#7383

مصنف : منیر احمد علوی

مشاہدات : 1514

عقیدہ رفع و نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام

  • صفحات: 266
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10640 (PKR)
(جمعرات 19 ستمبر 2024ء) ناشر : شبان ختم نبوت پاکستان

قیامت آثار قیامت کو نبی کریم ﷺ نے احادیث میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے جیسا کہ احادیث میں ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک عیسیٰ بن مریم نازل نہ ہوں گے ۔ وہ دجال اور خنزیر کو قتل کریں گے ۔صلیب کو توڑیں گے۔ مال عام ہو جائے گا اور جزیہ کو ساقط کر دیں گے اور اسلام کے علاوہ کوئی اور دین قبول نہ کیا جائے گا اس زمانہ میں اللہ تعالیٰ اسلام کے سوا سب ادیان کو ختم کر دے گا اور سجدہ صرف اللہ وحدہ کے لیے ہو گا۔علامات قیامت کے حوالے سے ائمہ محدثین نے کتبِ احادیث میں ابواب بندی بھی کی ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر مستقل بھی کتب لکھی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ عقیدہ رفع و نزول حضرت عیسیٰ علیہ السلام ‘‘ محترم مولانا منیر احمد علوی صاحب کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ آسمان پر جانے اور قرب قیامت دوبارہ تشریف لانے پر قرآن و حدیث اور اجماع سے دلائل اور مسیحیت کے جھوٹے دعویدار مرزا قادیانی کی چال بازیوں اور فریب کاریوں کے شکوک و شبہات کا عادلانہ جائزہ پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

12

رفع و نزول عیسیٰ علیہ السلام کے انکار کی چند بنیادی وجوہات

 

17

سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی حیات مبارکہ کے متعلق اسلام یہودیت عیسائیت اور مرزائیت کا نقطہ نظر

 

20

سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں اسلامی عقیدہ

 

20

سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں یہودی عقیدہ

 

21

سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں عیسائی عقیدہ

 

21

سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں قادیانی عقیدہ

 

22

آنحضرت ﷺ کا فرض منصبی

 

22

مشرکین مکہ کے عقائد و قرآنی فیصلہ

 

23

یہود کے عقائد اور قرآنی فیصلہ

 

24

عیسائیوں کے عقائد اور قرآنی فیصلہ

 

25

رفع ونزول عیسیٰ علیہ السلام میں چند حکمتیں

 

27

قادیانیوں کے ساتھ گفتگو کے چند اہم اصول

 

29

اہم نوٹ

 

32

عوام الناس میں اس موضوع پر گفتگو نہ کرنے کی وجوہات

 

33

حیات و نزول عیسیٰ علیہ السلام اور مرزا قادیانی

 

35

مرزا قادیانی کے پہلے عقیدے پر مرزائی عذر

 

40

قادیانی عجیب منطق

 

42

تضاد عقیدہ پر مرزا قادیانی کی تاویل

 

50

مرزا قادیانی عیسیٰ بن مریم کیسے بنا

 

54

مرزا قادیانی ایک اور دجال

 

58

قادیانیوں سے ہمارا سوال

 

66

صلیب کے بارے میں مرزائی

 

79

رفع الی اللہ کا مطلب

 

86

رفع و نزول عیسیٰ و ازرؤئے احادیث

 

112

مرزا محمود کا دجل

 

114

مرزا قادیانی کا افتراع

 

131

علامات مسیح علیہ السلام اور مرزا قادیانی

 

142

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق متضاد نظریات

 

179

مرزا قادیانی کی نگاہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقام

 

184

مسیح علیہ السلام کا معجزہ

 

204

قادیانی عقلی شبہات

 

236

مرزا قادیانی کا دعویٰ

 

240

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38285
  • اس ہفتے کے قارئین 196817
  • اس ماہ کے قارئین 1715890
  • کل قارئین115607890
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست