#2890

مصنف : وحید الدین خاں

مشاہدات : 12484

دعوت اسلام دعوتی اور تعارفی مضامین

  • صفحات: 199
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4975 (PKR)
(جمعہ 04 ستمبر 2015ء) ناشر : دار التذکیر

اللہ تعالیٰ  نے انسان  کی فطرت  کے اندر نیکی اور بدی کے پہچاننے کی قابلیت اور نیکی  کو اختیار کرنے  اور بدی  سے  بچنے کی خواہش ودیعت کردی ہے ۔تمام انبیاء کرام نے   دعوت کے ذریعے پیغام الٰہی کو  لوگوں  تک پہنچایا اوران کو شیطان  سے  بچنے اور رحمنٰ  کے راستے   پر چلنے کی دعوت  دی ۔دعوتِ دین اور احکام شرعیہ کی تعلیم دینا شیوۂ پیغمبری ہے ۔تمام انبیاء و رسل کی بنیادی ذمہ داری تبلیغ دین اور دعوت وابلاغ ہی رہی ہے،امت مسلمہ کو دیگر امم سے فوقیت بھی اسی فریضہ دعوت کی وجہ  سے  ہے۔  اور دعوت دین ایک اہم دینی فریضہ ہے ،جو اہل اسلام  کی اصلاح ، استحکام دین اور دوام شریعت کا مؤثر ذریعہ ہے۔لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اسے شریعت کا جتنا علم ہو ،شرعی احکام سے جتنی واقفیت ہو اوردین کے جس قدر احکام سے آگاہی ہو وہ  دوسر وں تک پہنچائے۔علماو فضلا اور واعظین و مبلغین   پر مزید ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ فریضہ دعوت کو دینی وشرعی ذمہ داری سمجھیں اور دعوت دین کے کام کو مزید عمدہ طریقے سے سرانجام دیں۔دین کا پیغامِ حق ہر فرد تک پہنچانے  کے لیے ضروری ہے کہ دعوت کے کام کو متحرک کیا جائے، منہج  دعوت  اور اصول  دعوت  کے حوالے  سے   اہل  علم  نے عربی اور اردو  زبان  میں کئی کتب تصنیف کی  ہیں  ۔ان میں سے ڈاکٹر فضل الٰہی ﷾ کی  کتب قابل ذکر ہیں  جوکہ آسان فہم  او ردعوت دین کا ذوق ،شوق اور دعوتی بیداری پیدا کرنے میں ممد و معاون ہیں۔ زیرتبصرہ  کتاب   ’’دعوت ِ ااسلام ‘‘ از مولانا وحید الدین خاں بھی اسی سلسلہ کی  کڑی ہے۔ مصنف موصوف نے  دعوت کے مختلف پہلوؤں کو اس کتاب میں حسب ذیل  عنوانات وابواب(پیغام دعوت ،  عمل دعوت ،  واقعاتِ دعوت،امکاناتِ دعوت  ،آداب ِ دعوت )کے تحت واضح کیاہے ۔ اللہ  تعالی ٰاس  کتاب کو  مسلمانوں  میں جذبۂ  دعوت پیدا  کرنے کا ذریعہ  بنائے  (آمین)  (م۔ ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

آغاز کلام

 

8

باب اول:

 

 

پیغام دعوت

 

9

امت مسلمہ کا مقصد

 

10

امت وسط

 

11

محلسب اقوامیا خیر خواہ اقوام

 

12

شہادت غیر حق

 

13

معجزہ کیا ہے

 

15

سیاست نہیں آخرت

 

16

تاریخ کا ایک صفحہ

 

17

قانون فطرت

 

19

دعوت الی اللہ

 

20

ایک تشریح

 

22

احیا ملت

 

23

مدافعت نہ کہ جار حیت

 

24

باب دوم:

 

 

عمل دعوت

 

25

دعوتی عمل

 

26

تعمیری لاوا

 

27

اسلام کی پکار

 

29

دو ا ٓیتیں

 

32

دعوت الی اللہ

 

33

داعی کا معاملہ

 

35

پیغمبر کی پیشن گوئی

 

36

دعوت کامیدان

 

37

عبادت گاہ

 

38

نئےخون کی ضرورت

 

39

سیاست ، دعوت

 

42

مسجد

 

45

عمل ، رد عمل

 

48

تعلیم ، تحریک

 

49

قرآن کا ترجمہ

 

50

داعیا نہ عمل ، داعیانہ رویہ

 

51

دلیل کی سطح پر

 

52

چالیس سال بعد

 

53

دعوتی قوت

 

55

ایک حدیث

 

56

باب سوم:

 

 

واقعات دعوت

 

57

تعارف اسلام

 

58

پیغمبر کا طریقہ

 

59

اسلامی طریقہ

 

60

جوہری  فرق

 

62

دوقسم کے انسان

 

63

بدگمانی

 

64

جھوٹا یقین

 

65

[ھر بھی انہیں الفاظ مل گئے

 

66

جھوٹی مخالفت

 

67

رسولﷺ کو ماننا

 

68

دین فطرت

 

69

دعوتی تسخیر

 

73

حوصلہ مندی

 

75

سابق شا ہ روس

 

76

فرانس میں اسلام

 

79

جاپان میں اسلام

 

81

فطر ت انسانی

 

87

فتح اسلام

 

88

باب چہارم:

 

 

امکانات دعوت

 

91

ابدی امکان

 

92

عجیب فرق

 

93

عظیم امکان

 

94

منصوبہ خداوندی

 

96

امتیازی صفت

 

99

دعوہ ہاٹ لائن

 

100

اشاعت اسلام

 

101

حقیقت کی تلاش

 

103

دعوتی امکان

 

104

فکری طاقت

 

105

شاہ کلید

 

112

حق کی طاقت

 

115

تاریخ کا ارشادہ

 

118

فطر ت کی ا ٓواز

 

119

ایک امکان

 

120

حق کی تلاش میں

 

123

ایک لطیفہ

 

124

نظریاتی خلا

 

125

وسط ایشیا

 

128

دروازہ کھلتا ہے

 

131

اسلام کی طاقت

 

141

نئے امکانات

 

142

جاپان میں دعوت

 

146

ایک امکان

 

148

دنیا منتظر ہے

 

149

صفحہ عبرت

 

150

نیا دور

 

151

ایک تقابل

 

152

باب پنجم :

 

 

آداب دعوت

 

153

مقصدی کردار

 

154

دعوت الی اللہ

 

156

داعی اور مدعو

 

157

قانون فطرت

 

158

بددعانہیں

 

159

داعی کا طریقہ

 

160

ایک سنت

 

161

غصہ نہ کرو

 

162

بد دعانہیں

 

163

بصیرت کی اہمیت

 

165

یہ فرق کیوں

 

166

دومنٹ کی بات

 

167

ناقابل معافی

 

168

رد عمل

 

170

کمی یہاں ہے

 

172

نفرت ، محبت

 

173

تشخص کا مسئلہ

 

174

اسلوب دعوت کا مسئلہ

 

177

جنگ بے فائدہ

 

179

بے ترتیب نماز

 

181

داعی کا مقام

 

184

منافق کے ساتھ بر تاو

 

187

صبر اوردعوت

 

189

داعی اور مد عو

 

190

دعوتی مشن

 

191

دعوت یا نفرت

 

192

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42096
  • اس ہفتے کے قارئین 238264
  • اس ماہ کے قارئین 861972
  • کل قارئین112469300
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست