#6466

مصنف : ڈاکٹر شوکت علی شوکانی

مشاہدات : 5205

منہج دعوت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم شخصی کردار کی اہمیت و تاثیر

  • صفحات: 378
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15120 (PKR)
(اتوار 29 اگست 2021ء) ناشر : المکتبۃ الاسلامیہ ظفروال ضلع نارووال

دعوت وتبلیغ کی اہمیت کے لیے یہی بات کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مقصد کے لیے بے شمار انبیاء ورسل کو مبعوث فرمایا ہے۔چونکہ یہ سلسلہ حضرت محمد ﷺ پر مکمل ہو چکا ہے اس لیے اب یہ ذمہ داری امت مسلمہ پر ہے۔ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ کہ وہ دعوت وتبلیع او راشاعتِ دین کا کام اسی طرح انتہائی محنت اور جان فشانی سے کرے جس طرح خود خاتم النبین ﷺ اور آپ کے خلفائے راشدین اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کرتے رہے ہیں ۔ تبلیغ کے موثر او رنتیجہ خیز ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اس سلسلہ میں آنحضرت ﷺ اور انبیا ﷩ کا اسوہ اور دیگر شرعی اصول مبلغ کے پیش نظر رہیں ۔ کیونکہ انبیاء کرام ﷩ کی زندگیاں ہی اپنے اپنے دور اورعلاقے کے لوگوں کے لیے مشعل راہ تھیں جبکہ عالمگیر اور دائمی نمونۂ عمل صرف سید الاولین وسید الآخرین ،رحمۃ للعالمین کی حیات طیبہ ہے ۔ یہ بات واضح رہے کہ دعوت وتبلیغ سے پہلے عمل کی ضرورت ہوتی اور عمل سے پہلے علم کی ۔ زیرنظر کتاب’’ منہج دعوت ِ نبویﷺ‘‘مولانا شوکت علی شوکانی صاحب (پی ایچ ڈی سکالر) کی تصنیف ہےیہ کتاب دراصل فاضل مصنف کے ایم فل کے تحقیقی مقالہ کی کتاب صورت ہے۔جوکہ چار ابواب اور ذیلی فصول پر مشتمل ہے۔چاروں ابواب کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔باب اول:دعوت دین میں منہج دعوت کی اہمیت کتاب وسنت اور سیرت طیبہ کی روشنی میں ۔،باب دوم:دعوت دین میں شخصی کردار کی اہمیت قرآن وسنت کی روشنی میں ۔،باب سوم: رسول اکرم ﷺ کے دعوتی اسالیب میں شخصی کردار کے نمونے ۔،باب چہارم : رسول اکرمﷺ کے دعوتی اسالیب میں شخصی کردار کے نمونے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے امت مسلمہ کے نفع بخش بنائے ۔فاضل مصنف اس کتاب ہذا کے علاوہ نصف درجن کتب کے مصنف ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

 پیش لفظ    

15

اظہار تشکر   

29

مقدمہ   

31

موضوع کا تعارف    

32

موضوع تحقیق کی اہمیت   

33

موضوع تحقیق کا بنیادی سوال

35

موضوع تحقیق کے فرضیات

35

مقاصد    تحقیق

36  

سابقہ تحقیقی کام کا جائزہ    

36

اسلوب تحقیق    

37

تقسیم   عنوانات

38

دعوت دین    میں منہج      دعوت کی اہمیت  کتاب وسنت اور سیرت طیبہ کی روشنی میں

 

 فصل اول :منہج      دعوت کا مفہوم

 

منہج کا لغوی معنی ومفہوم   

42

منہج کا اصطلاحی مفہوم

43

لفظ دعوت کا    لغوی واصطلاحی مفہوم   

44

منہج      دعوت سے مراد ؟

46

منہج    اور اسلوب  میں فرق   

48

میدان دعوت میں شخصی کردار بطور منہج واسلوب    

49

فصل دوم :  رویے اور نفسیات کے تناظر میں   دعوت دین علم جدید کی  روشنی میں   

 

رویے (Behavior  (  کامفہوم

50

نفسیات (Psychology  ) کی تعریف  اور اس کا مفہوم

51

  دعوت میں علم نفسیات کا استعمال بطور  کرداری سائنس  

52

علم نفسیات  کے تناظر میں فرد  کی ذہنی      ،  جسمانی اور  شخصی  نشوونما   کا    

53

دعوت  میں  شخصی کردار کی اہمیت وتاثیر کی   اصول

54

دعوت  میں علم    نفسیات  بطور   معاشرتی سائنس  

57

 دعوت میں  مدعوین کی نفسیات  ، حالات اور  رویے کا لحاظ  

58

انفرادی مزاج کا لحاظ اور دعوت دین   

59

قرآن مجید سے چند  انفرادی   دعوت کے نمونہ    

60

سامعین کی علمی استعداد کا لحاظ

64

مدعوین کے مخصوص حالات اور سماجی مجبوریوں کو پیش نظر رکھنا   

65

منہج دعوت میں سامعین ضروریات کا لحاظ   

71

لوگوں  کی پرانی عادات اور معمو لات کا لحاظ   

73

سامعین کی ثقافتی صورتحال کا لحاظ

74

موجودہ عالمی صورتحال کے تناظر میں    دعوت

75

منہج دعوت میں مسلمانوں کے باہمی اختلافات کا  لحاظ  

79

فصل سوم  :    منہج دعوت کی  اہمیت قرآن مجید کی روشنی میں

 

قرآ ن  مجید  بنیادی طور پر دعوت کی کتاب ہے   

84

قرآ ن  مجید    میں دعوت کی فضیلت  واہمیت  اور تاثیر

89

قرآ ن  مجید   اور منہج دعوت میں حکمت کا  اصول

94

حکمت کے معنی اور اس میں وسعت  

98

قرآ ن  مجید   میں اسلوب دعوت وتبلیغ 

100

جذبات اور عقل وخرد کو  ابھارنا   

103

قرآ ن  مجید   میں دل ودماغ کو  مخاطب کرنے میں  اعتدال

104

قرآ ن  مجید   کا  منہج دعوت میں اصول تدریج

107

مختلف کاموں میں تدریج کا   اصول  

108

منہج دعوت میں الموعظۃ الحسنۃ  اور جدال بالا حسن کا   اصول

111

فصل چہارم :  منہج  دعوت کی اہمیت حدیث کی روشنی میں    

 

 عمل  دعوت  کی ضرورت  واہمیت    

116

منہج  دعوت کی اہمیت حدیث کی روشنی میں   

124

منہج  دعوت کے اصول وضوابط  حدیث کی روشنی میں   

126

شفقت اور  خیر خواہی ، نہ کہ سرزنش اور رسوائی  

129

نبی اکرمﷺ  کا اسلوب دعوت   

130

منہج  دعوت   میں عقل وشعور کا  لحاظ  حدیث کی روشنی میں

132

منہج  دعوت  میں   اسلوب بیان کے مختلف طریقے   حدیث کی روشنی میں

132

جمع کے لفظ   سے مخاطب ہونا    

133

عام طرز گفتگو   

133

امید اور استفہام کا انداز  اختیار کر نا  

136

تاریخی واقعات اور ضرب الامثال بیان کرنا  

138

تاریخی واقعات  کو بیان کرنے کی شرائط  اور مثالیں

139

 قرآن  مجید میں  تاریخی واقعات  

140

حدیث  اور   تاریخی واقعات  

141

منہج  دعوت  میں    ضرب الامثال  اور  ان  کے  اصول  قرآن وحدیث کی روشنی میں

142

قرآن  مجید کی مثالیں 

142

حدیث نبوی سے چند مثالیں    

145

پر مزاح اسلوب  

146

دوران تقریر سامعین کی طرف رخ کرنا اور مناسب  حرکت کرنا

147

منہج  دعوت میں مختلف اسلوب  

149

گفتگو زیادہ طویل نہ ہو ، تکلف ، تصنع اور ذو معنی الفاظ کا استعمال نہ ہونا   

150

عمل دعوت کی تاثیر کو غیر مؤثر کرنے وا لے اعمال اور ان سے اجتناب

151

اپنی  اپنی شخصیات اور جماعتوں کی بجائے دعوت صرف اللہ اور رسول  

152

منہج دعوت کے اصول وقوانین کی مخالفت سے پیدا ہونے والی صورتحال    

156

پہلی غلطی :  کسی معین یا غیر معین فرقے کی دعوت    

156

دوسری غلطی : منہج دعوت میں کسی بزرگ  یا لیڈ ر کی طرف دعوت دینا    

158

تیسری غلطی : منہج  دعوت کو کسی  ایک کام تک محدو د کرنا    

161

منہج دعوت کی   اصلاح کے چند   اصول    حدیث کی روشنی میں

163

مدعوین  کے سابقہ حالات کو نہ چھیڑا جائے  

164

اگر کوئی  شخص کسی عالم کے فتویٰ پر   عمل کرے   تو اسے منع  نہ کیا جائے   

165

منہج دعوت میں ایک غلط رجحان کی اصلاح   

166

فصل پنجم:    منہج دعوت کی     اہمیت سیرت طیبہ  کی روشنی میں

 

داعی کی شخصیت ،  مقام  ومرتبہ اور صفات  

167

اخلاص وتقویٰ  

169

مضمون دعوت کو اچھی طرح سمجھنا

173

صبر و بردباری  

176

عفوو درگزر   

180

عاجزی اختیار کرنا اور لوگوں سے مل جل کر رہنا   

183

منہج دعوت میں  داعی کا حسن اخلاق اور فراخ دلی

187

سیرت  النبی ﷺ  اور حسن اخلاق   

188

دعوت دین میں شخصی کردار ( القدوه الشخصية)کی اہمیت    قرآن  وسنت  کی روشنی میں

 

فصل اول :انبیا ﷩  کی سیرت وکردار کے نمونے    

 

انبیا ﷩  کی سیرت وکردار کے نمونے    

192

منہج دعوت میں سیدنا ابراہیم   ﷤  کی سیرت وکردار کے  دو نمونے    

193

پدرانہ شفقت کے جذبات  کو پوری قوت اور خلوص کے ساتھ اجاگر  کیا گیا ہے

195

 حضرت  ابراہیم   ﷤  کی د عوت میں مخاطب  کی نفسیات کالحاظ اور دلائل

197

 دعوت کا  دوسرا نمونہ :ابراہیم   ﷤    کی  اپنی  قوم کو دعوت  فطرت انسانی اور حقائق

149

ابراہیم   ﷤   کا منہج دعوت  میں  ذہانت ، قوت گفتار  اور مخاطب کی

200

دلی جوش اور امنگ  کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی ذات کا تذکرہ کرنا دعوت     

201

منہج دعوت میں داعی کےدل کی آواز موقع ومناسبت کی جستجو نہیں کرتی   

202

منہج دعوت میں حضرت یوسف ﷤ کے شخصی کردار اور طرز تبلیغ کا ایک نمونہ

203

ایک انوکھا ماحول جس میں     حضرت یوسف ﷤نے دعوت دی

205

شخصی کردار کی تاثیر اۃر حسن سیرت کی بنیاد پر یوسف ﷤ جیل میں بھی    

207

داعی کا موقع سے فائدہ اٹھانا ،     حضرت یوسف ﷤  نے تعبیر  سے قبل

208

داعی کی گفتگو کا آغاز انتہائی دل کش ہو ،    حضرت یوسف ﷤نے بڑی

209

مرغوب اور پسندیدہ  چیز کے ذکر سے طبیعت میں نشاط پیدا ہوتا ہے  

210

داعی کا سبک رفتاری  کے ساتھ  بات کا رخ اپنے مقاصد کی طرف پھیردینا    

210

 حضرت یوسف ﷤  نےصدیوں کا سفر لمحے میں طے کر لیا

211

داعی کا الہامی  کلام کے اعجاز  سے  فائدہ  اٹھانا جیسے سیدنا یوسف ﷤

212

ایک ایسے داعی  کا طریق کار جو اللہ کی  طرف   سے الہام کی نعمت سے    

213

منہج دعوت میں حضرت موسیٰ  ﷤کی شخصیت وکردار اور طرز تبلیغ    کا  نمونہ

213

دعوت میں داعی  کی ایمانی اور جسمانی  قوت کی   کاوش  

214

اللہ کا محبوب ترین بندہ   مبغوض ترین بندے کے پاس جاتا ہے   

215

ظالم وجابر فرعون کے ترکش کا آ خری  تیر اور   داعی  کی ثابت قدمی    

217

داعی کا ذمہ منوانا نہیں  ،  صرف بات پہنچانا   ہے  

219

حضرت موسیٰ  ﷤کا  اندرونی  اوربیرونی  دشمنوں  سے نپٹنے کا  طریق  کار 

220

منصب نبوت اور سیاسی قیادت میں فرق  

220

    موسیٰ  ﷤کی پیغمبرانہ  روح کا تابناک نمونہ

222

ایک راہ شناس مبلغ کس  طرح   ایک بڑی مہم سر کرتا ہے    

222

دل توڑنے  والی باتیں    

224

فصل دوم : رسول اکرم ﷺ    کی شخصیت  وکردار   کے نمونے  ( القدوه  الحسنہ )

 

 کوہ صفا پر آپ   کی دعوت کا ایک نادر نمونہ   

227

منہج دعوت میں   اس بات کی وضاحت از حد ضروری ہے کہ عالم محسوسات  

230

پیغمبرانہ تعلیمات سے عربوں  کی دوری بڑی  مشکلات کا سبب تھی    

232

نبی ﷺ نے  ایسی  قوم کو مخاطب فرمایا جس کو  دین کی  الف بے  بھی  نہیں  

233

انبیائے کرام ﷩  معمولی اشیاء سے بڑے دور  رس  نتائج نکالتے ہیں     

234

نبی ﷺ عرب تھے ،  عربوں  کے مزاج اور عادات سے واقف تھے

235

بسا اوقات اندرونی دشمن  بیرونی سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے    

236

حق کی آواز صحیح موقع پر    

236

عرب  منصف  مزاج  ،  بہادر اور سچے لوگ تھے    

237

سارا مسئلہ  ایک نا دیدہ عالم پر ایمان لانے کا تھا

238

انبیاء کوہ رسالت کی چوٹی پر ہوتے ہیں وہ عالم محسوس اور عالم غیب     

238

ایک  حقیقی خطرہ  جس کو مکہ والوں  نے فراموش کیا ہواتھا  

239

منہج دعوت میں  نبی اکرم ﷺ  کی سیرت وکردار    ( القدوه  الحسنہ ) کا دوسرا  نادر نمونہ

 

غزوہ حنین کے موقع پر   قریش  اور انصار مدینہ  سے خطاب  

241

احسان واکرام صرف  اللہ اور اس   کے رسول کا ہے   

242

داعی کا مدعو  کے دل کی تہوں  میں جاگزیں  محبت    اور ایمان ویقین کا ابھارنا   

244

 داعی اعظم ﷺ فرماتے ہیں :  چند حقیر  اشیاء  کے لیے آپ ہم سے ناراض

246

 آپ ﷺ فرماتے ہیں : انصار میرے ہیں اور میں ان کا ہوں  

247

انسانی ادب کی تاریخ کا اعلیٰ ترین نمونہ   

247

 باب سوم :اکرم ﷺ  کے دعوتی اسالیب میں شخصی کردار کے نمونے   

فصل اول : بعثت نبوی ﷺ اور مکی دور ، داعئ کائنات پر وحی کا آغاز

 

بعثت نبوی ﷺ اور مکی دور ، داعئ کائنات پر وحی کا آغاز

250

غار حرا میں علیحدگی او ر بعثت    

252

حضرت خدیجہ ؓ  کا داعی اعظم  کے شخصی کردار وسیرت پر سنہری الفاظ    

255

حضرت خدیجہ ؓ  کا  آپ کو ورقہ بن نوفل کے پاس لے کر جانا اور

257

فترت وحی اور سورۃ  مدثر کا نزول   

259

سورۃ  مدثر کی روشنی میں  داعی  کی شخصیت کا نمونہ

260

نبی ﷺ پر  نزول وحی کی کیفیت   

263

نبی ﷺ  کا اخذوحی کا طریق

265

فصل  دوم :  پس پردہ   دعوتی  مراحل  میں منہج نبوی ﷺ  

268

خفیہ دعوت کے دوران نبی ﷺ کی سیرت وکردا راور اسلوب     

270

خفیہ دعوت کے  ابتدائی تین سال اور اس کے نتائج

270

ابتدائی   کاروان اسلام کے روشن مینار   

273

خفیہ دعوت کے اس مرحلے  میں خفیہ طور پر نماز کا اہتمام اور لوگوں کو متحد

276

دعوتی سر گرمیوں کی قریش کو خبر  اور ان کا رد عمل    

278

فصل سوم : علانیہ دعوت    

 

دوسرا مرحلہ :     سورۃ  مدثر اور شعراء  میں علانیہ  دعوت کا حکم  اور اسلوب  اور نبوی

279

رشتہ داروں کو   دعوت میں اسلوب نبوی  اور دعوت کا نمونہ اور مدعوین  

281

کوہ صفا پر  نبی ﷺ  کی دعوت کا اسلوب اور نمونہ  

287

حق کا واشگاف اعلان ، مشرکین کا رد عمل  اور آپ کی حکمت عملی  

290

قریش ابو طالب کے  پاس  

292

حجاج کو روکنے کے لیے قریش کا اجلاس

292

قریش کا ظلم وستم ا ور ناکام محاذ آرائی    

293

فصل چہارم : تیسرا مرحلہ   بیرون مکہ دعوت اسلام

 

رسول اللہ ﷺ   کی   دعوت واسلوب کا نمونہ سفر طائف میں   

295

اہل طائف کا جواب اور آپ سے سلوک    

296

     اہل طائف کے  بارے  میں  آپ ﷺ  کی دعا

298

سفر طا   ئف  میں داعی اعظم کی شخصیت وکردار کا  نمونہ

301

جنات کو دعوت کا ایک عملی نمونہ    

302

قبائل اور افراد کو اسلام کی دعوت میں نبی ﷺ  کی شخصیت وکردار

304

قبیلہ بنو قلب  کو دعوت  اسلام کا نمونہ اور اسلوب  

306

کندہ قبیلہ کو تبلیغ    

307

  بنو حنیفہ میں تبلیغ اسلام  

308

بنو عامر  میں تبلیغ اسلام  

308

بیرون مکہ اسلامی دعوت کی کامیابی    

309

حضرت سوید بن صامت ﷜

309

ایاس بن معاذ ﷜  

310

ابوذر غفاری ﷜

311

طفیل بن عمر دوسی ﷜

314

ضماد ازدی ﷜

315

دعوت اسلامی کو یثرب کی چھ سعادت مند   شخصیات کا دستیاب ہونا

316

پہلی بیعت عقبہ اسلامی دعوت کی درخشندہ کامیابی

318

مدینہ میں سفیر اسلام کا تقرر اور دعوت میں قابل رشک کامیابی

320

مکی عہد میں  دوسری بیعت عقبہ اسلامی دعوت کی تابناک روشن کامیابی

323

رسول  اکرم ﷺ    کے دعوتی اسالیب میں  شخصی کردار کے نمونے  مدنی دور کا پہلا نمونہ :  ہجرت کے بعد مدینہ میں   دعوتی اسلوب اور  شخصی کردار کے نمونے 

 

مدنی دور کا پہلا مرحلہ :  ہجرت کے بعد مدینہ میں دعوت اسلوب

328

مدیینہ میں مخصوص مقاصد     کے تحت   دعوتی اسلوب اور ترجیحات  میں تبدیلی

330

ہجرت کے وقت  مسجد قبا اور مسجد نبوی کی تعمیر  اور خطبات دعوت کے

338

مدنی دور کا   دوسرا مرحلہ :  صلح حدیبیہ  کے اسلامی  دعوت پر اثرات      اور آ پ کی شخصیت وکردا ر   کا نمونہ

 

  مدنی دور دوسرا مرحلہ :  صلح حدیبیہ  کے اسلامی  دعوت پر اثرات      اور آ پ کی شخصیت وکردا ر   کا نمونہ

342

بادشاہوں   اور   امراء کو بذریعہ   خطوط دعوت کا اسلوب  آ پ کی شخصیت وکردا ر   کا نمونہ

344

اصحمہ بن ابجر   نجاشی  شاہ حبش  کے نام خط میں  اسلوب دعوت  اور شخصیت

346

قیصر شاہ  روم کے نام خط  میں آ پ کا اسلوب دعوت   اور شخصیت نبوی ﷺ

347

فتح مکہ کے موقع پر  قریش سے خطاب اسلوب  دعوت کا نادر شاہکار اور

352

عام معافی کا  اعلان

353

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6705
  • اس ہفتے کے قارئین 6705
  • اس ماہ کے قارئین 1680656
  • کل قارئین113287984
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست