔جس کے لیے مختلف اہل علم اورعربی زبان کے ماہر اساتذہ نے نصابی کتب کی تفہیم وتشریح کے لیے کتب وگائیڈ تالیف کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’معلم لغۃ القرآن‘‘ محترم جناب سید اعجاز حیدر صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہو ں قران مجید کوسمجھنے اور عربی زبان سیکھنے کے لیے آسان انداز میں 49 اسباق پیش کیے ہیں ۔ اور آخر میں مکمل نماز( تکبیر تحریمہ ، ثناء، تعوذ، تسمیہ، سورۃ فاتحہ، سورۃ اخلاص، رکوع، قومہ وسجدہ، کی تسبیحات، درودشریف، دعا ، سلام ، دعائے قنوت) اور سورہ بقرہ کی ابتدائی25 آیات کی لغوی صرفی ونحوی تحلیل پیش کی ہے ۔یہ کتاب قرآن کی زبان سیکھنے اور سکھانے کےلیے ایک جامع رہنما کتاب ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

7

تعارف

13

کلمہ او راس کی اقسام

17

اسم

22

اسم بلحاظ حالت

23

اسم بلحاظ وسعت

26

معرف باللام

29

اسم ضمیر

30

اسم موصول

34

اسم اشارہ

35

اسم بلحاظ جنس

36

اسم بلحاظ عدد

38

حرف کابیان

41

اسم بلحاظ حالت

47

مرکب

52

جملہ اسمیہ

54

مرکب توصیفی

59

مرکب اضافی

62

فعل

68

فعل ماضی معروف

73

فعل مضارع معروف

75

ثلاثی مجرد کے ابواب

77

فعل مجہول

83

فعل ماضی کی مختلف اقسام

86

جملہ فعلیہ

90

اسماء مشتقہ

99

فعل امر

106

فعل نہی

110

تغیرات مضارع

113

نواصب المضارع

119

ہفت اقسام

124

فعل مضاعف

125

مہموز افعال

130

معتل افعال

134

فعل مثال

135

فعل اجوف

139

فعل ناقص اور فعل لفیف

146

مہموز العین ونافص یائی (مخلوط

154

اجوف مہموز اللام (مخلوط)

158

منصوبات

161

توابع

172

ثلاثی مزید فیہ

174

ابواب فعل ثلاثی مزید فیہ

178

باب افعال

179

باب تفعیل

184

باب مفاعلہ

187

با ب افتعال

190

باب انفعال

193

باب استفعال

195

باب تفاعل

199

باب تفعل

202

نماز

205

نماز کی صرفی ونحوی تحلیل ۔تکبیر تحریمہ ثناہ تعوذ تسمیہ سورۃ فاتحہ سورۃ اخلاص

205

رکوع وقومہ سجدہ کی تسبیحات تشہد دوردشریف دعااسلام دعاءقنوت

206

سورۃ بقرہ کی ابتدئی (25)آیات کی لغوی صرفی ارو نحوی تحلیل

227

جداول تصریف الافعال (فعل ماضی معروف،ماضی مجہول ،مضارع معروف ،مجہول ،امر معروف

258

مشقوں  کاترجمعہ

271

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6010
  • اس ہفتے کے قارئین 267820
  • اس ماہ کے قارئین 754012
  • کل قارئین97819316

موضوعاتی فہرست