#5177

مصنف : حافظ انعام الحق فاروقی

مشاہدات : 4503

جنتی کون

  • صفحات: 102
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2550 (PKR)
(منگل 30 جنوری 2018ء) ناشر : طیبہ قرآن محل فیصل آباد

اللہ رب العزت کے گھر میں کون سی کمی ہے‘ ایک معمولی سا عمل بھی اس کی نظر میں بھا جائے تو بندے کو نواز دیتا ہے۔ عمر بھر کی پونجی جوڑ کے تب کہیں دنیا میں ایک رہائشی مکان تعمیر ہوتا ہے اور تعمیر کے بعد بھی بندہ ایک مدت ہائے دراز تک اس کی تزئین وآرائش میں لگا رہتا ہے اور اتنی دیر میں سانس کی ڈوری ٹوٹ جاتی ہے‘ کدھر گئے شاہی قلعہ لاہور کے مکیں..؟لہٰذا یہ دنیا چند لمحات  کی مختصر عمر ہے اس لیے یہ جنت کی تیاری میں جاگنے کا وقت ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں   جنتی اعمال بیان کیے گئے ہیں کہ جن پر عمل کر کے ہم جنت کے وارث بن سکتے ہیں۔ کتاب کی ترتیب نہایت عمدگی کے ساتھ دی گئی ہے پہلے مصنف نے ایک بڑا موضوع بیان کیا ہے اور پھر اس کی ما تحت آنے والی جزئیات کو بڑے احسن طریقے کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ جنتی کون ‘‘ حافظ انعام الحق فاروقی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

7

تقدیم

8

ایمان وعمل

11

تقوی اختیارکرنےوالے

14

نزم دل لوگ

17

خریدوفروخت میں نرمی پرجنت

19

قرض میں نرمی پرجنت

21

جانوروں پرنرمی میں جنت

20

وضو

22

وضوکےبعدکلمہ شہادت پڑھنا

22

وضوکےبعددورکعت تحیۃ الوضو

22

وضوسےصغیرہ گناہوں کی معافی

23

طہارت کی حالت میں سونےکی فضیلت

25

اذان

27

اذان کاجواب دینےوالےکےلیےجنت

27

نبی ﷺکی سفارش کاحقدار

27

اگرتمہیں ثواب کاپتہ چل جائےتو

28

مختلف نمازوں پرجنت کےوعدے

30

عصراورفجرکی نماز

30

چالیس روزتک تکبیراولی سےنماز

31

ظہرسےقبل چارسنتوں پرہمیشکی

33

روزانہ بارہ رکعت اداکرنا

33

کثرت سےنوافل اداکرنا

34

اللہ کی رضاکےلیےمسجدتعمیرکرنا

35

مسجدکی طرف بڑھنےوالےقدموں کی فضیلت

36

بیماریوں پرصبر

37

بینائی ختم ہونےپرصبرکرنا

37

مرگی پرصبرکرنا

37

طاعون کی بیماری سےفوت ہونےوالا

38

مصیبتوں پرصبر

40

جس عورت کےدونابالغ بچےہوجائیں

40

حمل ساقط ہونےپرصبر

41

جنت کےحصول میں معاون اذکار

42

ہرنمازکےبعدآیۃ الکرسی پڑھنا

42

جنت کےخزانوں میں سےخزانہ

42

جنت کادرخت

43

صدمہ کےفورابعدصبر

43

جنت میں چاردرخت لگانےوالی تسبیح

43

اللہ تعالیٰ کےننانوےنام یادکرنےوالا

45

صبح وشام درودپڑھنا

45

نبی ﷺ کےاطاعت گزار

47

کسی سےسوال نہ کرنا

48

مزیدانعامات

49

قناعت کی دولت

49

سوال سےبچنےکی توفیق

49

صرف تین بندوں کوسوال کی اجازت

49

اچھےاخلاق والا

51

مزیدنوازشیں

52

نبی ﷺکاقرب

52

روزےداراورتہجدگزارجیسامقام

52

میزان میں ان اعمال کاوزنی ہونا

53

اللہ کی رضاکےلیے دین سیکھنےوالا

54

جنت کاراستہ

54

دیگرمخلوقات کی جانب سےرحمت کی دعائیں

56

اللہ اسےخوش رکھے

55

علماءکی موت سےنقصان

56

دویادوسےزیادہ بیٹیوں کی تربیت کرنےوالا

57

جہنم سےبچاؤکےلیےآڑ

57

ماں باپ کی خدمت کرنےوالے

59

شوہرکی اطاعت کرنےوالی عورت

61

زبان اورشرمگاہ کی حفاظت کرنےوالا

62

حج مبرورکرنےوالا

63

حافظ قرآن

65

قرآن حکیم پڑھنےاوراس پرعمل کرنےکی فضیلت

65

سورہ ملک اوربقرہ کی سفارش

66

مریض کی عیادت کرنےوالا

67

ہمسایوں کی عیادت کرنےوالا

67

کثرت سےسلام کرنےوالا

70

یتیم کی کفالت کرنےوالا

70

اللہ کی راہ میں جہادکرنےوالا

71

مسلمانوں سےکسی قسم کی تنگی دورکرنےوالا

75

تکبراورخیانت سےدوررہنےوالا

76

عشرہ ومبشرہ

81

غزوہ بدراورصلح حدیبیہ میں شریک ہونےوالے

81

مکہ سےمدینہ کی جانب ہجرت کرنےوالے

82

حضرت ابوبکروعمروعثمان﷢

82

حضرت حسن وحسینؓ جنتی مردوں کےسردار

84

حضرت طلحہ بن عبیداللہ﷜

85

حضرت جعفربن ابی طالب ﷜

88

حضرت زیدبن حارثہ ﷜

88

حضرت زیدبن عمروبن نفیل﷜

89

حضرت سعدبن معاذ﷜

89

حضرت سعدبن معاذ﷜

90

حضرت ثابت بن قیس﷜

90

حضرت عبداللہ بن عمروبن حرام﷜

91

حضرت حارثہ بن نعمان﷜

92

حضرت عکاشہ ﷜

93

حضرت عماربن یاسراورسلمان فارسی ؓ

94

حضرت بلال ﷜

94

حضرت عمر﷜کوجنت میں ایک محل کی بشارت

95

صحابیات جنہیں جنت کی بشارت دی گئی

96

ام المومنین سیدہ خدیجہ ؓ

96

ام المومنین سیدہ عائشہ ؓ

97

ام المومنین سیدہ حفصہؓ

98

مریم بنت عمران اورآسیہ ؓ

100

حضرت ام سلیم ؓ

100

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5130
  • اس ہفتے کے قارئین 294298
  • اس ماہ کے قارئین 2445173
  • کل قارئین116337173
  • کل کتب8925

موضوعاتی فہرست