#1066

مصنف : علیم ناصری

مشاہدات : 24726

بدر نامہ

  • صفحات: 225
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6750 (PKR)
(بدھ 25 اگست 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

رزمیہ شاعری کی تاریخ بڑی پرانی ہے اس کے ذریعے شاعر جنگوں او رلڑائیوں کے واقعات کو ولولہ انگیز اور پرجوش انداز میں لوگوں تک پہنچاتا ہے زیر نظر کتاب غزوہ بدر کے منظوم تذکرہ پر مشتمل ہے غزوہ بدر حق وباطل کا اولین معرکہ تھا جس میں مسلمانوں کو عظیم الشان فتح حاصل ہوئی اور کفارومشرکین کی شان وشوکت خاک میں مل گئی ۔شاعر اسلام علیم ناصری مرحوم نے بڑے ہی دلنشین پیرائیہ اظہار میں اس کے واقعات کے نظم کیا ہے جسے پڑھ کر دل میں جذبۂ جہاد کی آبیاری ہوتی ہے یہ کتاب خصوصاًبچوں کو یادکرانی چاہیے تاکہ انہیں تاریخ سے واقفیت حاصل ہوجائے اور مجاہدانہ طریقوں کو اپنانے کی آرزو پیدا ہوجائے غزوہ بدر رمضان میں برپا ہواتھا اسی مناسبت سے رمضان مقدس میں یہ کتاب انٹرنیٹ پر پیش کی جارہی ہے ۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حمدِرب ذوالجلال

 

11

مشركين مكہ کی تشویش اور مسلمانوں پر جبر و تشدد

 

19

سردارانِ مکہ کی ابو طالب کو دھمکی

 

23

ابوطالب کی تشویش اور رسول اللہ جرأت مندانہ جواب

 

25

رسول اللہ کے قتل کی کوشش اور گستاخیاں

 

28

ابن ابی معیط کی رذیل حرکت

 

30

حضرت حمزہ اور حضرت عمربن خطاب کا ایمان لانا

 

31

ابوجہل کا قاتلانہ حملہ

 

33

سفر طائف

 

38

معراج النبی

 

40

مختلف قبائل کو اسلام کی دعوت

 

42

بیعت عقبہ

 

44

قریش کی باہمی مشاورت

 

45

رسول اللہ کی ہجرت

 

50

قریش تلاش ِ مصطفی میں

 

57

غارِ ثور سے روانگی

 

60

سراقہ بن مالک –تعاقب میں

 

63

ام معبد کے ہاں

 

68

مدحِ رسول بزبان ام معبد

 

72

قافلہ حق رواں دواں

 

74

شاہراہ شام پر

 

76

محبانِ منتظر

 

79

قباء میں رسول اللہ کا استقبال

 

82

مدینہ میں درود

 

84

قیام گاہِ مصطفے

 

86

اسلامی معاشرے کی تشکیل جدید

 

88

مشرکین مکہ کا عناد

 

90

اِذنِ جنگ

 

95

شاہراہِ شام پر معاہدے اور طلایہ گردی

 

97

جنگ بدر کے ظاہر اسباب

 

98

قریش مکہ کی لشکر کشی

 

101

ابوسفیان کا تجارتی قافلہ

 

104

قریش مکہ کا فخر و غرور

 

105

اسلامی لشکر کی روانگی

 

107

وادیِ ذفران

 

109

مہاجر و انصار کا اظہارِ اطاعت

 

111

سوئے میدان کارزار

 

113

لشکرِ قریش کے متعلق معلومات

 

114

لشکرِ اسلام کی کیفیت

 

121

بارانِ رحمت

 

123

لشکرِ اسلام کا مستقر

 

125

عریش رسول

 

128

رسول رحمت کی شان

 

132

قریش کا جاسوس

 

133

حکیم ابن حزم کا مشورہ

 

136

ابوجہل کی برہمی

 

140

عتبہ کی جنگ پر آمادگی

 

142

اسود مخرومی اور حضرت حمرہؓ

 

143

عتبہ کی مبارز طلبی

 

145

لشکرِ اسلام کی صف بندی اور سوادبن غزیہ

 

150

رسول اللہ کی ہدایات

 

153

پُرہجوم حملہ

 

155

نزولِ ملائکہ

 

159

رسول اللہ میدانِ کارزار میں

 

160

جوابی حملے کا حکم

 

162

احکام رسول اور غازیان بدر کے ایمان افروز کارنامے

 

165

ملائکہ کی کارفرمائی

 

168

حضرت عباس بن عبدالمطلب کی گرفتاری

 

169

ابلیس کا غرور

 

171

ابوجہل کا قتل

 

173

دوسری روایت

 

175

عبداللہ بن مسعود اور ابوجہل

 

178

امیہ بن خلف کا قتل

 

181

عکاشہ بن محصن اسدی کی تلوار

 

185

لشکر قریش کی شکست فاش

 

187

مقتولین سے خطاب

 

189

مکہ میں شکست فاش کی خبر

 

193

اہل مدینہ کو نوید فتح

 

195

مالِ غنیمت کی تقسیم

 

199

مدینے کو مراجعت کا سفر

 

201

لشکر منصور کا مدینے میں ورود

 

205

قیدیوں سے حسن سلوک

 

206

حواشی و تعلیقات

 

208

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7569
  • اس ہفتے کے قارئین 166101
  • اس ماہ کے قارئین 1685174
  • کل قارئین115577174
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست