#813

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 19631

امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق شبہات کی حقیقت

  • صفحات: 96
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2880 (PKR)
(منگل 03 جنوری 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

امر بالمعروف و النھی عن المنکر دین اسلام کا اہم فریضہ ہے ، امت مسلمہ کو اسی فریضہ کی انجام دہی پر دیگر امتوں پر فوقیت حاصل ہے ۔کتاب و سنت میں اس ذمہ دار ی کو بطریق احسن ادا کرنے کی پر زور تاکید ہے،کیونکہ اس فریضہ ہی دین کا استحکام ، امت کی دین سے وابستگی ممکن ہے اور اس کی بدولت ہی شیطانی سازشوں ،باطل نظریات اور شرک و بدعا ت کی راہیں مسدود ہوتی ہیں۔اس فریضہ سے کوتاہی اور انحراف کی وجہ سے امت مختلف فتنوں اور سازشوں کا شکار ہے اور اس فریضہ سے غفلت ہی کی وجہ سےامت میں باطل نظریات اور من مانی تاویلات کا منہ زور سیلاب در آیا ہے۔پھر اس فریضہ سے گلو خلاصی کےلیے مختلف اعتراضات واشکلات وارد کیے جاتے ہیں ،ان اعتراضات و اشکلات کا زیر نظر کتاب میں خوب محاسبہ کیا گیاہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

11

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

 

13

خاکہ کتاب

 

13

شکر ودعا

 

14

پہلا شبہ اور اس کی حقیقت

 

15

شبہ کی حقیقت

 

15

نام نہاد شخصی آزادی کا معدوم ہونا

 

16

شخصی آزادی کا اسلامی تصور

 

16

آیت کریمہ(لا اکراہ فی الدین)سمجھنے میں غلطی

 

19

فرضیت احتساب کا کتاب وسنت سے ثبوت

 

21

رسول کریم ﷺ کا فریضہ احتساب ادا کرنا

 

45

اسلامی حدودوتعزیرات سے شبہ کی نفی

 

26

دوسرا شبہ اور اس کی حقیقت

 

30

شبہ کی حقیقت

 

30

پیش کردہ آیت کریمہ کی روشنی میں

 

30

دیگر نصوص کی روشنی میں

 

34

تیسرا شبہ اوراس کی حقیقت

 

44

شبہ کی حقیقت

 

45

باعث مذمت نیکی کا نہ کرنا ہے،نیکی کا حکم دینا نہیں

 

46

قبول شبہ سے فریضہ احتساب کا معطل ہونا

 

49

گناہ گار کا احتساب ہمیشہ غیر مؤثر نہیں

 

51

چوتھا شبہ اور اس کی حقیقت

 

54

حقیقت شبہ

 

54

ترک احتساب کا بجائے خود مبتلائے فتنہ کرنا

 

54

شبہ کی منافق المجدبن قیس کے عذر سے مشابہت

 

57

شبہ کا وصیت نبی کریم ﷺ سے تعارض

 

59

شبہ کا انبیائے کرام ؑ اور صالحین کی سرتوں سے تصادم

 

60

تنبیہ

 

61

پانچواں شبہ اور اس کی حقیقت

 

64

حقیقت شبہ

 

64

وجوب احتساب کے لیے قبولیت شرط نہیں

 

64

عدم قبولیت غیبی امور میں سے ہے

 

69

احتساب میں اتباع رسول ﷺ کا وجوب

 

71

آیات سے استدلال کی حققت

 

75

المصادر والمراجع

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29630
  • اس ہفتے کے قارئین 532269
  • اس ماہ کے قارئین 1155977
  • کل قارئین112763305
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست