#7429

مصنف : عمرفاروق سعیدی

مشاہدات : 708

خوش آمدید

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3320 (PKR)
(جمعہ 15 نومبر 2024ء) ناشر : طیبہ قرآن محل فیصل آباد

فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ کا شمار مستند جید علماء و مشائخ میں ہوتا ہے موصوف محدث سلطان محمود جلالپوری رحمہ اللہ کے ممتاز شاگردوں میں سے ہیں ۔مدینہ یونیورسٹی سے فراغت کے بعد طویل عرصہ عالم اسلام کی عظیم الشان درس گاہ جامعہ ابی بکر ،کراچی میں تدریسی خدمات انجام دیتے رہے اور اب کئی سالوں سے ’’الرحمہ انسٹیٹیوٹ‘‘ واربرٹن میں شیخ الحدیث کے منصب پر فائز ہیں۔موصوف کی تدریسی خدمات کے ساتھ ساتھ تصنیفی خدمات بھی قابل قدر ہیں آپ سنن ابوداؤد مطبوعہ دار السلام کے ترجمہ و فوائد کے علاوہ کئی کتب کے مصنف و مترجم ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کو ایمان و سلامتی ، صحت و عافیت والی لمبی زندگی دے۔ زیر نظر کتاب ’’خوش آمدید‘‘ان کی ان تحاریر و تقاریر کا مجموعہ ہے جو انہوں نے مدارس دینیہ میں زیر تعلیم طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پیش کیے ہیں۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سال نو میں علوم اسلامیہ کے لیے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید

 

4

علماء ہی فی الواقع مبارک شخصیات ہیں

 

17

حصول علم کی شروط

 

30

وقت زندگی ہے

 

34

علوم نبوت کے طلبہ کی ذمہ داریاں

 

52

مقصد کا تعین

 

54

اردو زبان

 

65

علوم نبوت کے طلبہ کا دائرہ عمل

 

70

مخفی ارتداد

 

76

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11724
  • اس ہفتے کے قارئین 170256
  • اس ماہ کے قارئین 1689329
  • کل قارئین115581329
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست